میٹھی عید پہ ڈاکٹر بھائی کا کڑوا حال

صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★☆☆
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,468
Reaction score
3,013
Points
1,202
Location
Central
Gold Coins
32.75
Silver Coins
2,706.39
Diamonds
0.00
ارے واہ جی واہ کیا جملہ کہا ہے۔اسی پر کچھ شاعری تو بنتی ہے
تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے

نگاہوں میں تو ہے یہ دل جھومتا ہے
نہ جانے محبت کی راہوں میں کیا ہے
جو تو ہمسفر ہے تو کچھ غم نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے

وہ آئیں نہ آئیں جمی ہیں نگاہیں
ستاروں نے دیکھی ہیں جھک جھک کے راہیں
یہ دل بدگماں ہے، نظر کو یقیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے
(فیاض ہاشمی)
انکل جی ڈاکٹر بھائی عرف شیخ الکمونیادوسروں کے جملے اور کہانیوں کولے کر یہاں استعمال کررہے ہیں ۔
;)
 

صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★☆☆
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,468
Reaction score
3,013
Points
1,202
Location
Central
Gold Coins
32.75
Silver Coins
2,706.39
Diamonds
0.00
یہ تو کنفرم بیلن کا اثر ہے پہلے کہا میں پروفیسر ہوں پھر کہا میں سائنسدان ہوں اب کہتے ہیں کچھ بھی نہیں ہوں

؎
تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
سمجھ کرلو
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::LOL::LOL::LOL::love::love::love::geek::geek::geek::geek:
جسطرح پرائی کہانی کو میرے متھے کنال کیاگیاہے اسی طرح "کنفرم"بھی بے بنیادہی ٹھہرے گا۔
:lol::lol::lol::lol:
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★☆
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,006
Reaction score
2,147
Points
909
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
24.00
Silver Coins
2,055.93
Diamonds
0.00
:pagal::pagal::pagal::pagal:شاباش
آپ کی باتوں کی ویرفکیشن کرنے کا ناعمہ سسٹر کے پاس وقت بھی نہیں:ouu:بھلا وہ کس کس بات کو ویریفائی کریں گی،:lol:کوئی حد ہوتی کوئی۔۔۔۔:lol:اسی لیے وہ ٹھپے لگائے جارہی ہیں۔
:lol:
ظاہر سی بات ہے آپ کی الٹی سیدھی باتوں کے جواب دینے سے فرصت ملے تو ہم کسی اور کی بات کو ویریفائی کرنے کا سوچیں، ویسے بھی ڈاکٹر انکل ہمیں کبھی بھی من گھڑت کہانیاں نہیں سناتے بلکہ صحیح سمت میں ہماری رہنمائی کرتے ہیں تو اس حساب سے وہ ہمارے استاد محترم ہوئے اور آپ نے کبھی کسی کو اپنے استاد کی بات ویریفائی کرتے دیکھا ہے؟؟
:maro:
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★☆
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,006
Reaction score
2,147
Points
909
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
24.00
Silver Coins
2,055.93
Diamonds
0.00
:lol:
مجھے ہر چیز وقت پر ملتی ہے:ouu:۔
یہ شاید آپ اپنا حال ڈھکے چھپے اندا سے بتا رہے ہیں۔۔۔بالکل اس ساس کی طرح جو کہتی تو بیٹی سے ہے لیکن سنا بہو کو رہی ہوتی ہے۔۔۔
:pagal::pagal::pagal:
آپ کو ساس بننے کی بڑی پریکٹس ہے؟؟
:pagal:
آ پ صبیح بھائی ہی ہیں نا؟؟؟؟
:lol:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,966
Reaction score
5,915
Points
2,450
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
159.71
Silver Coins
7,507.61
Diamonds
0.00
ظاہر سی بات ہے آپ کی الٹی سیدھی باتوں کے جواب دینے سے فرصت ملے تو ہم کسی اور کی بات کو ویریفائی کرنے کا سوچیں، ویسے بھی ڈاکٹر انکل ہمیں کبھی بھی من گھڑت کہانیاں نہیں سناتے بلکہ صحیح سمت میں ہماری رہنمائی کرتے ہیں تو اس حساب سے وہ ہمارے استاد محترم ہوئے اور آپ نے کبھی کسی کو اپنے استاد کی بات ویریفائی کرتے دیکھا ہے؟؟
:maro:
1544762014013.png
 

صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★☆☆
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,468
Reaction score
3,013
Points
1,202
Location
Central
Gold Coins
32.75
Silver Coins
2,706.39
Diamonds
0.00
ظاہر سی بات ہے آپ کی الٹی سیدھی باتوں کے جواب دینے سے فرصت ملے تو ہم کسی اور کی بات کو ویریفائی کرنے کا سوچیں، ویسے بھی ڈاکٹر انکل ہمیں کبھی بھی من گھڑت کہانیاں نہیں سناتے بلکہ صحیح سمت میں ہماری رہنمائی کرتے ہیں تو اس حساب سے وہ ہمارے استاد محترم ہوئے اور آپ نے کبھی کسی کو اپنے استاد کی بات ویریفائی کرتے دیکھا ہے؟؟
:maro:
:maro::pagal:ڈاکٹر انکل لطائف اور پرائی کہانیوں کو فورم میرے متھے مڑتے ہیں۔اگریہی آپ کے استاد ہیں تو پھر آپ کا اللہ ہی حافظ :maro:
 

صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★☆☆
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,468
Reaction score
3,013
Points
1,202
Location
Central
Gold Coins
32.75
Silver Coins
2,706.39
Diamonds
0.00
آپ کو ساس بننے کی بڑی پریکٹس ہے؟؟
:pagal:
آ پ صبیح بھائی ہی ہیں نا؟؟؟؟
:lol:
نہیں:lol::lol::lol:
صبیح کو آپ لوگوں نے نئے نئے القابات لگاکر ان میں دفن کردیاہے
مثلا
مکھی،مٹھو،ساس،شیخ، ،مرغی، اونٹ، لومڑی،۔۔۔ٹھڈے کھانڑ والا،بیلن ۔۔۔۔۔ایک بار ڈاکٹر بھائی کے محلے پر بیلن کی مارکیٹ گرم ہوگئی، معلوم ہوا کہ ان کے گھر روزانہ دو تین بیلن جاتے ہیں اور پچھواڑے کےڈھیر پر ٹوٹے ہوئے ملتے ہیں۔۔۔۔،
:pagal::pagal::pagal::pagal:

:lol:مارکیٹ میں بام بھی زیادہ فروخت ہونے لگے، معلوم ہواکہ درپردہ ان کا خریدار بھی وہی ہے۔۔۔۔

اسی طرح خوشبوئیں بھی زیادہ انہیں کے گھر جاتی ہیں جنہیں ڈاکٹر بھائی اپنے اوپر انڈیل کر گھر سے نکلتے ہیں ۔
:lol::lol::lol:
اور بھی بہت سارے کاروبا رچمک چکے ہیں ،ایک سروے کے مطابق ڈاکٹر بھائی کے گھرانے سے لوگوں کے گھروں کے چولہے جل رہے ہیں،لیکن خود ان کے گھر کا چولہا نہیں جلتا۔۔۔بیلنوں کے ٹوٹنے کی وجہ سے۔۔۔
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★☆
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,006
Reaction score
2,147
Points
909
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
24.00
Silver Coins
2,055.93
Diamonds
0.00
:maro::pagal:ڈاکٹر انکل لطائف اور پرائی کہانیوں کو فورم میرے متھے مڑتے ہیں۔اگریہی آپ کے استاد ہیں تو پھر آپ کا اللہ ہی حافظ :maro:
ہمارا استاد بننا کوئی آسان بات نہیں ہے، اب تک ہم نے صرف دو قابل ترین لوگوں کو استاد تسلیم کیا ہے، ایک تو ڈاکٹر انکل اور دوسرے ہمارے مہان گرو جی ناٹی میر بھائی
ڈاکٹر انکل سے ہم نے سیکھا کہ مشکل حالات میں ڈٹ کر مقابلہ کیسے کرتے ہیں اور صبیح بھائی سے ہار نہ مانوں کی پالیسی پہ عمل کیسے کرتے ہیں
اور میربھائی سے ہم نے سیکھا کہ اپنی شکتوں کو کیسے اور کب استعمال کرنا ہے
:ouu:
اور آپ جیلس اس لیئے ہو رہے ہیں کہ آپ کو ایسے استاد نہیں ملے
:pagal:
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★☆
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,006
Reaction score
2,147
Points
909
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
24.00
Silver Coins
2,055.93
Diamonds
0.00
نہیں:lol::lol::lol:
صبیح کو آپ لوگوں نے نئے نئے القابات لگاکر ان میں دفن کردیاہے
مثلا
مکھی،مٹھو،ساس،شیخ، ،مرغی، اونٹ، لومڑی،۔۔۔ٹھڈے کھانڑ والا،بیلن ۔۔۔۔۔ایک بار ڈاکٹر بھائی کے محلے پر بیلن کی مارکیٹ گرم ہوگئی، معلوم ہوا کہ ان کے گھر روزانہ دو تین بیلن جاتے ہیں اور پچھواڑے کےڈھیر پر ٹوٹے ہوئے ملتے ہیں۔۔۔۔،
:pagal::pagal::pagal::pagal:

:lol:مارکیٹ میں بام بھی زیادہ فروخت ہونے لگے، معلوم ہواکہ درپردہ ان کا خریدار بھی وہی ہے۔۔۔۔

اسی طرح خوشبوئیں بھی زیادہ انہیں کے گھر جاتی ہیں جنہیں ڈاکٹر بھائی اپنے اوپر انڈیل کر گھر سے نکلتے ہیں ۔
:lol::lol::lol:
اور بھی بہت سارے کاروبا رچمک چکے ہیں ،ایک سروے کے مطابق ڈاکٹر بھائی کے گھرانے سے لوگوں کے گھروں کے چولہے جل رہے ہیں،لیکن خود ان کے گھر کا چولہا نہیں جلتا۔۔۔بیلنوں کے ٹوٹنے کی وجہ سے۔۔۔
یہ کیا بات ہوئی، بیلن ٹوٹ جانے سے تو انکا چولہا بہت اچھے سے جل سکتا ہے، بیلن لکڑی کے ہوتے ہیں اور حالیہ گیس کی لوڈ شیڈنگ میں بہت سے گھروں میں لکڑی اور سیلنڈ کا استعمال ہو رہا ہے،
:rolleyes:
اور ہو سکتا ہے ڈاکٹر انکل بیلن جلانے کے لیئے ہی خریدتےہوں
:think:
:ouu:
 

صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★☆☆
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,468
Reaction score
3,013
Points
1,202
Location
Central
Gold Coins
32.75
Silver Coins
2,706.39
Diamonds
0.00
یہ کیا بات ہوئی، بیلن ٹوٹ جانے سے تو انکا چولہا بہت اچھے سے جل سکتا ہے، بیلن لکڑی کے ہوتے ہیں اور حالیہ گیس کی لوڈ شیڈنگ میں بہت سے گھروں میں لکڑی اور سیلنڈ کا استعمال ہو رہا ہے،
:rolleyes:
اور ہو سکتا ہے ڈاکٹر انکل بیلن جلانے کے لیئے ہی خریدتےہوں
:think:
:ouu:
نہیں نہیں ۔۔۔ایسا نہیں ہوتا،ڈاکٹر بھائی کو پڑنے والے بیلن ان کی بیگم اس قابل بھی نہیں سمجھتیں کہ انہیں جلا کر اس آگ سے روٹی پکائی جائے۔
:blab:
 

صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★☆☆
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,468
Reaction score
3,013
Points
1,202
Location
Central
Gold Coins
32.75
Silver Coins
2,706.39
Diamonds
0.00
ہمارا استاد بننا کوئی آسان بات نہیں ہے، اب تک ہم نے صرف دو قابل ترین لوگوں کو استاد تسلیم کیا ہے، ایک تو ڈاکٹر انکل اور دوسرے ہمارے مہان گرو جی ناٹی میر بھائی
ڈاکٹر انکل سے ہم نے سیکھا کہ مشکل حالات میں ڈٹ کر مقابلہ کیسے کرتے ہیں اور صبیح بھائی سے ہار نہ مانوں کی پالیسی پہ عمل کیسے کرتے ہیں
اور میربھائی سے ہم نے سیکھا کہ اپنی شکتوں کو کیسے اور کب استعمال کرنا ہے
:ouu:
اور آپ جیلس اس لیئے ہو رہے ہیں کہ آپ کو ایسے استاد نہیں ملے
:pagal:
اچھا میر بھائی کہتے تھے کہ آپ کوے بھی کھاتی ہیں۔
استادوں کی بات پر تو آپ کو اندھا یقین ہے۔استاد سچ بولتے ہیں۔
:pagal::pagal::pagal:
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★☆
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,006
Reaction score
2,147
Points
909
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
24.00
Silver Coins
2,055.93
Diamonds
0.00
نہیں نہیں ۔۔۔ایسا نہیں ہوتا،ڈاکٹر بھائی کو پڑنے والے بیلن ان کی بیگم اس قابل بھی نہیں سمجھتیں کہ انہیں جلا کر اس آگ سے روٹی پکائی جائے۔
:blab:
لیکن بیلن تو آپکو پڑتے ہیں، آپ کیوں بار بار اپنی پٹائی میں ڈاکٹر انکل کو شریک کرنے کی کوشش کرتے ہیں
 

صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★☆☆
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,468
Reaction score
3,013
Points
1,202
Location
Central
Gold Coins
32.75
Silver Coins
2,706.39
Diamonds
0.00
لیکن بیلن تو آپکو پڑتے ہیں، آپ کیوں بار بار اپنی پٹائی میں ڈاکٹر انکل کو شریک کرنے کی کوشش کرتے ہیں
میری بیوی کی استانی ڈاکٹر بھائی کی بیگم ہیں۔
:pagal::pagal::pagal::pagal:
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★☆
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,006
Reaction score
2,147
Points
909
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
24.00
Silver Coins
2,055.93
Diamonds
0.00
اچھا میر بھائی کہتے تھے کہ آپ کوے بھی کھاتی ہیں۔
استادوں کی بات پر تو آپ کو اندھا یقین ہے۔استاد سچ بولتے ہیں۔
:pagal::pagal::pagal:
میں یہ وضاحت بھی دینے لگی تھی میر بھائی کا ذکر کرتے ہوئے لیکن پھر اس لیئے نہیں بتایاکہ شاید اسکی وجہ آپکو معلوم ہو
خیر اب بتا دیتی ہوں: دراصل گروجی نے مختلف شکتیوں کے حصول کے لیئے اتنے زیادہ چلے کاٹے ہیں کہ انکے دماغ پہ اسکا گہرا اثر ہو گیا ہے، اور وہ کبھی کبھی ایسی بہکی بہکی باتیں کر جاتے ہیں اور مجھے اس بات کا اچھی طرح علم ہے اسی لیئے میں نے انکی باتوں کا کبھی برا نہیں منایا بلکہ جب وہ ایسی کوئی بات کرتے ہیں تو ہم انہیں یہی تاثر دیتے ہیں کہ وہ ہمارے گرو جی نہیں ہیں اور ہم بھی جوابا انہیں ایسا ہی بہت کچھ کہہ دیتے ہیں ، تاکہ انکے دماغ پہ کوئی منفی اثر نہ پڑے
ویسے میرا خیال ہے کہ اب گرو جی کی دماغی حالت کافی بہتر ہے کیونکہ کافی دن سے انہوں نے ایسی کوئی بونگی نہیں ماری ، بلکہ کافی سنجیدہ نوعیت کی گفتگو فرما رہے ہیں ، جو کافی پازیٹو بات ہے
:ouu:
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★☆
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,006
Reaction score
2,147
Points
909
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
24.00
Silver Coins
2,055.93
Diamonds
0.00

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,966
Reaction score
5,915
Points
2,450
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
159.71
Silver Coins
7,507.61
Diamonds
0.00

صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★☆☆
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,468
Reaction score
3,013
Points
1,202
Location
Central
Gold Coins
32.75
Silver Coins
2,706.39
Diamonds
0.00
:ymad:
یہ کیا راز ہے؟؟
o_O
@Doctor
راز یہی ہے کہ ڈاکٹر بھائی میرے متعلق جو بتاتےہیں وہی مشق عملی طور پر ڈاکٹر بھائی پر ہوتی ہے لیکن شاگردوں سے ٹھیک نہیں ہوتی جبکہ استانی سے ایسی ہوتی ہے کہ ڈاکٹر بھائی اپنے منہ سے بتا نہیں سکتے۔
:nice-day:
 

صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★☆☆
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,468
Reaction score
3,013
Points
1,202
Location
Central
Gold Coins
32.75
Silver Coins
2,706.39
Diamonds
0.00
میں یہ وضاحت بھی دینے لگی تھی میر بھائی کا ذکر کرتے ہوئے لیکن پھر اس لیئے نہیں بتایاکہ شاید اسکی وجہ آپکو معلوم ہو
خیر اب بتا دیتی ہوں: دراصل گروجی نے مختلف شکتیوں کے حصول کے لیئے اتنے زیادہ چلے کاٹے ہیں کہ انکے دماغ پہ اسکا گہرا اثر ہو گیا ہے، اور وہ کبھی کبھی ایسی بہکی بہکی باتیں کر جاتے ہیں اور مجھے اس بات کا اچھی طرح علم ہے اسی لیئے میں نے انکی باتوں کا کبھی برا نہیں منایا بلکہ جب وہ ایسی کوئی بات کرتے ہیں تو ہم انہیں یہی تاثر دیتے ہیں کہ وہ ہمارے گرو جی نہیں ہیں اور ہم بھی جوابا انہیں ایسا ہی بہت کچھ کہہ دیتے ہیں ، تاکہ انکے دماغ پہ کوئی منفی اثر نہ پڑے
ویسے میرا خیال ہے کہ اب گرو جی کی دماغی حالت کافی بہتر ہے کیونکہ کافی دن سے انہوں نے ایسی کوئی بونگی نہیں ماری ، بلکہ کافی سنجیدہ نوعیت کی گفتگو فرما رہے ہیں ، جو کافی پازیٹو بات ہے
:ouu:
جن اسٹوڈنٹ کا ایسا ٹیچر ہو
وہ طالبہ بھی پھر ویسی ہی ہیں۔
:pagal::pagal::pagal::pagal:
 
Top