پانچ منٹ میں چارج ہونے والی بیٹری

Afzal339

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Scientist
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
2:13 AM
Threads
242
Messages
693
Reaction score
1,083
Points
510
Gold Coins
465.01
تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام
دوستو سٹارٹ اپ نامی ایک کمپنی نے فلیش بیٹری کے نام سے ایک ایسی بیٹری تیاری کی ہے جو صرف پانچ منٹ میں فل چارج ہواکرے گی بیٹریز کی تاریخ میں یہ اب تک کی سب سے تیز چارج ہونے والی بیٹری ہوگی
کیوں کہ اس سے پہلے اتنی تیزی سے چارج ہونے والی بیٹری نہیں بنائی گئی ہے اس بیٹری کا مارکیٹ میں آنے کے بعد ایک سیل فون یوزر کو پہلے کے مقابلے میں کم وقت میں بیٹری چارج ملے گی پھر پاکستان جیسے ممالک جہاں لوڈ شیدنگ اور بجلی خرابی کا سامنا رہتا ہے تو ایسے ممالک میں اس کا بڑا فائدہ ہوگا
اس کی باقاعدہ تجارتی پیمانے پر پیداوارتو ابھی شروع نہیں ہوئی ہے لیکن شنید ہے کہ سال دو ہزار اٹھارہ میں شروع ہوجائے گی۔ یوں پھر یہ بیٹری ہر ایک کی دسترس میں آجائے گی
اس بیٹری کی تیزی سے چارج ہونے کی وجہ یہ ہے کہ اس میں خاص قسم کے کرسٹل نصب ہیں جو دو نینومیٹر چوڑے ہیں یہ کرسٹل کسی بھی بیٹری کی افادیت دس گنا بڑھا سکتے ہیں۔
جبکہ الیکٹروڈ کے ایک کنارے پر رہتے ہوئے کرسٹل بجلی جمع کرنے والے کیپیسٹر کی طرح کام کرتا ہے۔ دوسرے سرے پر کرسٹل بیٹری کے لیتھیئم والے حصے میں بہت تیزی سے چارج بھیجتا ہے اور اس طرح کسی بھی فون کی بیٹری صرف پانچ منٹ میں چارج کی جاسکتی ہے۔ فلیش بیٹری میں نامیاتی مرکبات کو نینو مٹیریلز کے ساتھ ملایا جاتا ہے اور روایتی طریقے کی بجائے یہ بہت تیزی سے چارج ہوتی ہے۔
اس بیٹری کی ویڈیو دیکھنے اور مزید معلومات کے لیے وزٹ کریں​
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
Persistent Person
ITD Supporter
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Joined
May 9, 2018
Local time
2:13 AM
Threads
1,353
Messages
7,658
Reaction score
6,983
Points
1,558
Location
Manchester U.K
Gold Coins
124.01
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from VIP to ITD Star.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks