- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 10:41 PM
- Threads
- 208
- Messages
- 595
- Reaction score
- 974
- Points
- 460
- Gold Coins
- 428.14

استاد: شاگرد سے
پہلی جنگِ عظیم کب ہوئی تھی؟
شاگرد:سر میرے ابو کہتے ہیں کہ گھر کی باتیں باھر نہیں بتاتے۔
٭ ٭ ٭
ایک شخص ہوٹل میں کھانا کھاتے ھوئے
ویٹر ادھر آؤ! تم لوگوں نے ہوٹل کا خانسامہ تبدیل کردیا ہے؟
غالباً کوئی بوڑھا آدمی ہے
ویٹر جی! آپ کو کیسے پتہ چلا؟
آدمی: پہلے کھانے میں سے کالے بال نکلتے تھے اب سفید بال نکلتے ہیں
٭ ٭ ٭
مریض:ڈاکٹر صاحب میرے دانت میں درد ہو رہا ہے۔
ڈاکٹر:آپ ٹھنڈا پیتے ہیں یا گرم؟
مریض: جی ابھی ٹھنڈ ا منگوالوں اس کے بعد گرم پی لیں گے
٭ ٭ ٭
بیوی:شوہر سے
تم سوتے ہوئے مجھے گالیاں کیوں دے رہے تھے
شوہر:تمھیں غلط فھمی ہوئی ہے
بیوی:کیا غلط فہمی ہوئی ہے
شوہر: یہی کہ میں سورہاتھا
٭ ٭ ٭
مجسٹریٹ:چور سے
تم پانچویں بار عدالت لائے جارہے ہو۔اب تو تمھیں شرم آنی چاہئے
چور:آپ تو روز آتے ہیں آپ کو تو ڈوب کر مرنا چاہئے
٭ ٭ ٭
ایک شخص:اعلان کرتے ہوئے
یہ گائے کا بچہ کس کا ہے؟
دوسرا شخص گائے کے بچے کو غور سے دیکھنے کے بعد بولا
لگتا ہے یہ گائے کا بچہ ہے
٭ ٭ ٭
شوہر:آج ہم باہر کھانا کھائیں گے
بیوی:خوش ہوکر چلیں پھر میں تیار ی کر کے آتی ہوں
شوہر:تیار ہونے کی ضرورت نہیں میرا مطلب تھا کہ صحن میں کھائیں گے
٭ ٭ ٭
شوہر ہر رات دیر سے گھر آیا کرتا تھا، ایک روز بیوی نے تنگ آکر اس کی پٹائی کرنے کے لیے جھاڑو اٹھالی۔
شوہر نے فورا کہا: یا اللہ! تیرا لاکھ شکر ہے۔
بیوی: (حیران ہوکر)" کس بات پر شکر ادا کررہے ہو؟
شوہر: اللہ تعالیٰ نے مجھے کتنی اچھی بیوی دی ہے، جو رات کے ایک بجے بھی گھر کی صفائی کر رہی ہے
٭٭٭
استاد: شاگردوں سے
اس شعر کا انگلش میں ترجمہ کریں۔
یادِ ماضی عذاب ہے یا رب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
ایک شاگرد:نے ترجمہ کیا
مائی مائنڈ از ’فل اف ڈیٹا بیس
او۔گاڈ پلیز میک می منٹل کیس

Previous thread
Next thread