PakArt UrduLover
Thread Starter

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace

Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
- Joined
- May 9, 2018
- Local time
- 7:15 PM
- Threads
- 1,354
- Messages
- 7,658
- Reaction score
- 6,966
- Points
- 1,508
- Location
- Manchester U.K
- Gold Coins
- 121.27

السلام علیکم۔لیں جی حسبِ وعدہ انٹرویئو کے سوالات حاضر ہے۔اب دیکھتے ہیں سوالات کو دیکھکرصبیح بھائی کیسے اور کب جوابات دیتے ہیں۔ ان سوالات کے جوابات کے بعد دیگر ممبران بھی صبیح بھائی سے اپنے سوالات کر سکتے ہیں۔شکریہ
1-آپکی پیدائش کی جگہ اور کب پیدا ہوے؟
2-آپکا پورا نام کیا ہے اور گھر والے پیار سے کس نام سے پکارتے ہیں؟
3-آپکے نام کیا مطلب ہے؟
4-اپنی عمر مہینوں اور دنوں میں بتایئں
5-کتنے بہن بھائی ہیں اور آپکا کونسا نمبر ہے؟
6-بچپن اچھا تھا یا جوانی؟
7-بڑے ہوکر کیا بننا چاہتے تھے او ر کیا بن گئے؟
8-ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟
9-بچپن میں پڑھائی کا شوق تھا اور کیا ابھی تک یہ شوق ہے؟
10-گھر میں مہمان آ جایئں تو کیسا محسوس کرتے ہیں؟
11-گھر والے آپکو کس مقام پر دیکھنا چاہتے ہیں؟
12-گھر والوں کی بات مانتے ہیں کیریئر کے حوالے سے۔۔۔؟
13-سکول میں کونسا ٹیچر اچھا پڑھاتا تھا؟
14-میل ٹیچر یا فی میل ٹیچر اچھا پڑھاتے تھے؟
15-کیا آپکو غصہ بہت جلد جاتا اور کیوں؟
16-سکول کا کونسا دن ابھی تک بھلا نہی سکے؟
17-سکول کا اچھایا اچھی دوست؟
18-کس مضمون سے نفرت تھی اور کونسا مضمون پسند تھا؟
19-لڑکوں اور لڑکیوں کے نام سے کونسا نام پسند ہے؟
20-کبھی گھر کے علاوہ لڑائی ہوئی اور نوبت ہا تھا پائی تک ۔۔۔۔؟
21-کبھی ہڈی وغیرہ ٹوٹی؟کب اور کیسے
22-اکثر لباس کیسا پسند ہے۔گھر ااور باہر کیسا لباس زیب تن کرنا پسند کرتے ہیں؟
23-چو بیس گھنٹوں میں کتنا کھاتے ہیں اور کتنا سوتے ہیں؟
24-کیا آپکو فلمیں دیکھنا پسند ہے۔پاکستانی یا انڈین۔یا انگلش میں فلمیں زیادہ دیکھتے ہیں سچ سچ بتانا؟
25۔کوئی ایسا کام جو آپ جلد جلد کر لینا چاہتے ہیں؟

26-کونسا مہینہ سال میں پسند ہے اور کیوں؟
27-عید اور دیگر تہوار کیسے مناتے ہیں؟
28-فارغ ٹائم گزارنا زیادہ پسند ہے؟
29-اگر وزیر اعظم بننے کا موقع ملے تو پاکستان عوام کیلئے کیا کر سکتے ہیں ؟
30-کیا آپ سوتے ہوئے خراٹے لیتے ہیں؟
31-نیند کچی ہوتی ہے یا گہری؟
32-کبھی سوتے ہوے بیڈ سے گرے ہیں؟
33-آپکی پسندیدہ کتاب کونسی ہے اگر مصنف کا نام یاد ہے تو وہ بھی بتایئں؟
34-کیا آپ دوسروں کی غلطیاں آسانی سے معاف کر دیتے ہیں؟
35-ڈپریشن پر کیسے قابو پاتے ہیں؟
36-پورے دن میں کونسا پہر زیادہ اچھا لگتاہے؟
37-آپکو کونسا موسم زیادہ پسند ہے اور بارش کا موسم کیسا لگتا ہے؟
38-محبت کے بارے میں کیا راے ہے۔کیا سچی محبت ہر انسان کو مل پاتی ہے؟
39-آپکی نظر میں عشق محبت کیا ہے؟
40-اگر عشق کا تعلق دل سے ہے تو کچھ افراد پاگل کیوں ہو جاتے ہیں؟
41-آپکے موبایئل پر کتنی مسڈ کال آتی ہیں-ایسے میں آپ کیا اقدام اختیار کرتے ہیں؟
42-زیادہ تر کتنے کا ایزی لوڈ کرواتے ہیں؟
43-شادی کا شوق پورا ہوتے ہی یہ کیوں کہا جاتا ہے۔شادی اور بربادی کیا یہ سچ ہے؟
44-سوال 43 کو مدِ نظر رکھتے شادی گھر والوں کی مرضی سے یا پسند کی ہو۔حقوق العباد۔معاشرہ کو دیککھکر جواب دیں؟
45-آپکا وزن کتنا ہے کلو گرام اور منوں میں بتایئں؟
46-میٹرک میں کیا نمبر لئے اور کیا آپ خو اور گھر والے نمبروں سے خوش تھے؟
47-کسی ٹیچر کی کبھی مار پڑی اور مہینے میں مار پڑنے کی ایوریج کیا تھا؟
48-سکول کے دور میں کتنی بار فیل ہوئے؟
49-کبھی نقل مارتے ہوئے پکڑے گئے۔سچ بتانا جھوٹ کے علاوہ اپنے انداز میں بتانا؟
50-فورم کے بارے اپنے خیالات پیش کریں۔کیا تبدیلیاں دیکھنا پسند کریں گے اور کونسے ممبر کے بارے میں کچھ کہنا چاہیں گے؟
حرفِ آخر اس دعا کیساتھ اللہ آپ پر اپنا کرم بناے رکھے اور بیشمار رحمتوں سے نوازے اور زند گی مین آسانیاں عطا فرمائے۔وقت دینے کا بہت بہت شکریہ جزاک اللہ
Last edited:
Previous thread
Next thread