دلچسپ اور عجیب

BILAAL

Thread Starter
Top Poster Of Month
Joined
Sep 7, 2020
Local time
6:31 AM
Threads
370
Messages
858
Reaction score
527
Points
226
Location
Karachi
Gold Coins
135.33
unnamed.jpg

کیا آپ جانتے ہیں
جو کھانے آپ کو بچپن میں نا پسند لگتے تھے اگر آج کھائیں تو آپ کو لذیذ لگے گیں کیوں کہ ہمارے منہ کا ذائقہ ہر سات سال بعد تبدیل ہو جاتا ہے (بچپن میں کلیجی پسند نہیں تھی اور اب بیحد پسند ہے )

کیا آپ جانتے ہیں
جب آپ کسی کے ساتھ بہت زیادہ کلوز ہو جاتے ہیں تو اس کا پیغام پڑھتے وقت بھی آپ دماغ میں اس کی آواز سن پاتے ہیں ۔۔ رئیلی

کیا آپ جانتے ہیں
ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ جو لوگ کالا رنگ پسند کرتے ہیں وہ ذہنی طور پر بہت رنگین مزاج ہوتے ہیں ( کالا رنگ بہت پسند ہے ویسے

کیا آپ جانتے ہیں
سائنسدانوں نے کہا ہے کہ مرغی انڈے سے پہلے بنی ہے کیوں کہ انڈے کے چھلکے میں جو پروٹین استمعال ہوتی ہے وہ صرف مرغی بنا سکتی ہے

کیا آپ جانتے ہیں
زمین پر جتنی چونٹیاں ہیں ان کا وزن زمین پر موجود انسانوں سے زیادہ ہے

کیا آپ جانتے ہیں
ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دکھ تکلیف آپ کو مضبوط بناتے ہیں خوف آپ کو بہادر اور دل کا ٹوٹنا آپ کو زہین بناتا ہے (ذہین ہونے کی وجہ اب سمجھ آئی

کیا آپ جانتے ہیں
خواب کی لمبائی زیادہ سے زیادہ بیس منٹ تک ہی ہوتی ہے

کیا آپ جانتے ہیں
اپنا نام سننا جب کوئی بھی آپ کو نا بلا رہا ہو تو یہ اچھی دماغی صحت کی علامت ہے

کیا آپ جانتے ہیں
الاسکا میں سورج اٹھارہ نومبر کو ڈوبتا حیوآور تائیس نومبر کو ابھرتا ہے اس دوران وہاں صرف اندھیرا رہتا ہے

کیا آپ جانتے ہیں
لپسٹک آج سے چار ہزار سال پہلے ایجاد ہوئی تھی
میسوپوٹیمیا کی خواتین پہلے قیمتی موتیوں کے بورے یا ان کو پیس کر اس پاؤڈر سے ہونٹ سجاتی تھیں

کیا آپ جانتے ہیں
مچھریوں کو او بلڈ گروپ پینا زیادہ پسند ہے

کیا آپ جانتے ہیں
دوسرے نمبر والے بچے والدین کو زیادہ تنگ کرتے ہیں۔۔

کیا آپ جانتے ہیں
جیمز فكس وہ آدمی تھا جس نے جوگنگ کا لفظ معترف کرایا تھا اور ایک دن جوگنگ کرتا ہوا ہارٹ اٹیک سے مر گیا

کیا آپ جانتے ہیں
اپنے محبوب شخص کے ساتھ سونا آپ کی زندگی بڑھا دیتا اور آپ کے ڈپریشن میں کمی لاتا ہے

کیا آپ جانتے ہیں
اگر آپ سارا دن بنا ریسٹ کیے کام کریں تو تو آپ کو سونے میں مسلہ ہوتا ہے کیوں کہ آپ کا دماغ وہ ساری باتیں سوچنے اور کرنے لگتا ہے جو وہ دن کی مصروفیت کی وجہ سے نہیں کر پایا

کیا آپ جانتے ہیں
دل کا نشان ❤ کیوں ہوتا ہے کیوں کہ یہ دو اصلی دلوں کو جوڑ کر بنایا جاتا ہے اسی۔ لیے اسے محبت کی علامت کے طور پر استمعال ہوتا ہے۔
 

Silent Rose

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Designer
Emerging
Courageous
Respectable
Hypersonic
Joined
Sep 23, 2019
Local time
6:31 AM
Threads
79
Messages
2,253
Reaction score
3,375
Points
687
Age
49
Location
کراچی
Gold Coins
958.72
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
:unsure::unsure:
عجیب معلومات​
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
6:31 AM
Threads
854
Messages
12,732
Reaction score
14,554
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,414.91
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:kia-baat:
:10xbvw3:
:nicepost:


ایسے ہی مفید اشتراک کا سلسلہ جاری رکھیں

:goodpost:
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks