مجرم کون

صبیح

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
1:58 AM
Threads
187
Messages
5,154
Reaction score
6,678
Points
1,235
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,414.64
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

ایک آدمی کو گلاب کا پھول توڑنا تھا۔وہ شوق کے تحت تیزی سے لپک کر اس کے پاس پہنچا اور جھٹکے کے ساتھ ایک پھول توڑ لیا۔پھول تو اس کے ہاتھ میں آگیا،مگر تیزی کے نتیجہ میں کئی کانٹے اس کے ہاتھ میں چبھ چکے تھے،اس کے ساتھی نے کہا کہ تم نے بڑی حماقت کی ، تم کو چائیے تھا کہ کانٹوں سے بچتے ہوئے احتیاط کے ساتھ پھول توڑو۔تم نے احتیاط والا کام بے احتیاطی کے ساتھ کیا اسی کا یہ نتیجہ ہے کہ تمہارا ہاتھ زخمی ہوگیا۔
اب پھول توڑنے والا غصہ ہوگیا،اس نے کہا کہ سارا قصور تو ان کانٹوں کا ہے ، انہوں نے میری ہتھیلی کو اور میری انگلیوں کو خون آلود کیا، اور تم الٹا مجھ کو مجرم ٹھہرا رہے ہو۔
اس کا ساتھی بولا۔
میرے دوست
یہ درخت کے کانٹوں کا معاملہ نہیں ، یہ نظام قدرت کا معاملہ ہے ، قدرت نے دنیا کا نظام اسی طرح بنایا ہے کہ یہاں پھول کے ساتھ کانٹے ہوں ، میری اور تمہاری چیخ پکار ایسا نہیں کرسکتی کہ اس نظام کو بدل دے ۔پھول کے ساتھ کانٹوں کا یہ نظام تو بہرحال اسی طرح دنیا میں رہے گا ، اب میری اور تمہاری کامیابی اس میں ہے کہ ہم اس حقیقت کا اعتراف کرتے ہوئے اس سے بچنے کی تدبیر تلاش کریں ،اور وہ تدبیر یہ ہے کہ کانٹوں سے بچ کر پھول کو حاصل کریں ، کانٹوں میں نہ الجھتے ہوئے پھول تک پہنچنےکی کوشش کریں۔
پھول کے ساتھ کانٹے کا ہونا کوئی سادہ بات نہیں ، یہ فطرت کی زبان میں انسان کے لیے سبق ہے ، یہ نباتاتی واقعہ کی زبان میں انسانی حقیقت کا اعلان ہے، یہ اس تخلیقی منصوبہ کا تعارف ہے ، جس کے مطابق موجودہ دنیا کو بنایا گیا ہے ، اس کا مطلب یہ ہے کہ اس دنیا میں وہی اقدام کامیاب ہوتا ہے جو اعراض کے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے بنایا گیا ہو۔
جہاں بچنے کی ضرورت ہو وہاں الجھنا جہاں تدبیر کی ضرورت وہاں شورش کرنا صرف اپنی نالائقی کا اعلان کرنا ہے ، ۔
اللہ نے جس موقع پر اعراض کا طریقہ احتیار کرنے کا حکم دیا ہو، وہاں الجھنے کا طریقہ اختیار کرنا خود اپنے آپ کو مجرم بنانا ہے ، خواہ آدمی نے دوسروں کو مجرم ثابت کرنے کے لیے ڈکشنری کے تمام الفاظ دہرا ڈالے ہوں۔
اقتباس
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
10:58 PM
Threads
876
Messages
13,131
Reaction score
14,717
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,461.18
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:kia-baat:
:10xbvw3:
:nicepost:


ایسے ہی مفید اشتراک کا سلسلہ جاری رکھیں

:goodpost:
 

Silent Rose

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Designer
Emerging
Courageous
Respectable
Hypersonic
Joined
Sep 23, 2019
Local time
10:58 PM
Threads
79
Messages
2,273
Reaction score
3,395
Points
687
Age
49
Location
کراچی
Gold Coins
961.33
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
واہ عمدہ بات
جزاک اللہ​
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks