Lovely Eyes
Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Charismatic
Most Reactions 179
Most Posts 57
The Iron Lady
Fantabulous
Emerging Member
Most Popular
جزاک اللہ خیراً کثیرا
جزاک اللّہ
اللّٰہ پاک سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
بہت خوبصورت اور قابلِ عمل
جزاک اللہ خیر
کتنی خوبصورت بات ہے۔کتنی لطیف اور پاک باتیں ہمارا دین ہمیں سکھاتا ہے۔ لیکن اندر کا چوہدری، ملک اور وڈیرہ انسان کو ان خوبصورت کاموں سے روکتا اور ایسے کاموں پر اکساتا ہے جو اللہ اور اللہ کے نبی کی ناراضگی کا سبب بنتے ہیں۔اللہ کریم ہر وہ کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے جس سے اللہ اور اس کا رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم راضی ہوتے ہیں۔