- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 7:09 AM
- Threads
- 225
- Messages
- 650
- Reaction score
- 1,041
- Points
- 510
- Gold Coins
- 448.01

تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام
دوستو
اگر آپ سمارٹ فون کے سب سے بہترین کی بورڈ سے مستفید ہونا چاہتے ہیں
اگر سمارٹ فون کے کی بورڈ میں اردو سمیت کئی اور زبانیں چاہتے ہیں
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ بولیں اور کی بورڈ خود بخود ٹائپ کریں
اگر آپ چاہتے ہیں کہ ٹائپ کرتے وقت بعض چیزوں کے نام کے بجائے اس کی تصویر ٹائپ ہو
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے کی بورڈ میں بہترین سمائلز اور اس قبیل کی دیگر تمام چیزیں موجود ہوں
تو پھر آپ انتخاب کریں گوگل کا تیار کردہ کی بورڈ یعنی جی بورڈ

Previous thread
Next thread