یوٹیوب چیٹ میسنجر

Afzal339

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Scientist
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
6:44 AM
Threads
225
Messages
650
Reaction score
1,041
Points
510
Gold Coins
448.01
تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام
دوستو
”اینڈ رائیڈ“ اور”آئی او ایس“ صارفین کے لیے یوٹیوب جس فیچر پر کچھ عرصے سے سے کام کررہا تھا اسے باضابطہ طور چند ماہ پہلے صارفین کے لیے ریلیز کردیا گیا ہے۔
یہ ایک میسنجرہے جوسمارٹ فون ایپس میں شیئر کے نام سے موجود ہے۔سمارٹ فون ایپس میں موجودشیئر نامی میسنجرکے ٹیب پر کلک کرنے سے ایک چیٹنگ ونڈو کھلتی ہے جس پر صارفین یوٹیوب ایپ استعمال کرنے والے اپنے دوستوں سے نہ صرف باتیں کرسکتے ہیں بلکہ اپنی پسند کی ویڈیوز بھی انہیں بھیج سکتے ہیں۔
اسی طرح صارفین یوٹیوب چیٹ میں زیادہ سے زیادہ تیس افراد پر مشتمل گروپ بھی تشکیل دے سکتے ہیں۔ یوٹیوب میسجر کے ذریعے چیٹنگ اور ویڈیو شیئرنگ کے ساتھ ساتھ صارفین ایک دوسرے کو ایموجیز اور تصاویر وغیرہ بھی بھیج سکتے ہیں۔اس سے قبل یوٹیوب پر ویڈیوز شیئر نگ فیس بک یا واٹس ایپ کے ذریعے کی جاتی تھی تاہم اب ان ایپس کی ضرورت باقی نہیں رہے گی۔ کیوں کہ یوٹیوب نے اب اس کام کے لیے اپنا فیچر بنالیا ہے۔

 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks