میٹھی عید پہ ڈاکٹر بھائی کا کڑوا حال

وزیر اعظم الکمونیا

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
7:43 AM
Threads
180
Messages
4,848
Reaction score
6,439
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,380.34
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ڈاکٹر بھائی کو اپنے چیتے جیسی پھرتی پر بلا کا اعتماد تھا انہیں توقع تھی کہ عید کی نماز کے بعد وہ بغیر کسی کو ملے پھرتی سے مسجد سے باہر نکل آئیں گے، صبح سویرے انہوں نے ایک چمچ لذیدہ کھیر کا چکھا اور بقیہ لذیذ پکوانوں کو ٹیبل کے اوپر سجاکر کپڑے سے ڈھک دیا،تاکہ نماز کے بعدوہ ہاتھی کی طرح جھومتے ہوئے گھر آئیں اور ٹیبل پر رکھے گرم گرم کھانوں کو جو اس وقت تک کھانے کے قابل ہوجانے تھے، بغیر وقت ضائع کیے بھنے ہوئے چکن،نان،گوشت مصالحہ،پلاؤ اور میٹھے میں کھیر،فرنی اور پراٹھوں کیساتھ گھونٹ گھونٹ چائے پی کر عید کا لطف اٹھائیں ۔۔۔
یہ منصوبہ بناکر وہ عین نماز کے وقت مسجد چلے گئے،۔
(y)
٭٭٭

ڈاکٹر بھائی نے اپنے جگری یار:D ایکسٹو کوخوشی سےبتایاکہ وہ عید کے روز شکار کریں گےلیکن یہ شکار گیڈر جنگل میں نہیں بلکہ دسترخوان پر ہوگا،پھر ان سے رہا نہ گیا تو انہوں نے اپنے منصوبے کی تفصیل بھی بتائی کہ وہ بعد صلوۃ عید الفطر، کسی کو بھی عیدی نہیں ملیں گے بلکہ یہ ملنا ملانا ظہر کے بعد ہوگا:pagal:۔۔۔۔ایکسٹوکو ٹھیس پہنچی کہ کم ازکم اس کا دل رکھنے کی خاطر ہی ملک ماہر شکاری انہیں بھی دعوت دیتے یا عید مل کر گھر جانے کا کہتے،یہ کیا بات ہوئی:mad: کہ وہ ظہر کے بعد ملیں گے۔۔۔،
:cautious:
ایکسٹومنہ لٹکائے چلا جارہا تھا کہ راستے میں ان کو بابا کھجل سائیں مل گئے :pagal:باتوں باتوں میں ایکسٹو نے ڈاکٹر بھائی کا انوکھا دسترخوانی شکار بھی بتا دیا۔۔۔ کھجل سائیں سن کر مسکرایا اور پھر ڈاکٹر بھائی پر ان کا دسترخوانی شکار زہر کرنے کا قابل عمل منصوبہ بتایاتو ایکسٹو سن کر خوشی سے عش عش کراٹھا، اس نے پکار کرکہا کھجل سائیں کی جئے ہو۔۔۔،
:pagal::pagal::pagal:
٭٭٭

چاند رات ایکسٹو نے چاچا گامے،چوہدری الیاس ،عمراسلام ،اے ایم،لالہ لئیق شاہ ،مبین علی ،ابودجانہ ،درویش اور دیگر ساتھیوں کو اکھٹا کرکے شکایت کی کہ کل صبح بعد نمازِ عید ڈاکٹر بھائی اکیلے اکیلے دسترخوانی شکار کھیلنا چاہتے ہیں ،ہم نے مل کر انہیں میٹھی عید پر میٹھی مار مارنی ہے،تاکہ وہ آئندہ اپنے دوستوں کو اگر دعوت نہیں دیتے تو کم از کم اتنا ہی خیال رکھیں کہ عید کا ملنا کھانے پر افضل رکھیں۔۔:mad:۔حاضرین نے ایکسٹو کی باتوں پر اثبات میں ہاں کی اور پلان پر عمل کی یقین دہانی اور صبح ملنے کا وعدہ کرکے رخصت ہوگئے۔
٭٭٭

خطبہ اور دعا کے اختتام پر اونچی آواز میں آمین کہتے ہوئے ڈاکٹر بھائی نے منہ پر ہاتھ پھیرے اوربیٹھے بیٹھے اپنے دائیں بائیں کے دو پڑوسیوں کو عید مبارک کہا،۔۔۔پھر اچھل کر کھڑے ہوئے، کپڑا جو سر پر تھا اس سے اپنا منہ بھی چھپا لیا تاکہ انہیں کوئی پہچان نہ سکے۔۔۔:pagal: تیزی سے مسجد کے دروازے کی جانب بڑھے تاکہ گھر پہنچ کر سجے سجائے لذیذ پکوانوں کے مزے ظہر تک اڑاتے ہوئے خوب لطف اٹھائیں:D:D۔
منصوبے کے مطابق دروازے کے قریب کی صفحوں پر ایکسٹو:mad: اور دیگر ساتھی ڈاکٹر بھائی پر نظریں جمائیں انہی کے انتظار میں تھے، انہوں نے چاروں طرف سے ڈاکٹر بھائی کو گھیر لیا، چوہدری الیاس نے بسم اللہ بسم اللہ آج عید کے دن ملک ماہر شکاری کے چہرے پر ایسا نور دیکھ رہے ہیں جو ہم نے مولوی صاحب کے چہرے پر بھی نہیں دیکھا۔۔۔۔:pagal::pagal::pagal:
او چھیتے گلے لگ ملک پُتر۔۔۔چاچا گامے نے آگے بڑھ کر بھینچتے ہوئے کہا بہتوں عید مبارک، خوش،راضی ،تکڑے،۔۔۔:Dچاچا گامے کے بعد صحت مند چوہدری الیاس نے خوب کس کر عید مبارک کہا اور پھر لالہ لئیق شاہ نے 30 روزوں کی جمع شدہ روحانی طاقت سے ڈاکٹر بھائی کو گلے لگا کر بھینچا:pagal: باری باری سب نے یکے بعد دیگرے ڈاکٹر بھائی کے خوب کڑاکے نکالے اور محلے کے لوگ بھی ڈاکٹر بھائی کی عبادات سے جمع شدہ روحانیت ان کے قلب کے اندر سے اپنے قلوب میں اتارنے لگے۔:pagal:۔۔۔انہوں نے ڈاکٹر بھائی کو ایک انار اور خود کو سو بیمار سمجھ کر لیموں کی طرح نچوڑ کر رکھ دیا۔
:pagal::pagal:
ڈاکٹر بھائی گھر کیسے آئےوہ الگ کہانی ہے،گھر پہنچتے ہی بستر پر ڈھیر ہوئے ،ایکسٹو نے چھپ کر دیکھا کہ بس کھانا جہاں پڑاتھا وہیں پڑے کا پڑا رہ گیا۔۔۔

ایکسٹو نے ملک ماہر شکاری کو آج لتاڑ کر رکھ دیاتھا، لیکن اس کامیابی پربھی اس نے دل کی گہرائی سے پکار کرکہا،کھجل سائیں تیری جئے ہو۔
:p:D:pagal:
@LAIQUE SHAH @Ahsan376 @Doctor @Derwaish @UrduLover @Abu Dujana @Afzal339 @Syed Waqas @ناعمہ وقار @AM @Bail Gari @X 2 @SILENT.WALKER @UMAR ISLAM @silentjan
 
Last edited:

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
4:43 AM
Threads
842
Messages
12,112
Reaction score
14,130
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,351.66
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
یعنی ایکسٹو کی واپسی ایک سازش کا نتیجہ ہے
:tongue-out-1-emoji:
ہا ہا ہا
ایکسٹو کی واپسی بھی عمران خان کی وزیر اعظم بننے کی طرح ہوگئی "ڈیل" کے نتیجے میں
جبکہ
:alkamunia:
:b0510::b0510:
 

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
4:43 AM
Threads
111
Messages
3,145
Reaction score
4,598
Points
943
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
856.81
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

وزیر اعظم الکمونیا

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
7:43 AM
Threads
180
Messages
4,848
Reaction score
6,439
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,380.34
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ہا ہا ہا
ایکسٹو کی واپسی بھی عمران خان کی وزیر اعظم بننے کی طرح ہوگئی "ڈیل" کے نتیجے میں
جبکہ
:alkamunia:
:b0510::b0510:
فورم پر جو پروپیگنڈ اہورہاہے اس کے تناظر میں ایسا کہہ دینا ۔۔۔۔بہرحال آپ لوگ ایکسٹو کی واپسی کو اتنی اہمیت نہ دیں۔
فورم پر آنے سے کچھ نئی کہانیاں بن جائیں گی۔
:welcome:
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
4:43 AM
Threads
842
Messages
12,112
Reaction score
14,130
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,351.66
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
فورم پر جو پروپیگنڈ اہورہاہے اس کے تناظر میں ایسا کہہ دینا ۔۔۔۔بہرحال آپ لوگ ایکسٹو کی واپسی کو اتنی اہمیت نہ دیں۔
فورم پر آنے سے کچھ نئی کہانیاں بن جائیں گی۔
:welcome:
یا پھر آپ اپنے ممکنہ پول کھلنے پر پریشان ہیں اس لئے ایکسٹو کے بارے میں سوچا سمجھا پروپگینڈا کر رہے ہیں اور پھر بعد میں جب اندر کی بات سامنے آئے گی تو آپ نے کہ دینا ہے کہ "دیکھا! میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ ایسا ہوگا ویسا ہوگا" وغیرہ وغیرہ
:cool::cool::p:p;);)
 

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
4:43 AM
Threads
111
Messages
3,145
Reaction score
4,598
Points
943
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
856.81
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
فورم پر جو پروپیگنڈ اہورہاہے اس کے تناظر میں ایسا کہہ دینا ۔۔۔۔بہرحال آپ لوگ ایکسٹو کی واپسی کو اتنی اہمیت نہ دیں۔
فورم پر آنے سے کچھ نئی کہانیاں بن جائیں گی۔
:welcome:
فورم پر پروپیکنڈا ایکسپرٹ تو آپ ہی ہیں، ورنہ تو کافی امن سکون ہے فورم پہ
:ouu:
اور یہ ایکسٹو کے نام سے آپ کو اتنا خوف کیوں محسوس ہوتا ہے
:pagal:
کہانیاں بنیں گی نہیں، بلکہ ایکسٹو کی آپ بیتی سننے کو ملے گی
:think:
 

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
4:43 AM
Threads
111
Messages
3,145
Reaction score
4,598
Points
943
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
856.81
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:b0510:
نہیں۔
o_o
اور جیسے آپ نہیں کہیں گے اور ہم آپ کی بات پہ آنکھیں بند کر کے یقین کر لیں گے
:maro2:
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
4:43 AM
Threads
842
Messages
12,112
Reaction score
14,130
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,351.66
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
فورم پر جو پروپیگنڈ اہورہاہے اس کے تناظر میں ایسا کہہ دینا ۔۔۔۔بہرحال آپ لوگ ایکسٹو کی واپسی کو اتنی اہمیت نہ دیں۔
فورم پر آنے سے کچھ نئی کہانیاں بن جائیں گی۔
:welcome:
اس جملے میں ایک انجانا سا خوف چھپا ہوا ہے
:devilish::devilish::alien::alien:
 

وزیر اعظم الکمونیا

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
7:43 AM
Threads
180
Messages
4,848
Reaction score
6,439
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,380.34
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
یا پھر آپ اپنے ممکنہ پول کھلنے پر پریشان ہیں اس لئے ایکسٹو کے بارے میں سوچا سمجھا پروپگینڈا کر رہے ہیں اور پھر بعد میں جب اندر کی بات سامنے آئے گی تو آپ نے کہ دینا ہے کہ "دیکھا! میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ ایسا ہوگا ویسا ہوگا" وغیرہ وغیرہ
:cool::cool::p:p;);)
بھائی شیخ الکمونیا،اتنا پروپیگنڈا نہ کریں کہ آپ کو الکمونیا میں نمونیا گوڈے گوڈے چڑ ھ جائے۔
:b0510::lol:
 

وزیر اعظم الکمونیا

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
7:43 AM
Threads
180
Messages
4,848
Reaction score
6,439
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,380.34
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
اور جیسے آپ نہیں کہیں گے اور ہم آپ کی بات پہ آنکھیں بند کر کے یقین کر لیں گے
:maro2:
لیکن آپ کو ایسا کرنے کی عادت ہوچکی ہے،جیسا کہ شیخ الکمونیا کی بے تکی پوسٹس کے ریپلائی ۔۔۔۔
:confused:
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
4:43 AM
Threads
842
Messages
12,112
Reaction score
14,130
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,351.66
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
بھائی شیخ الکمونیا،اتنا پروپیگنڈا نہ کریں کہ آپ کو الکمونیا میں نمونیا گوڈے گوڈے چڑ ھ جائے۔
:b0510::lol:
لیں جی جو کچھ میں نے کہا وہ تو ہوگیا پروپگینڈا، اور آپ آج تک جو کرتے رہے وہ کہلائے گا ایتھوپیا کا گینڈا
:ouu::ouu::ouu::ouu:
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
4:43 AM
Threads
111
Messages
3,145
Reaction score
4,598
Points
943
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
856.81
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
لیکن آپ کو ایسا کرنے کی عادت ہوچکی ہے،جیسا کہ شیخ الکمونیا کی بے تکی پوسٹس کے ریپلائی ۔۔۔۔
:confused:
اگر میں آپ کی بے تکی پوسٹس کے رپلائے نہیں کرونگی تو آپ سمجھیں گے کہ ہم نے آپ کی بونگیوں سے ہار مان لی ، بس اسی لیئے نہ چاہتے ہوئے بھی ہم رپلائے کر دیتے ہیں
:ouu: :ouu:
 

وزیر اعظم الکمونیا

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
7:43 AM
Threads
180
Messages
4,848
Reaction score
6,439
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,380.34
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

وزیر اعظم الکمونیا

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
7:43 AM
Threads
180
Messages
4,848
Reaction score
6,439
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,380.34
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
اور جیسے آپ نہیں کہیں گے اور ہم آپ کی بات پہ آنکھیں بند کر کے یقین کر لیں گے
:maro2:
لیکن شیخ الکمونیا کی بے تکی پوسٹس پر آپ ایسا ہی کرتی ہیں۔
:rolleyes:
 

وزیر اعظم الکمونیا

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
7:43 AM
Threads
180
Messages
4,848
Reaction score
6,439
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,380.34
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
اگر میں آپ کی بے تکی پوسٹس کے رپلائے نہیں کرونگی تو آپ سمجھیں گے کہ ہم نے آپ کی بونگیوں سے ہار مان لی ، بس اسی لیئے نہ چاہتے ہوئے بھی ہم رپلائے کر دیتے ہیں
:ouu::ouu:
یہی تو آپ کی خوبی ہے۔
(y)
 

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
4:43 AM
Threads
111
Messages
3,145
Reaction score
4,598
Points
943
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
856.81
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
لیکن شیخ الکمونیا کی بے تکی پوسٹس پر آپ ایسا ہی کرتی ہیں۔
:rolleyes:
پہلے یہ ڈسائڈ کریں کہ شیخ الکمونیا ہیں کون؟؟ ڈاکٹر انکل یا صبیح بھائی؟؟
:think:
پھر ہم بتائیں گے کہ پوسٹس کس کی بے تکی ہوتی ہیں
:ouu:
 

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
4:43 AM
Threads
111
Messages
3,145
Reaction score
4,598
Points
943
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
856.81
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

وزیر اعظم الکمونیا

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
7:43 AM
Threads
180
Messages
4,848
Reaction score
6,439
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,380.34
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
پہلے یہ ڈسائڈ کریں کہ شیخ الکمونیا ہیں کون؟؟ ڈاکٹر انکل یا صبیح بھائی؟؟
:think:
پھر ہم بتائیں گے کہ پوسٹس کس کی بے تکی ہوتی ہیں
:ouu:
ڈاکٹر بھائی ہی سو فیصد شیخ الکمونیا ہیں۔
وہی الکمونیا کے نوآبادی شاعر ہیں۔
 

وزیر اعظم الکمونیا

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
7:43 AM
Threads
180
Messages
4,848
Reaction score
6,439
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,380.34
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
4:43 AM
Threads
842
Messages
12,112
Reaction score
14,130
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,351.66
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ایتھوپیا کا گینڈا نہیں
یوگینڈا کا مینڈھا
:ROFLMAO:
آپ اپنے لئے کوئی بھی لقب اور کوئی بھی عنوان پسند کر سکتے ہیں ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے
بٹن دباکے
;););););)
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks