میٹھی عید پہ ڈاکٹر بھائی کا کڑوا حال

صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Charismatic
Expert
Most Reactions 353
Most Posts 127
Most Popular
Joined
May 5, 2018
Messages
3,185
Reaction score
4,647
Points
1,809
Location
Central
Gold Coins
1.00
Silver Coins
427
Diamonds
0.01140
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ڈاکٹر بھائی کو اپنے چیتے جیسی پھرتی پر بلا کا اعتماد تھا انہیں توقع تھی کہ عید کی نماز کے بعد وہ بغیر کسی کو ملے پھرتی سے مسجد سے باہر نکل آئیں گے، صبح سویرے انہوں نے ایک چمچ لذیدہ کھیر کا چکھا اور بقیہ لذیذ پکوانوں کو ٹیبل کے اوپر سجاکر کپڑے سے ڈھک دیا،تاکہ نماز کے بعدوہ ہاتھی کی طرح جھومتے ہوئے گھر آئیں اور ٹیبل پر رکھے گرم گرم کھانوں کو جو اس وقت تک کھانے کے قابل ہوجانے تھے، بغیر وقت ضائع کیے بھنے ہوئے چکن،نان،گوشت مصالحہ،پلاؤ اور میٹھے میں کھیر،فرنی اور پراٹھوں کیساتھ گھونٹ گھونٹ چائے پی کر عید کا لطف اٹھائیں ۔۔۔
یہ منصوبہ بناکر وہ عین نماز کے وقت مسجد چلے گئے،۔
(y)
٭٭٭

ڈاکٹر بھائی نے اپنے جگری یار:D ایکسٹو کوخوشی سےبتایاکہ وہ عید کے روز شکار کریں گےلیکن یہ شکار گیڈر جنگل میں نہیں بلکہ دسترخوان پر ہوگا،پھر ان سے رہا نہ گیا تو انہوں نے اپنے منصوبے کی تفصیل بھی بتائی کہ وہ بعد صلوۃ عید الفطر، کسی کو بھی عیدی نہیں ملیں گے بلکہ یہ ملنا ملانا ظہر کے بعد ہوگا:pagal:۔۔۔۔ایکسٹوکو ٹھیس پہنچی کہ کم ازکم اس کا دل رکھنے کی خاطر ہی ملک ماہر شکاری انہیں بھی دعوت دیتے یا عید مل کر گھر جانے کا کہتے،یہ کیا بات ہوئی:mad: کہ وہ ظہر کے بعد ملیں گے۔۔۔،
:cautious:
ایکسٹومنہ لٹکائے چلا جارہا تھا کہ راستے میں ان کو بابا کھجل سائیں مل گئے :pagal:باتوں باتوں میں ایکسٹو نے ڈاکٹر بھائی کا انوکھا دسترخوانی شکار بھی بتا دیا۔۔۔ کھجل سائیں سن کر مسکرایا اور پھر ڈاکٹر بھائی پر ان کا دسترخوانی شکار زہر کرنے کا قابل عمل منصوبہ بتایاتو ایکسٹو سن کر خوشی سے عش عش کراٹھا، اس نے پکار کرکہا کھجل سائیں کی جئے ہو۔۔۔،
:pagal::pagal::pagal:
٭٭٭

چاند رات ایکسٹو نے چاچا گامے،چوہدری الیاس ،عمراسلام ،اے ایم،لالہ لئیق شاہ ،مبین علی ،ابودجانہ ،درویش اور دیگر ساتھیوں کو اکھٹا کرکے شکایت کی کہ کل صبح بعد نمازِ عید ڈاکٹر بھائی اکیلے اکیلے دسترخوانی شکار کھیلنا چاہتے ہیں ،ہم نے مل کر انہیں میٹھی عید پر میٹھی مار مارنی ہے،تاکہ وہ آئندہ اپنے دوستوں کو اگر دعوت نہیں دیتے تو کم از کم اتنا ہی خیال رکھیں کہ عید کا ملنا کھانے پر افضل رکھیں۔۔:mad:۔حاضرین نے ایکسٹو کی باتوں پر اثبات میں ہاں کی اور پلان پر عمل کی یقین دہانی اور صبح ملنے کا وعدہ کرکے رخصت ہوگئے۔
٭٭٭

خطبہ اور دعا کے اختتام پر اونچی آواز میں آمین کہتے ہوئے ڈاکٹر بھائی نے منہ پر ہاتھ پھیرے اوربیٹھے بیٹھے اپنے دائیں بائیں کے دو پڑوسیوں کو عید مبارک کہا،۔۔۔پھر اچھل کر کھڑے ہوئے، کپڑا جو سر پر تھا اس سے اپنا منہ بھی چھپا لیا تاکہ انہیں کوئی پہچان نہ سکے۔۔۔:pagal: تیزی سے مسجد کے دروازے کی جانب بڑھے تاکہ گھر پہنچ کر سجے سجائے لذیذ پکوانوں کے مزے ظہر تک اڑاتے ہوئے خوب لطف اٹھائیں:D:D۔
منصوبے کے مطابق دروازے کے قریب کی صفحوں پر ایکسٹو:mad: اور دیگر ساتھی ڈاکٹر بھائی پر نظریں جمائیں انہی کے انتظار میں تھے، انہوں نے چاروں طرف سے ڈاکٹر بھائی کو گھیر لیا، چوہدری الیاس نے بسم اللہ بسم اللہ آج عید کے دن ملک ماہر شکاری کے چہرے پر ایسا نور دیکھ رہے ہیں جو ہم نے مولوی صاحب کے چہرے پر بھی نہیں دیکھا۔۔۔۔:pagal::pagal::pagal:
او چھیتے گلے لگ ملک پُتر۔۔۔چاچا گامے نے آگے بڑھ کر بھینچتے ہوئے کہا بہتوں عید مبارک، خوش،راضی ،تکڑے،۔۔۔:Dچاچا گامے کے بعد صحت مند چوہدری الیاس نے خوب کس کر عید مبارک کہا اور پھر لالہ لئیق شاہ نے 30 روزوں کی جمع شدہ روحانی طاقت سے ڈاکٹر بھائی کو گلے لگا کر بھینچا:pagal: باری باری سب نے یکے بعد دیگرے ڈاکٹر بھائی کے خوب کڑاکے نکالے اور محلے کے لوگ بھی ڈاکٹر بھائی کی عبادات سے جمع شدہ روحانیت ان کے قلب کے اندر سے اپنے قلوب میں اتارنے لگے۔:pagal:۔۔۔انہوں نے ڈاکٹر بھائی کو ایک انار اور خود کو سو بیمار سمجھ کر لیموں کی طرح نچوڑ کر رکھ دیا۔
:pagal::pagal:
ڈاکٹر بھائی گھر کیسے آئےوہ الگ کہانی ہے،گھر پہنچتے ہی بستر پر ڈھیر ہوئے ،ایکسٹو نے چھپ کر دیکھا کہ بس کھانا جہاں پڑاتھا وہیں پڑے کا پڑا رہ گیا۔۔۔

ایکسٹو نے ملک ماہر شکاری کو آج لتاڑ کر رکھ دیاتھا، لیکن اس کامیابی پربھی اس نے دل کی گہرائی سے پکار کرکہا،کھجل سائیں تیری جئے ہو۔
:p:D:pagal:
@LAIQUE SHAH @Ahsan376 @Doctor @Derwaish @UrduLover @Abu Dujana @Afzal339 @Syed Waqas @ناعمہ وقار @AM @Bail Gari @X 2 @SILENT.WALKER @UMAR ISLAM @silentjan
 
Last edited:

Doctor

★★★★★★
Charismatic
Designer
Expert
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Most Posts 521
Most Reactions 689
Most Popular
Most Helpful
Developer
Top Poster
Most Valuable
Joined
Apr 25, 2018
Messages
7,384
Reaction score
10,027
Points
3,352
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
40.87
Silver Coins
9,289
Diamonds
0.03540
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ایکسٹو نے یہ نعرہ کچھ اس زور دار اور گرجدار آواز میں لگایا کہ صبیح بھائی کی چیخ نکل گئی اور وہ دھڑام سے اپنی چارپائی سے نیچے آگرے،
:devilish::devilish::devilish::devilish:
نیچے گرتے ہوئے پہلے انکا سر زمین سے ٹکرایا اور انکے حلق سے ایسی خرخراہٹ زدہ آواز نکلی جیسی موبائی لائی لانگ میں بیگم کا بیلن سر پر پڑنے سے نکلی تھی
:hathora::hathora::hathora::hathora::hathora:
اب صبیح بھائی چاروں شانے چت زمین پر پڑے اپنے سر پر ابھرنے والے گومڑ کو سہلاتے ہوئے سوچ رہے تھے کہ
۔
۔
۔
۔
۔
کاش یہ حقیقت ہوتی
:unsure::unsure::unsure::unsure::unsure:۔
۔
۔
کاش یہ خواب نہ ہوتا۔
:eek::eek::eek::eek::eek:۔
۔
کاش
۔
۔
کاش
۔
۔
کاش
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
لو جی کر لو گل تے پھڑ لو کن

:pagal::pagal::pagal:
ایکسٹو نے ایک بار پھر صبیح مٹھو بھائی کی خوابوں کی ہنڈیا کو پیچ چوراہے میں پھوڑ دیا

:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
اور انہیں خواب غفلت سے بیدار بھی کر دیا
:maro::maro:
 

صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Charismatic
Expert
Most Reactions 353
Most Posts 127
Most Popular
Joined
May 5, 2018
Messages
3,185
Reaction score
4,647
Points
1,809
Location
Central
Gold Coins
1.00
Silver Coins
427
Diamonds
0.01140
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ایکسٹو نے یہ نعرہ کچھ اس زور دار اور گرجدار آواز میں لگایا کہ صبیح بھائی کی چیخ نکل گئی اور وہ دھڑام سے اپنی چارپائی سے نیچے آگرے،
:devilish::devilish::devilish::devilish:
نیچے گرتے ہوئے پہلے انکا سر زمین سے ٹکرایا اور انکے حلق سے ایسی خرخراہٹ زدہ آواز نکلی جیسی موبائی لائی لانگ میں بیگم کا بیلن سر پر پڑنے سے نکلی تھی
:hathora::hathora::hathora::hathora::hathora:
اب صبیح بھائی چاروں شانے چت زمین پر پڑے اپنے سر پر ابھرنے والے گومڑ کو سہلاتے ہوئے سوچ رہے تھے کہ
۔
۔
۔
۔
۔
کاش یہ حقیقت ہوتی
:unsure::unsure::unsure::unsure::unsure:۔
۔
۔
کاش یہ خواب نہ ہوتا۔
:eek::eek::eek::eek::eek:۔
۔
کاش
۔
۔
کاش
۔
۔
کاش
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
ایکسٹو نے یہ نعرہ کچھ اس زور دار اور گرجدار آواز میں لگایا کہ ڈاکٹر بھائی کی چیخ نکل گئی اور وہ دھڑام سے اپنی چارپائی سے نیچے آگرے،
:devilish::devilish::devilish::devilish:
نیچے گرتے ہوئے پہلے انکا سر زمین سے ٹکرایا اور انکے حلق سے ایسی خرخراہٹ زدہ آواز نکلی جیسے اب بھی چاچا گاما، چوہدری الیاس،باوؤں میں جھکڑے انہیں عید مل کر کڑاکے نکال رہے ہیں
:hathora::hathora::hathora::hathora::hathora:
اب ڈاکٹر بھائی چاروں شانے چت زمین پر پڑے اپنے سر پر ابھرنے والے گومڑ کو سہلاتے ہوئے سوچ رہے تھے کہ
۔
۔
۔
۔
۔
کاش یہ حقیقت ہوتی
:unsure::unsure::unsure::unsure::unsure:۔
۔
۔
کاش یہ خواب نہ ہوتا۔
:eek::eek::eek::eek::eek:۔
۔
کاش
۔
۔
کاش
۔
کاش عید نہ ہوتی
:pagal::pagal::pagal:
 

صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Charismatic
Expert
Most Reactions 353
Most Posts 127
Most Popular
Joined
May 5, 2018
Messages
3,185
Reaction score
4,647
Points
1,809
Location
Central
Gold Coins
1.00
Silver Coins
427
Diamonds
0.01140
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ہا ہا ہا، ڈاکٹر بھائی کسی طور قابو آنے والے نہیں تھے، احباب نے کھجل سائیں کی خصوصی پلاننگ پر عمل پیرا ہوکر موقعے کا خوب فائدہ اٹھایا۔۔ بقول شاعر "عید کا دِن ہے آج تو گلے مل لے ظالم۔ موقع بھی ہے، دستور بھی ہے، رسمِ دنیا بھی ہے"
بعد ازاں ڈاکٹر بھائی نے اٹھ کر کھانوں پر سے دستر خوان اٹھایا تو نیچے وہ لوازمات موجود تو تھے مگر لگ رہا تھا یہ کھانا کسی ماہر شکاری کا نہیں بلکہ تھوڑا سا اس بچے کے لیے ہر برتن میں بچا کر رکھا گیا ہے جِس کے حال ہی میں دودھ کے دانت نکلے ہوں :D ۔
کہتے ہیں نقل کے لیے بھی دماغ چائیے، اور بابا کھجل سائیں کے پلان پر عمل کے لیے بھی کھجل سائیں جیسا ذہن چایئے ۔

;););)
ایکسٹو نے پلان پر عمل سے قبل بابا کھجل سائیں کی منت کرکے پیٹھ پر تھاپڑے مروائے
:D
تھاپڑوں کے بعد التجا کی کہ اے محترم بابا کھجل سائیں جان ،اگر نظر کرم ہوتو ایک کش کا پؤتر دھواں اِدھر بھی۔۔۔
:pagal:
کھجل سائیں کو علم تھا کہ ڈاکٹر بھائی جیسا ماہر شکاری، نقلی ایکسٹوؤں کے قابو میں نہیں آئے گا:p یہی سوچ کر بابے کجھلو!مجلو نے کش کا دھواں ایکسٹو کے کانوں میں پھوک کر ایک عدد تھاپڑا کمر سے نیچے مارا۔۔۔۔:pagal: وہ ایسے جیسے باپ غصے میں شرارتی بیٹے کو مارتا ہے،اور پھر ایک کش کھلے منہ کے اندر پھوک کر 24 گھنٹوں کے لیے کامل کھجل سائیں بناکرکہا "جاؤ تم کامیاب ہوگے"۔۔۔
:pagal::pagal::pagal:
 

صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Charismatic
Expert
Most Reactions 353
Most Posts 127
Most Popular
Joined
May 5, 2018
Messages
3,185
Reaction score
4,647
Points
1,809
Location
Central
Gold Coins
1.00
Silver Coins
427
Diamonds
0.01140
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:rolleyes::rolleyes:
مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آئی کہ صبیح بھائی کو ہر موقع پہ فساد کروا کے ہی کیوں دلی تسلی ہوتی ہے
بیٹھے بٹھائے اچھے بھلے دو لوگوں میں لڑائی کروا دیتے ہیں
:hathora::hathora:
فورم پہ اگر کوئی فسادی کا رینک ہے تو وہ آپکو ہی ملنا چاہئیے
:pagal::pagal::pagal:
توبہ
:pagal:
جو آپس میں گٹھ جوڑ کرلیں اور ایک معصوم بے ضرر آدمی کے خلاف محاذ بنالیں انہیں کون سا رینک ملنا چائیے؟
:D
 

صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Charismatic
Expert
Most Reactions 353
Most Posts 127
Most Popular
Joined
May 5, 2018
Messages
3,185
Reaction score
4,647
Points
1,809
Location
Central
Gold Coins
1.00
Silver Coins
427
Diamonds
0.01140
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
یار یہاں تو مجھے کسی سازش کی کھٹک ہورہی ہے
کھجل سائیں نے ۔ ۔ ۔میرا مطلب ہے کہ صبیح بھائی نے تو کہا تھا کہ کھانے پینے کی چیزوں کا خوب اہتمام تھا اور آپ کہ رہے ہیں کہ بہت تھوڑا سا کھانا تھا
:unsure::unsure::unsure::unsure:
اے ایم بابا کھجل سائیں کا مرید خاص ہے
وہ وہ سوچ لیتا ہے جو کبھی کبھی کھجل سائیں بھی نہیں سوچ سکتا، اس نے آپ کو عید ملی اور وہاں سے کھسک کر سیدھا آپ کے کھانوں پر ہلا بول کر تھوڑا تھوڑا بچا کر چھوڑ دیاہوگا۔
:pagal:
 

Doctor

★★★★★★
Charismatic
Designer
Expert
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Most Posts 521
Most Reactions 689
Most Popular
Most Helpful
Developer
Top Poster
Most Valuable
Joined
Apr 25, 2018
Messages
7,384
Reaction score
10,027
Points
3,352
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
40.87
Silver Coins
9,289
Diamonds
0.03540
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ایکسٹو نے یہ نعرہ کچھ اس زور دار اور گرجدار آواز میں لگایا کہ ڈاکٹر بھائی کی چیخ نکل گئی اور وہ دھڑام سے اپنی چارپائی سے نیچے آگرے،
:devilish::devilish::devilish::devilish:
نیچے گرتے ہوئے پہلے انکا سر زمین سے ٹکرایا اور انکے حلق سے ایسی خرخراہٹ زدہ آواز نکلی جیسے اب بھی چاچا گاما، چوہدری الیاس،باوؤں میں جھکڑے انہیں عید مل کر کڑاکے نکال رہے ہیں
:hathora::hathora::hathora::hathora::hathora:
اب ڈاکٹر بھائی چاروں شانے چت زمین پر پڑے اپنے سر پر ابھرنے والے گومڑ کو سہلاتے ہوئے سوچ رہے تھے کہ
۔
۔
۔
۔
۔
کاش یہ حقیقت ہوتی
:unsure::unsure::unsure::unsure::unsure:۔
۔
۔
کاش یہ خواب نہ ہوتا۔
:eek::eek::eek::eek::eek:۔
۔
کاش
۔
۔
کاش
۔
کاش عید نہ ہوتی
:pagal::pagal::pagal:
:eek::eek::eek::eek::eek:
:unsure::unsure::unsure::unsure::unsure::unsure::unsure::unsure:
:cool::cool::cool::cool::cool::cool::cool::cool::cool::cool:
:p:p:p:p:p:p:p:p:p:p:p:p
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:

اسطرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
;);););););););););););););););););)
 

Doctor

★★★★★★
Charismatic
Designer
Expert
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Most Posts 521
Most Reactions 689
Most Popular
Most Helpful
Developer
Top Poster
Most Valuable
Joined
Apr 25, 2018
Messages
7,384
Reaction score
10,027
Points
3,352
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
40.87
Silver Coins
9,289
Diamonds
0.03540
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
اے ایم بابا کھجل سائیں کا مرید خاص ہے
بالکل جناب آپ کا خاص مرید ہے اس میں کسی کو کوئی شک نہیں ہے
 

Doctor

★★★★★★
Charismatic
Designer
Expert
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Most Posts 521
Most Reactions 689
Most Popular
Most Helpful
Developer
Top Poster
Most Valuable
Joined
Apr 25, 2018
Messages
7,384
Reaction score
10,027
Points
3,352
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
40.87
Silver Coins
9,289
Diamonds
0.03540
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
کہتے ہیں نقل کے لیے بھی دماغ چائیے، اور بابا کھجل سائیں کے پلان پر عمل کے لیے بھی کھجل سائیں جیسا ذہن چایئے ۔

;););)
ایکسٹو نے پلان پر عمل سے قبل بابا کھجل سائیں کی منت کرکے پیٹھ پر تھاپڑے مروائے
:D
تھاپڑوں کے بعد التجا کی کہ اے محترم بابا کھجل سائیں جان ،اگر نظر کرم ہوتو ایک کش کا پؤتر دھواں اِدھر بھی۔۔۔
:pagal:
کھجل سائیں کو علم تھا کہ ڈاکٹر بھائی جیسا ماہر شکاری، نقلی ایکسٹوؤں کے قابو میں نہیں آئے گا:p یہی سوچ کر بابے کجھلو!مجلو نے کش کا دھواں ایکسٹو کے کانوں میں پھوک کر ایک عدد تھاپڑا کمر سے نیچے مارا۔۔۔۔:pagal: وہ ایسے جیسے باپ غصے میں شرارتی بیٹے کو مارتا ہے،اور پھر ایک کش کھلے منہ کے اندر پھوک کر 24 گھنٹوں کے لیے کامل کھجل سائیں بناکرکہا "جاؤ تم کامیاب ہوگے"۔۔۔
:pagal::pagal::pagal:
آپ نے جو کچھ کیا
اور اب جو کچھ بتا رہے ہیں
ہمیں اس کے سچ ہونے میں بالکل بھی شک نہیں ہے
ہاں اگر کوئی اور کہتا کہ کھجل سائیں نے یہ کیا، وہ کیا، تو شاید ہم نہ مانتے
لیکن جب کھجل سائیں خود بتائے کہ میں نے ایکسٹو کو تھاپڑے مارے
ہم کہیں گے کہ ۔ ۔ ۔سچ ہے
آپ کہیں کہ آپ نے دھواں ایکسٹو کے کان میں پھونکا
ہم کہیں گے ۔ ۔ ۔سچ ہے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
اسی لئے تو کسی نے کہا تھا کہ صبیح بھائی خود اپنے کھجل ہونے کا پول کھول دینے ہیں
بٹن چُراکے
:pagal::pagal:
 

Doctor

★★★★★★
Charismatic
Designer
Expert
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Most Posts 521
Most Reactions 689
Most Popular
Most Helpful
Developer
Top Poster
Most Valuable
Joined
Apr 25, 2018
Messages
7,384
Reaction score
10,027
Points
3,352
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
40.87
Silver Coins
9,289
Diamonds
0.03540
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
اے ایم بابا کھجل سائیں کا مرید خاص ہے
وہ وہ سوچ لیتا ہے جو کبھی کبھی کھجل سائیں بھی نہیں سوچ سکتا، اس نے آپ کو عید ملی اور وہاں سے کھسک کر سیدھا آپ کے کھانوں پر ہلا بول کر تھوڑا تھوڑا بچا کر چھوڑ دیاہوگا۔
:pagal:
چلو جی کھانے پینے کا تو کوئی مسئلہ نہیں جس کے جو نصیب میں تھا کھا پی لیا
لیکن مسئلہ یہاں کھجل کے پول کھلنے کا ہوچکا ہے
جو کہ قریب قریب سب پر عیاں ہوچکا
(y)(y)(y)(y)(y)(y)(y)(y)(y)
 

صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Charismatic
Expert
Most Reactions 353
Most Posts 127
Most Popular
Joined
May 5, 2018
Messages
3,185
Reaction score
4,647
Points
1,809
Location
Central
Gold Coins
1.00
Silver Coins
427
Diamonds
0.01140
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
چلو جی کھانے پینے کا تو کوئی مسئلہ نہیں جس کے جو نصیب میں تھا کھا پی لیا
لیکن مسئلہ یہاں کھجل کے پول کھلنے کا ہوچکا ہے
جو کہ قریب قریب سب پر عیاں ہوچکا
(y)(y)(y)(y)(y)(y)(y)(y)(y)
نصیب میں کڑاکے تھے آپ کے جو ملک پتر ماہر شکاری عرف میاں مٹھو بھائی نے خوب کھائے
:pagal:
 

صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Charismatic
Expert
Most Reactions 353
Most Posts 127
Most Popular
Joined
May 5, 2018
Messages
3,185
Reaction score
4,647
Points
1,809
Location
Central
Gold Coins
1.00
Silver Coins
427
Diamonds
0.01140
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
آپ نے جو کچھ کیا
اور اب جو کچھ بتا رہے ہیں
ہمیں اس کے سچ ہونے میں بالکل بھی شک نہیں ہے
ہاں اگر کوئی اور کہتا کہ کھجل سائیں نے یہ کیا، وہ کیا، تو شاید ہم نہ مانتے
لیکن جب کھجل سائیں خود بتائے کہ میں نے ایکسٹو کو تھاپڑے مارے
ہم کہیں گے کہ ۔ ۔ ۔سچ ہے
آپ کہیں کہ آپ نے دھواں ایکسٹو کے کان میں پھونکا
ہم کہیں گے ۔ ۔ ۔سچ ہے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
اسی لئے تو کسی نے کہا تھا کہ صبیح بھائی خود اپنے کھجل ہونے کا پول کھول دینے ہیں
بٹن چُراکے
:pagal::pagal:
:pagal:لگے رہو میاں ۔۔۔۔مٹھ بھائی جان

اب کوئی شک و شبہ نہیں رہا کہ کڑاکوں کا اثر جسم کیساتھ دماغ پر بھی ہوتاہے۔

اللہ پناہ میں رکھے آمین
 

صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Charismatic
Expert
Most Reactions 353
Most Posts 127
Most Popular
Joined
May 5, 2018
Messages
3,185
Reaction score
4,647
Points
1,809
Location
Central
Gold Coins
1.00
Silver Coins
427
Diamonds
0.01140
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ثابت ہوا کہ فورم پر ہر گڑ بڑ گھوٹالا صبیح بھائی المعروف کھجل سائیں کا ہی مرہون منت ہوتا ہے
:pagal::pagal::pagal:
:pagal:
پڑا رہ گیا پکوان میوہ دانہ
اور منتظر کرسی،میز کھانا
 

صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Charismatic
Expert
Most Reactions 353
Most Posts 127
Most Popular
Joined
May 5, 2018
Messages
3,185
Reaction score
4,647
Points
1,809
Location
Central
Gold Coins
1.00
Silver Coins
427
Diamonds
0.01140
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
انکل سازش تو ہے، کھجل سائیں نے تمام چیزوں کو چٹ کرلیا بس انکے کچھ باقیات رہنے دیئے لیکن یہ تمام کام اس مہارت سے کیا کہ آپکا خیال صرف ایکسٹو تک ہی جا سکے، حالانکہ جب آپ نماز کے بعد عید مل رہے تھے کھجل سائیں کھانے کا صفایا کر رہے تھے
آپ نے گھر آکے دیکھا ہی نہیں ورنہ اسی وقت اصل مجرم پکڑا جاتا
جیسا کہ بعد میں اے ایم
@AM نے کھانے کا احوال بتلایاہے کہ پلیٹوں میں قلیل مقدار کھاناپڑاتھا (جو انہوں نے ہی کھایا ہوگا)۔۔۔۔
جہاں تک گھر آکر ڈاکٹر عرف میاں مٹھو بھائی کی نہ دیکھنے کی کہانی ہے
تو کڑاکوں کے بعد وہ اپنے پاؤں پر چل کر آنے کے قابل کہاں رہے تھے۔۔۔ انہیں چاچا گامے نے اپنے گدھے پر لاد کر گھر پہنچایا۔

جیسے یو
U
کو الٹا کر گدھے کی پیٹھ میں فٹ کردیں اس طرح چاچے گامے نے ڈاکٹر بھائی عرف میاں مٹھو بھائی کو گدھے کی پیٹھ کی ٹھکور دی۔۔۔۔۔۔۔
:D
:pagal:
 

صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Charismatic
Expert
Most Reactions 353
Most Posts 127
Most Popular
Joined
May 5, 2018
Messages
3,185
Reaction score
4,647
Points
1,809
Location
Central
Gold Coins
1.00
Silver Coins
427
Diamonds
0.01140
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ویسے کاکی اگر اب کھجل سائیں رینک کا الیکشن ہوا تو مجھے پورا یقین ہے کہ اس بار اے ایم نے ہار جانا ہے اور یہ اعزاز اصل کھجل سائیں ۔ ۔ میرا مطلب ہے کہ صبیح مٹھو بھائی کو مل جانا ہے
:pagal::pagal::pagal::pagal:

تو پھر تحریک چلائیں

ووٹ کو اب نہ کوئی الزام دو
صبیح بھائی کو انکا مقام دو
جینا ہوگا ۔ ۔ مرنا ہوگا
دھرنا ہوگا ۔ ۔ دھرنا ہوگا
میاں مٹھو بھائی !آپ کی سازش آپ پر الٹی پڑے گی۔
ناعمہ سسٹر تو بابا کھجل سائیں کی مریدنی اور ان کی گدی کی حقدار ہیں۔
وہ اپنا مقام کسی کواور کو ہرگز نہیں دی سکتیں
:pagal:
 

صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Charismatic
Expert
Most Reactions 353
Most Posts 127
Most Popular
Joined
May 5, 2018
Messages
3,185
Reaction score
4,647
Points
1,809
Location
Central
Gold Coins
1.00
Silver Coins
427
Diamonds
0.01140
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
یہ قرارداد والا کام تو ہم زاہد انکل کے سپرد ہی کردیں تو بہتر رہے گا، انکی ذرا الفاظ پہ گرفت مضبوط ہے اور بہت سے لوگوں کو قائل بھی کر لیتے ہیں
باقی ہم ہر ممکن کوشش کریں گے اس تحریک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی
:cool::cool:
:pagal:
ایک جھوٹی سازش کی ناکامی کا پہلے سے ہی آپ حضرات کو یقین ہے، انکل زائد حسین جیسے جہاندیدہ انسان جن کے اندر رگڑے کی صلاحیتیں ابھر رہی ہیں(آپ دونوں کی چکنی چپڑی اور معصوم باتوں میں ہرگز نہیں آئیں گے)، اور آپ دونوں کو رگڑا لگا اپنے کیرئر کا آغاز کرکے رائٹر کا ٹیگ پائیں گے۔
:pagal::pagal::pagal:
@Doctor @UrduLover
 

Doctor

★★★★★★
Charismatic
Designer
Expert
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Most Posts 521
Most Reactions 689
Most Popular
Most Helpful
Developer
Top Poster
Most Valuable
Joined
Apr 25, 2018
Messages
7,384
Reaction score
10,027
Points
3,352
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
40.87
Silver Coins
9,289
Diamonds
0.03540
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
۔ انہیں چاچا گامے نے اپنے گدھے پر لاد کر گھر پہنچایا۔
ویسے چاچا گاما تو آپ کو بھی پیار سے "ابے گدھے" کہتے ہیں
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Charismatic
Designer
Expert
Most Reactions 260
Most Posts 503
Most Popular
Most Helpful
ITD Supporter
Persistent Person
Top Threads Starter
Most Valuable
Joined
May 9, 2018
Messages
5,957
Reaction score
5,059
Points
2,854
Location
Manchester U.K
Gold Coins
130.81
Silver Coins
26,458
Diamonds
1.02390
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Permanently Change Username Color & Style.
انکل زائد حسین جیسے جہاندیدہ انسان جن کے اندر رگڑے کی صلاحیتیں ابھر رہی ہیں
الکمونیا کے جنگل میں اسطرح دو پتھر کو گھسا کر آگ کی تپش دینےنے دلانے میں جنگل میں آگ ہی نہ لگ جاے۔:eek::oops::eek: آگ سپرینکلر بجھانے کا بٹن دباکے۔​
 
Top