Doctor
Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐

Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 4:50 AM
- Threads
- 877
- Messages
- 13,160
- Reaction score
- 14,731
- Points
- 1,801
- Age
- 47
- Location
- Rawalpindi
- Gold Coins
- 3,463.62

جیسا کہ تمام ایکٹیو اراکین کے علم میں ہے کہ ہمارے فورم کے ایک چاک و چوبند ممبر جناب ایکسٹو کو کھجل سائیں المعروف مٹھو بھائی نے جادو کے زور سے اغوا کیا ہوا ہے۔
یہ تفصیلات کچھ دنوں سے سامنے آرہی تھیں
لیکن آج ہمارے نمائندہ خاص کو ایک ناقابل تردید ثبوت اس بات کا مل گیا ہے کہ ایکستو کو نہ صرف صبیح مٹھو بھائی نے اغوا کیا ہے بلکہ اس پر نیلی شکتیوں کا کالا علم بھی کردیا گیا ہے جس کے نتیجے میں اسکا روپ تو تبدیل ہوچکا ہے لیکن وہ اب بھی آئی ٹی درسگاہ اور یہاں کے ساتھیوں کو یاد کرکے بہت ادھاس اور غمگین رہتا ہے
آپ بھی اس تصویر کو دیکھ لیں جو میرے لکھے ہوئے ایک ایک حرف کی بھرپور تائید کر رہی ہے۔
ضرورت اس امر کی ہے کہ تمام ایکٹیو اراکین مل کر کھجل سائیں المعروف صبیح مٹھو بھائی کے خلاف دھرنا دیں اور ان کو مجبور کریں کہ وہ ایکسٹو کو اپنی ظالمانہ قید سے آذاد کرے
تصویر ملاحظہ فرمائیں اور ایکسٹو کی آنکھون میں موجود ادھاسی کو محسوس کریں
۔

Previous thread
Next thread