میٹھی عید پہ ڈاکٹر بھائی کا کڑوا حال

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
جن اسٹوڈنٹ کا ایسا ٹیچر ہو
وہ طالبہ بھی پھر ویسی ہی ہیں۔
:pagal::pagal::pagal::pagal:
جی انہی ٹیچرز کی بدولت میں آج اس قابل ہوئی ہوں کہ آپ جیسے خطرناک انسان سے بھی نہیں ڈرتی
:pagal:
بہادر اساتذہ کی بہادر طالبہ
:ouu:
 
صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central
جی انہی ٹیچرز کی بدولت میں آج اس قابل ہوئی ہوں کہ آپ جیسے خطرناک انسان سے بھی نہیں ڈرتی
:pagal:
بہادر اساتذہ کی بہادر طالبہ
:ouu:
یقین کریں میں تو بہت ہی شودہ سا بندہ ہوں۔
:pagal:
مجھ سے تو میرے چھوٹے چھوٹے بچے بھی نہیں ڈرتے۔
:blab:
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,070
Reaction score
4,755
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
مجھ سے تو میرے چھوٹے چھوٹے بچے بھی نہیں ڈرتے۔
ظاہر ہے بھائی آپ انسان ہیں کوئی ڈریکولا تو نہیں ہیں جو بچے آپ سے ڈریں
:jadu::jadu::jadu:
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
یقین کریں میں تو بہت ہی شودہ سا بندہ ہوں۔
:pagal:
مجھ سے تو میرے چھوٹے چھوٹے بچے بھی نہیں ڈرتے۔
:blab:
چھوٹے بچے تو جن بھوت سے بھی نہیں ڈرتے، یہ تو بڑے ہی ان کے دل و دماغ میں خوف ڈالتےہیں
آپ تو پھر بھی انسان ہیں
:ouu:
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
ظاہر ہے بھائی آپ انسان ہیں کوئی ڈریکولا تو نہیں ہیں جو بچے آپ سے ڈریں
:jadu::jadu::jadu:
جب سے انکل کو معلوم ہواہے کہ صبیح بھائی ایک چِپ کے زیر اثر ہیں ، انہوں نے بھی صبیح بھائی کے بارے میں مثبت انداز میں سوچنا شروع کر دیا ہے
:think:
:phool:
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,070
Reaction score
4,755
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
جب سے انکل کو معلوم ہواہے کہ صبیح بھائی ایک چِپ کے زیر اثر ہیں ، انہوں نے بھی صبیح بھائی کے بارے میں مثبت انداز میں سوچنا شروع کر دیا ہے
:think:
:phool:
پازیٹیو لوگ ہمیشہ پازیٹیو ہی سوچتے ہیں
میرا تو بلڈ گروپ بھی پازیٹیو ہے
:phool:
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
پازیٹیو لوگ ہمیشہ پازیٹیو ہی سوچتے ہیں
میرا تو بلڈ گروپ بھی پازیٹیو ہے
:phool:
جی بالکل
:D
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
گویا کہ میری رگ رگ میں پاریٹیویٹی بھری ہوئی ہے
:cool::cool::cool::cool::cool:
اب اگر میں نے پھر کہا کہ جی بالکل تو صبیح بھائی کو اعتراض ہو جائے گا کہ میں انکل کی ہر بات کی تصدیق کر دیتی ہوں، اسلیئے

:smajh-kar:
 
صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central
اب اگر میں نے پھر کہا کہ جی بالکل تو صبیح بھائی کو اعتراض ہو جائے گا کہ میں انکل کی ہر بات کی تصدیق کر دیتی ہوں، اسلیئے

:smajh-kar:
اعتراض تو تب ہواتھاجب مجھے شبہ پڑا کہ آپ ایسا کررہی ہیں :mafia:لیکن پھر بعد میں یقین ہوگیا۔
لہذا
یقین کے بعد کوئی اعتراض نہیں۔
:nutzo:
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,070
Reaction score
4,755
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
(y)
گڈ!کبھی کبھی بے اختیار منہ سے سچ نکل جاتاہے،۔
:yahoo:
بے اختیار نہیں، یہ بے اختیار کام آپ اور آپ کے گرو کھجل سائیں ہی کرتے ہوں گے میں نے تو سوچ سمجھ کر یہ "رسک" لیا ہے
:lol::lol::lol::lol:
 
اصل میں لومڑوں کے شکار کے معاملے میں صبیح بھائی اس قدر بدنام ہوچکے تھے کہ وہ خود بھی آج کل اپنے آپ کو لومڑ تصور کرنے لگے تھے
ان کا حوصلہ بڑھانے کے لئےاور انہیں موٹی ویٹ کرنے نے لئے ہم نے انہیں یقین دلایا ہے کہ چاہے وہ لومڑوں کے ساتھ رہ رہ کر لومڑوں والی حرکتیں تواتر کے ساتھ کر رہے ہیں پھر بھی ہم انہین انسان ہی جانتے اور مانتے ہیں
:pagal::pagal::pagal::pagal:

1545106829059.png
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
(y)
گڈ!کبھی کبھی بے اختیار منہ سے سچ نکل جاتاہے،۔
:yahoo:
اب آپکو کیا معلوم یہ بات ہضم کرنا سب کے لیئے کتنا مشکل ہے، لیکن کیا کریں آپ کا علاج کرنے کے لیئے کچھ جھوٹ کا سہارا بھی لینا پڑ رہا ہے

:doctor:
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
اعتراض تو تب ہواتھاجب مجھے شبہ پڑا کہ آپ ایسا کررہی ہیں :mafia:لیکن پھر بعد میں یقین ہوگیا۔
لہذا
یقین کے بعد کوئی اعتراض نہیں۔
:nutzo:
اب اگر ہمیں مجبورا آپ کے علاج کے لیئے جھوٹ بولنا پڑ رہا ہے تو اسکا یہ مطلب تو نہیں کہ ہم ہر معاملے میں جھوٹ ہی بولیں، ہم تو ڈاکٹر انکل کی سچائی کا پورا یقین رکھتے ہیں اسلیئے انکی باتوں کی تصدیق کر دیتے ہیں
:rolleyes:
 
صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central
بے اختیار نہیں، یہ بے اختیار کام آپ اور آپ کے گرو کھجل سائیں ہی کرتے ہوں گے میں نے تو سوچ سمجھ کر یہ "رسک" لیا ہے
:lol::lol::lol::lol:
بھئی بات یہ ہے کہ کھجل سائیں میرے گرو نہیں:D وہ سب کے ہیں،لیکن اس کوایساکہنے کے لیے شیر جیسا دل اور بہت زیادہ حوصلہ چائیے۔
:p
 
صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central
اصل میں لومڑوں کے شکار کے معاملے میں صبیح بھائی اس قدر بدنام ہوچکے تھے کہ وہ خود بھی آج کل اپنے آپ کو لومڑ تصور کرنے لگے تھے
ان کا حوصلہ بڑھانے کے لئےاور انہیں موٹی ویٹ کرنے نے لئے ہم نے انہیں یقین دلایا ہے کہ چاہے وہ لومڑوں کے ساتھ رہ رہ کر لومڑوں والی حرکتیں تواتر کے ساتھ کر رہے ہیں پھر بھی ہم انہین انسان ہی جانتے اور مانتے ہیں
:pagal::pagal::pagal::pagal:

View attachment 1085
اس تکلف کی کیا ضرورت تھی ،لیکن پھر بھی شکریہ
:pagal:
 
Top