نہ مرغا اماں کے ہاتھ پر ٹھونگ مارتا نہ ذلیل ہوتا

Lovely Eyes

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Emerging
Fantabulous
The Iron Lady
Joined
Apr 28, 2018
Local time
2:37 PM
Threads
225
Messages
1,063
Reaction score
1,797
Points
601
Gold Coins
2,426.92
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners

میں نے فخریہ انداز میں بابا جی سے کہا کہ میرے پاس اچھا بینک بیلنس ہے، دو گاڑیاں ہیں، بچے انگریزی اسکول میں پڑھتے ہیں۔
عزت، مرتبہ، ذہنی سکون، الغرض دنیا کی ہر آسائش مجھے میسر ہے۔

بابا نے نظر بھر کر مجھے دیکھا اور بولے:
"معلوم ہے یہ کرم اس لیے ہوا کہ تو نے اللہ کے بندوں کو ٹھونگیں مارنا چھوڑ دیں۔"

میں نے وضاحت چاہی۔ بابا کہنے لگے کہ میری اماں نے ایک اصیل ککڑ پال رکھا تھا۔ اماں کو اس مرغے سے خصوصی محبت تھی۔

اماں اپنی بُک (مٹھی) بھر کر مرغے کی چونچ کے عین نیچے رکھ دیا کرتی تھیں، ککڑ چونچ جھکاتا اور جھٹ پٹ دو منٹ میں پیٹ بھر کر مستیوں میں لگ جاتا۔
میں روز یہ ماجرا دیکھا کرتا اور سوچتا کہ یہ ککڑ کتنا خوش نصیب ہے۔ کتنے آرام سے، بغیر محنت کئے، اسے اماں دانے ڈال دیتی ہیں۔

ایک روز میں صحن میں بیٹھا پڑھ رہا تھا کہ حسب معمول اماں آئیں اور دانوں کی بُک بھر کر مرغے کی طرف بڑھیں۔ اماں نے جیسے ہی مٹھی آگے کی، مرغے نے اماں کے ہاتھ پر ٹھونگ (چونچ) مار دی۔ اماں نے تکلیف سے ہاتھ کو جھٹکا تو دانے پورے صحن میں بکھر گئے۔

اماں ہاتھ سہلاتی اندر چلی گئیں اور ککڑ (مرغا) جو ایک جگہ کھڑا ہو کر آرام سے پیٹ بھرا کرتا تھا، اب وہ پورے صحن میں بھاگتا پھر رہا تھا۔ کبھی دائیں جاتا کبھی بائیں، کبھی شمال تو کبھی جنوب۔ سارا دن مرغا بھاگ بھاگ کر دانے چگتا رہا۔ تھک بھی گیا اور اس کا پیٹ بھی نہیں بھرا۔

بابا نے کچھ توقف کے بعد پوچھا، بتاؤ مرغے کے ساتھ ایسا کیوں ہوا؟

میں نے فٹ سے جواب دیا: نہ مرغا اماں کے ہاتھ پر ٹھونگ مارتا نہ ذلیل ہوتا۔
بابا نے کہا: بالکل ٹھیک ۔

یاد رکھنا اگر اللہ کے بندوں کو حسد، گمان، تکبر، تجسس، غیبت اور احساس برتری کی ٹھونگیں مارو گے تو اللہ تمھارا رزق مشکل کردے گا؛ اور اس اصیل ککڑ کی طرح مارے مارے پھرو گے۔

تو نے اللہ کے بندوں کو ٹھونگیں مارنا چھوڑدیں، رب نے تیرا رزق آسان کر دیا۔ بابا عجیب سی ترنگ میں بولے،
’’پیسہ، عزت، شہرت، آسودگی حاصل کرنے اور دکھوں سے نجات کا آسان راستہ۔"
* سن لے:*
"اللہ کے بندوں سے محبت کرنے والا، ان کی تعریف کرنے والا، ان سے مسکرا کر بات کرنے والا اور دوسروں کو معاف کرنے والا، کبھی مفلس نہیں رہتا۔ آزما کر دیکھ لو۔ تو بندوں کی محبت کے ساتھ ساتھ شکر کے آنسو بھی اپنی منزل میں شامل کرکے امر ہو جائے گا۔‘‘

یہ کہہ کر بابا برق رفتاری سے مین گیٹ سے باہر نکل گئے… اور میں سر جھکائے زاروقطار رو رہا تھا۔
اور دل ہی دل میں رب العزت کا شکر ادا کر رہا تھا کہ بابا نے مجھے کامیابی کا راز بتا دیا تھا۔

اللہ ہمیں آسانیاں عطاء فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے، آمین۔​
 
PakArt UrduLover

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
10:37 AM
Threads
1,354
Messages
7,660
Reaction score
6,958
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
108.65
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited

کچھ بابے بہت کچھ کہانیوں میں نصیحتوں کے خزانے بانٹتے ہوئے ملیں گے۔لیکن سبق کسی کسی کو نصیب ہوتا ہے۔​
 
Last edited:

Badshakhan

Member
Joined
Sep 11, 2019
Local time
2:37 PM
Threads
2
Messages
15
Reaction score
20
Points
18
Gold Coins
0.81

میں نے فخریہ انداز میں بابا جی سے کہا کہ میرے پاس اچھا بینک بیلنس ہے، دو گاڑیاں ہیں، بچے انگریزی اسکول میں پڑھتے ہیں۔
عزت، مرتبہ، ذہنی سکون، الغرض دنیا کی ہر آسائش مجھے میسر ہے۔

بابا نے نظر بھر کر مجھے دیکھا اور بولے:
"معلوم ہے یہ کرم اس لیے ہوا کہ تو نے اللہ کے بندوں کو ٹھونگیں مارنا چھوڑ دیں۔"

میں نے وضاحت چاہی۔ بابا کہنے لگے کہ میری اماں نے ایک اصیل ککڑ پال رکھا تھا۔ اماں کو اس مرغے سے خصوصی محبت تھی۔

اماں اپنی بُک (مٹھی) بھر کر مرغے کی چونچ کے عین نیچے رکھ دیا کرتی تھیں، ککڑ چونچ جھکاتا اور جھٹ پٹ دو منٹ میں پیٹ بھر کر مستیوں میں لگ جاتا۔
میں روز یہ ماجرا دیکھا کرتا اور سوچتا کہ یہ ککڑ کتنا خوش نصیب ہے۔ کتنے آرام سے، بغیر محنت کئے، اسے اماں دانے ڈال دیتی ہیں۔

ایک روز میں صحن میں بیٹھا پڑھ رہا تھا کہ حسب معمول اماں آئیں اور دانوں کی بُک بھر کر مرغے کی طرف بڑھیں۔ اماں نے جیسے ہی مٹھی آگے کی، مرغے نے اماں کے ہاتھ پر ٹھونگ (چونچ) مار دی۔ اماں نے تکلیف سے ہاتھ کو جھٹکا تو دانے پورے صحن میں بکھر گئے۔

اماں ہاتھ سہلاتی اندر چلی گئیں اور ککڑ (مرغا) جو ایک جگہ کھڑا ہو کر آرام سے پیٹ بھرا کرتا تھا، اب وہ پورے صحن میں بھاگتا پھر رہا تھا۔ کبھی دائیں جاتا کبھی بائیں، کبھی شمال تو کبھی جنوب۔ سارا دن مرغا بھاگ بھاگ کر دانے چگتا رہا۔ تھک بھی گیا اور اس کا پیٹ بھی نہیں بھرا۔

بابا نے کچھ توقف کے بعد پوچھا، بتاؤ مرغے کے ساتھ ایسا کیوں ہوا؟

میں نے فٹ سے جواب دیا: نہ مرغا اماں کے ہاتھ پر ٹھونگ مارتا نہ ذلیل ہوتا۔
بابا نے کہا: بالکل ٹھیک ۔

یاد رکھنا اگر اللہ کے بندوں کو حسد، گمان، تکبر، تجسس، غیبت اور احساس برتری کی ٹھونگیں مارو گے تو اللہ تمھارا رزق مشکل کردے گا؛ اور اس اصیل ککڑ کی طرح مارے مارے پھرو گے۔

تو نے اللہ کے بندوں کو ٹھونگیں مارنا چھوڑدیں، رب نے تیرا رزق آسان کر دیا۔ بابا عجیب سی ترنگ میں بولے،
’’پیسہ، عزت، شہرت، آسودگی حاصل کرنے اور دکھوں سے نجات کا آسان راستہ۔"
* سن لے:*
"اللہ کے بندوں سے محبت کرنے والا، ان کی تعریف کرنے والا، ان سے مسکرا کر بات کرنے والا اور دوسروں کو معاف کرنے والا، کبھی مفلس نہیں رہتا۔ آزما کر دیکھ لو۔ تو بندوں کی محبت کے ساتھ ساتھ شکر کے آنسو بھی اپنی منزل میں شامل کرکے امر ہو جائے گا۔‘‘

یہ کہہ کر بابا برق رفتاری سے مین گیٹ سے باہر نکل گئے… اور میں سر جھکائے زاروقطار رو رہا تھا۔
اور دل ہی دل میں رب العزت کا شکر ادا کر رہا تھا کہ بابا نے مجھے کامیابی کا راز بتا دیا تھا۔

اللہ ہمیں آسانیاں عطاء فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے، آمین۔​
Beautiful Moral (y)
 
Lovely Eyes

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Emerging
Fantabulous
The Iron Lady
Joined
Apr 28, 2018
Local time
2:37 PM
Threads
225
Messages
1,063
Reaction score
1,797
Points
601
Gold Coins
2,426.92
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
کچھ بابے بہت کچھ کہانیوں میں نصیحتوں کے خزانے بانٹتے ہوئے ملیں گے۔لیکن سبق کسی کسی کو نصیب ہوتا ہے۔​
:replythanks:
 
Silent Rose

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Designer
Emerging
Courageous
Respectable
Hypersonic
Joined
Sep 23, 2019
Local time
2:37 PM
Threads
73
Messages
1,902
Reaction score
3,024
Points
636
Age
48
Location
کراچی
Gold Coins
862.43
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
ماشاء اللہ اچھی پوسٹ
جزاک اللہ خیرا
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks