میٹھی عید پہ ڈاکٹر بھائی کا کڑوا حال

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central
علاج کرنے کے لیئے کچھ جھوٹ کا سہارا بھی لینا پڑ رہا ہے

:doctor:
علاج میں پوٹنیسی کی بہت اہمیت ہوتی ہے۔مثلاًگولی کتنے گرام کی ہو،دوا کتنی مقدار میں انجیکٹ کرنی ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔
ایسا تو نہ ہو کہ 99.9 فیصد جھوٹ کی پوٹینسی رکھ دی جائے
:pagal::pagal::pagal:
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,070
Reaction score
4,755
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
بات یہ ہے کہ کھجل سائیں میرے گرو نہیں:D وہ سب کے ہیں
یہ وہ بات ہے جسے کھجل سائیں صبح شام آپ کے کان میں پھونکتے ہیں اور بار بار یہ بات سن کر آپ کو بھی اب یقین ہوچلا ہے لیکن
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
:alkamunia:
:jin:
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,070
Reaction score
4,755
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
ایسا تو نہ ہو کہ 99.9 فیصد جھوٹ کی پوٹینسی رکھ دی جائے
یاد رکھیں کہ جھوٹ میں پوٹینسی نہیں بلکہ ایفیشنسی ہوتی ہے جو اکثر آپ کی کہانیوں میں محسوس کی جاتی ہے
:lasee::lasee::lasee::lasee::lasee::lasee:
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
علاج میں پوٹنیسی کی بہت اہمیت ہوتی ہے۔مثلاًگولی کتنے گرام کی ہو،دوا کتنی مقدار میں انجیکٹ کرنی ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔
ایسا تو نہ ہو کہ 99.9 فیصد جھوٹ کی پوٹینسی رکھ دی جائے
:pagal::pagal::pagal:
یاد رکھیں کہ جھوٹ میں پوٹینسی نہیں بلکہ ایفیشنسی ہوتی ہے جو اکثر آپ کی کہانیوں میں محسوس کی جاتی ہے
:lasee::lasee::lasee::lasee::lasee::lasee:
یہی ہمارا بھی جواب ہے اور ویسے بھی پوٹینسی ہو یا ایفیشینسی ، آپ کو کونسا سمجھ آنی ہے ، بس آپ دوا کو دوا ہی سمجھیں اسکے اجزائے ترکیبی پہ غور کرنے کی ضرورت نہیں ہے
:lol:
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,070
Reaction score
4,755
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
یہی ہمارا بھی جواب ہے اور ویسے بھی پوٹینسی ہو یا ایفیشینسی ، آپ کو کونسا سمجھ آنی ہے ، بس آپ دوا کو دوا ہی سمجھیں اسکے اجزائے ترکیبی پہ غور کرنے کی ضرورت نہیں ہے
:lol:
:doctor::doctor::doctor::doctor:
:pagal::pagal::pagal::pagal:
 
صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central
یہ وہ بات ہے جسے کھجل سائیں صبح شام آپ کے کان میں پھونکتے ہیں اور بار بار یہ بات سن کر آپ کو بھی اب یقین ہوچلا ہے لیکن
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
:alkamunia:
:jin:
کھجل سائیں سے ڈرے کو ہر جگہ کھجل سائیں پھونکتا ہوا ہی پایا ملتا ہے۔
:D

یاد رکھیں کہ جھوٹ میں پوٹینسی نہیں بلکہ ایفیشنسی ہوتی ہے جو اکثر آپ کی کہانیوں میں محسوس کی جاتی ہے
:lasee::lasee::lasee::lasee::lasee::lasee:
:p
یہی ہمارا بھی جواب ہے اور ویسے بھی پوٹینسی ہو یا ایفیشینسی ، آپ کو کونسا سمجھ آنی ہے ، بس آپ دوا کو دوا ہی سمجھیں اسکے اجزائے ترکیبی پہ غور کرنے کی ضرورت نہیں ہے
:lol:
مجھے کسی دوا کی ضرورت نہیں۔
:sick:
 
صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central
ڈاکٹر بھائی نے کھجل سائیں کی جھونپڑی میں آکر سلام کیا تو کھجل سائیں بھی اٹھ کر کھڑا ہوگیا۔
:eek::eek::eek::eek:
سارے مرید بابا کھجل سائیں کا یہ انداز دیکھ کر اٹھے تو جھونپڑی کے اندر گردوغبار کر طوفان آگیا۔۔۔
:p
آمیری گدی پر بیٹھ۔۔۔۔کھجل سائیں نے گدی پیش کی تو ڈاکٹر بھائی گدی پر بیٹھ گئے۔۔۔۔
:ROFLMAO:
کھجل سائیں بقیہ گدی کے حصے پر بیٹھے تو ایسا لگنے لگا کہ ڈاکٹر بھائی کے روپ میں مستقبل کے کھجل سائیں اتر کر جھونپڑی میں آچکے ہیں۔
:eek:
کیسے آنا ہوا؟کھجل سائیں نے ڈاکٹر بھائی سے پوچھاتو۔۔۔ڈاکٹر بھائی رو پڑے۔۔۔
:rolleyes::eek::sick:
بپتا سننے کے بعد کھجل سائیں نے کہا۔۔۔

اس قسم کا انجیکشن جو اعضا کو سن کردیتاہے وہ لگاکر گھر جایاکرو۔۔ بیلنوں کا اثر نہیں ہوگا:oops:۔
یہ سن کر ڈاکٹر بھائی کھل اٹھے
:D
اور کہا کھجل سائیں کی جئے ہو۔
:D:p
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,070
Reaction score
4,755
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
ڈاکٹر بھائی نے کھجل سائیں کی جھونپڑی میں آکر سلام کیا تو کھجل سائیں بھی اٹھ کر کھڑا ہوگیا۔
:eek::eek::eek::eek:
سارے مرید بابا کھجل سائیں کا یہ انداز دیکھ کر اٹھے تو جھونپڑی کے اندر گردوغبار کر طوفان آگیا۔۔۔
:p
آمیری گدی پر بیٹھ۔۔۔۔کھجل سائیں نے گدی پیش کی تو ڈاکٹر بھائی گدی پر بیٹھ گئے۔۔۔۔
:ROFLMAO:
کھجل سائیں بقیہ گدی کے حصے پر بیٹھے تو ایسا لگنے لگا کہ ڈاکٹر بھائی کے روپ میں مستقبل کے کھجل سائیں اتر کر جھونپڑی میں آچکے ہیں۔
:eek:
کیسے آنا ہوا؟کھجل سائیں نے ڈاکٹر بھائی سے پوچھاتو۔۔۔ڈاکٹر بھائی رو پڑے۔۔۔
:rolleyes::eek::sick:
بپتا سننے کے بعد کھجل سائیں نے کہا۔۔۔

اس قسم کا انجیکشن جو اعضا کو سن کردیتاہے وہ لگاکر گھر جایاکرو۔۔ بیلنوں کا اثر نہیں ہوگا:oops:۔
یہ سن کر ڈاکٹر بھائی کھل اٹھے
:D
اور کہا کھجل سائیں کی جئے ہو۔
:D:p
اور اس کے بعد صبیح بھائی کی آنکھ کھل گئی تو وہ مایوسی سے بولے
۔
۔
۔
دھت تیرے کی، یہ بھی خواب نکلا
:wild::wild::wild:
 
پاک آرٹ اردو لور

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,607
Reaction score
2,882
Points
930
Location
Manchester U.K
اور اس کے بعد صبیح بھائی کی آنکھ کھل گئی تو وہ مایوسی سے بولے
۔
۔
۔
دھت تیرے کی، یہ بھی خواب نکلا
:wild::wild::wild:
دل بہلانے کیلئے جواب اچھا ہے۔
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
اور اس کے بعد صبیح بھائی کی آنکھ کھل گئی تو وہ مایوسی سے بولے
۔
۔
۔
دھت تیرے کی، یہ بھی خواب نکلا
:wild::wild::wild:
:lol:

صبیح بھائی اٹھیئے، آنکھیں کھولیئے، خواب دیکھنا چھوڑیئے اور منہ دھوئیے
اتنا سونا ٹھیک نہیں ہے ، وقت کا کھونا ٹھیک نہیں ہے
:ouu:
@Sabih Tariq
 
خواب میں کہہ رہی ہیں یا موبایئل سےبرقی پانی کا چھڑکاو کیجئے۔
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,070
Reaction score
4,755
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
:lol:

صبیح بھائی اٹھیئے، آنکھیں کھولیئے، خواب دیکھنا چھوڑیئے اور منہ دھوئیے
اتنا سونا ٹھیک نہیں ہے ، وقت کا کھونا ٹھیک نہیں ہے
:ouu:
@Sabih Tariq
سورج نکلا تارے جاگے
کھجل سائیں واپس بھاگے

:lol::lol::lol:
 
صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central
اور اس کے بعد صبیح بھائی کی آنکھ کھل گئی تو وہ مایوسی سے بولے
۔
۔
۔
دھت تیرے کی، یہ بھی خواب نکلا
:wild::wild::wild:
:10xbvw3:
:uncle:کی بات سے اتفاق ہے۔دل بہلانے کیلئے جواب اچھا ہے،کبھی آو نا "یوکے"پاؤنڈ کماکر انکل کی طرح کہیں"اوکے"۔۔
دل بہلانے کیلئے جواب اچھا ہے۔
:lol:

:lol:

صبیح بھائی اٹھیئے، آنکھیں کھولیئے، خواب دیکھنا چھوڑیئے اور منہ دھوئیے
اتنا سونا ٹھیک نہیں ہے ، وقت کا کھونا ٹھیک نہیں ہے
:ouu:
@Sabih Tariq
جو وقت کھوتاہے وہ بس کھوتا ہےکھوتاہے اور بس کھوتا ہے۔
:pagal:
سورج نکلا تارے جاگے
کھجل سائیں واپس بھاگے

:lol::lol::lol:
یہ شعر کچھ یوں ہوناچائیے کہ کہانیوں میں ملک ماہر شکاری تو آپ ہی ہیں، تواکثر ایسے ہوتا ہے کہ شکاری حضرات جنگل کی طرف تلاشِ شکار نکلتے ہیں۔۔۔تو۔۔آپ یو ں کہئے۔

سورج نکلا چرندپرند جاگے
میاں جی ان کے پیچھے بھاگے

:lol:
 
صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central
یہ میٹھی عید پھر آنے والی ہے ان شاء اللہ
:pagal:
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
یہ میٹھی عید پھر آنے والی ہے ان شاء اللہ
:pagal:
اس بار کہیں یہ حال آپ کا نہ ہو جائے
:D
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
میں ایک معصوم اور بے ضرر ہوں
ڈاکٹر بھائی جو ہیں وہ مکرر مکرر:D
جتنے معصوم اور بے ضرر آپ ہیں سب خوب جانتے ہیں، ویسے بھی اس بار معصوموں کی معصومیت آزمانی چاہیئے
@Doctor
 
Top