وہ کون ہے جس نے پرندوں کو سکھایا

بادل

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
1:11 PM
Threads
180
Messages
4,852
Reaction score
6,446
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,381.11
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
bird2.jpg


سائنسدان پرندوں کے "پر" کی صناعی پر تحیرزدہ ہیں ، ان کی تخلیق حیران کن اور ان کے لپٹے پنکھ لچک دار ہر قسم کے حالات میں اڑان بھر کر ہم آہنگ ہوجاتے ہیں ۔
پرندوں کے پنکھ چونچ دم پاؤں سر ، الغرض جسم کا ایک ایک حصہ کاری گری میں معجزہ ہے، پرندے اچانک اچھل کر اڑتے اور فضاؤں سے نیچے کی جانب تیر کی طرح لپکتے جھپٹے ہیں، ان کی نقل حرکات اور تادیر اڑان کس قدر تعجب خیز ہے۔
تحقیقات کا جواب قرآن میں ، اللہ تعالیٰ 29 ویں پارے کی سورہ 19 میں فرماتے ہیں،
اولم یرو الی الطیر فوقھم صفت و یقبض ما یمسکھن الا الرحمن انہ بکل شئی بصیر
کیا انہوں نے اپنے اوپر پرندوں کو نہیں دیکھا جو پروں کو پھیلائے رہتے ہیں اور ان کو سکیڑ بھی لیتے ہیں ، رحمن کے سوا انہیں کوئی تھام نہیں سکتا بیشک وہ ہر چیز کو دیکھ رہا ہے
اور اللہ تعالیٰ سورہ النور کی آیت 41 میں فرماتے ہیں
الم تر ان اللہ یسبح لہ من فی السموات والا ض والطیر صفت کل قد علم صلاتہ و تسبیحہ و اللہ علیم بما یفعلون
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ جو لوگ آسمانوں اور زمین میں ہیں اللہ کی تسبیح کرتے رہتے ہیں اور پر پھیلائے ہوئے پرندے بھی ، اور سب اپنی نماز اور تسبیح کے طریقے سے واقف ہیں اور جو کچھ وہ کرتے ہیں سب اللہ کو معلوم ہے۔


bird1.JPG

کیا آپ کوایسا نہیں لگتاکہ اس امیج میں ایک پرندہ خاص انداز سے پر پھیلائے اور گردن کو اوپر اٹھائے ہے۔

سورہ نور کی آیت 41 میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔
الم تر ان اللہ یسبح لہ من فی السموات والارض والطیر صفٰت ،کل قد علم صلاتہ و تسبیحہ ،واللہ علیم بما یفعلون۔

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ جو لوگ آسمانوں اور زمین میں ہیں اللہ کی تسبیح کرتے رہتے ہیں ۔اور پر پھیلائے ہوئے پرندے بھی ۔اور سب اپنی نماز اور تسبیح کے طریقےسے واقف ہیں اور جو کچھ وہ کرتے ہیں سب اللہ کو معلوم ہے۔

1(22).jpg


یہ پرندہ اپنے بچے کوخوراک بغیر سوچے سیکھے انداز سےکھلارہاہے،ماہرین حیوانات تصدیق کرتے ہیں ، پرند چرند ،پہلے سے سیکھے سکھائے اپنے حیاتی نظام میں کھاناپینا رہن سہن اور بچوں کی پرورش کرتے ہیں۔
ماہرین حیوانات متفکر ہیں کہ انہیں ایسی تکنیک اور زبردست نظام حیات کا طریق کس ذات نے سکھایا،کون ہے جو انہیں اپنے بچوں کو پرورش کرنے دیکھ بھال پر آمادہ کیے رکھتاہے،وہ کو ن ہے جو ان کی رہنمائی کرتاہے۔

بے شک وہ اللہ ہے

قال ربنا الذی اعطی کل شئی ء خلقہ ثم ھدی
کہا کہ ہماراپروردگار وہ ہے جس نے ہر چیز کو اس کی شکل و صورت بخشی پھر راہ دکھائی ۔
سورہ طٰہٰ آیت 50۔



یہ ٹاپک 2013 میں بنایا تھا۔
 
Last edited:

Silent Rose

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Designer
Emerging
Courageous
Respectable
Hypersonic
Joined
Sep 23, 2019
Local time
10:11 AM
Threads
78
Messages
2,143
Reaction score
3,276
Points
687
Age
49
Location
کراچی
Gold Coins
894.86
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
View attachment 5412


سائنسدان پرندوں کے "پر" کی صناعی پر تحیرزدہ ہیں ، ان کی تخلیق حیران کن اور ان کے لپٹے پنکھ لچک دار ہر قسم کے حالات میں اڑان بھر کر ہم آہنگ ہوجاتے ہیں ۔
پرندوں کے پنکھ چونچ دم پاؤں سر ، الغرض جسم کا ایک ایک حصہ کاری گری میں معجزہ ہے، پرندے اچانک اچھل کر اڑتے اور فضاؤں سے نیچے کی جانب تیر کی طرح لپکتے جھپٹے ہیں، ان کی نقل حرکات اور تادیر اڑان کس قدر تعجب خیز ہے۔
تحقیقات کا جواب قرآن میں ، اللہ تعالیٰ 29 ویں پارے کی سورہ 19 میں فرماتے ہیں،
اولم یرو الی الطیر فوقھم صفت و یقبض ما یمسکھن الا الرحمن انہ بکل شئی بصیر
کیا انہوں نے اپنے اوپر پرندوں کو نہیں دیکھا جو پروں کو پھیلائے رہتے ہیں اور ان کو سکیڑ بھی لیتے ہیں ، رحمن کے سوا انہیں کوئی تھام نہیں سکتا بیشک وہ ہر چیز کو دیکھ رہا ہے
اور اللہ تعالیٰ سورہ النور کی آیت 41 میں فرماتے ہیں
الم تر ان اللہ یسبح لہ من فی السموات والا ض والطیر صفت کل قد علم صلاتہ و تسبیحہ و اللہ علیم بما یفعلون
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ جو لوگ آسمانوں اور زمین میں ہیں اللہ کی تسبیح کرتے رہتے ہیں اور پر پھیلائے ہوئے پرندے بھی ، اور سب اپنی نماز اور تسبیح کے طریقے سے واقف ہیں اور جو کچھ وہ کرتے ہیں سب اللہ کو معلوم ہے۔


View attachment 5414

کیا آپ کوایسا نہیں لگتاکہ اس امیج میں ایک پرندہ خاص انداز سے پر پھیلائے اور گردن کو اوپر اٹھائے ہے۔

سورہ نور کی آیت 41 میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔
الم تر ان اللہ یسبح لہ من فی السموات والارض والطیر صفٰت ،کل قد علم صلاتہ و تسبیحہ ،واللہ علیم بما یفعلون۔

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ جو لوگ آسمانوں اور زمین میں ہیں اللہ کی تسبیح کرتے رہتے ہیں ۔اور پر پھیلائے ہوئے پرندے بھی ۔اور سب اپنی نماز اور تسبیح کے طریقےسے واقف ہیں اور جو کچھ وہ کرتے ہیں سب اللہ کو معلوم ہے۔

View attachment 5415


یہ پرندہ اپنے بچے کوخوراک بغیر سوچے سیکھے انداز سےکھلارہاہے،ماہرین حیوانات تصدیق کرتے ہیں ، پرند چرند ،پہلے سے سیکھے سکھائے اپنے حیاتی نظام میں کھاناپینا رہن سہن اور بچوں کی پرورش کرتے ہیں۔
ماہرین حیوانات متفکر ہیں کہ انہیں ایسی تکنیک اور زبردست نظام حیات کا طریق کس ذات نے سکھایا،کون ہے جو انہیں اپنے بچوں کو پرورش کرنے دیکھ بھال پر آمادہ کیے رکھتاہے،وہ کو ن ہے جو ان کی رہنمائی کرتاہے۔

بے شک وہ اللہ ہے

قال ربنا الذی اعطی کل شئی ء خلقہ ثم ھدی
کہا کہ ہماراپروردگار وہ ہے جس نے ہر چیز کو اس کی شکل و صورت بخشی پھر راہ دکھائی ۔
سورہ طٰہٰ آیت 50۔



یہ ٹاپک 2013 میں بنایا تھا۔
بے شک ہر طرف اللہ ہی ہے اور انسان اس کے آگے کچھ بھی نہیں
بہت اچھی پوسٹ
جزاک اللہ
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
10:11 AM
Threads
842
Messages
12,145
Reaction score
14,152
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,353.46
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:kia-baat:
:10xbvw3:
:nicepost:


ایسے ہی مفید اشتراک کا سلسلہ جاری رکھیں

:goodpost:
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks