کالر کی شناخت ایپ کے ذریعے

Afzal339

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Scientist
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
6:02 PM
Threads
226
Messages
652
Reaction score
1,044
Points
510
Gold Coins
449.01
تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام
دوستو بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہمیں کوئی باربار کال کرکے تنگ کرتاہوتاہے اور بعض تنگ کرنے والے تو اتنے ڈھیٹ اور فارغ ہوتے ہیں کہ وہ کال پر کال کرتے رہتے ہیں۔ایسے میں متاثرہ مرد اور عورت کے دل میں ایک ہی خواہش ہوتی ہے کہ کاش کسی طرح کال کرنے والے کا نام پتہ چل جائے کیوں کہ بعض اوقات تنگ کرنے والا کوئی قریبی بھی ہوتا ہے ایسے میں اگر نام پتہ چلے توپھر ایسے بندے کو ٹریس کرنے میں بہت آسانی ہوتی ہے
لیکن اب سوال یہ پیدا ہوگا کہ نام کا کیسے پتہ چلاجائے کیوں کہ عام طور پر لوگوں کے ذہن میں یہی ہے کہ نام کی معلومات صرف کمپنی سے ممکن ہے اور کمپنی سوائے نمبر مالک کے کسی کونام نہیں بتاتی ہے جبکہ حقیقت یہ ہے موجودہ زمانے میں نام کا پتہ اینڈرائیڈ ایپس اور براؤزر ایکسٹینشنز کے تھرو بھی معلوم ہوجاتا ہے یوں تو اس کام کے لیے بہت سارے اینڈرائیڈ ایپس، براؤزر ایکسٹینشنز اور ویب سائٹس موجود ہیں لیکن اگر صرف ایپس کی حد تک بات کی جائے تو
Please, Log in or Register to view URLs content!

ایک ایسی ایپ ہے کہ یہ پھر بہت مشہور ہے اور یہ ایپ سویڈش کمپنی کی بنائی ہوئی ہے اس کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ ایپ : گلوبل فون ڈائریکٹری: ہے جس کے پاس کئی ممالک کے فون نمبرز کا بہت بڑا ڈیٹا بیس موجود ہے یہ تمام نمبرز انھوں نے انٹرنیٹ سے لینے کا دعوی کیا ہے چونکہ ہر سیل فون یوزر اپنے جاننے والوں کے نام اپنی فون بک میموری میں اصلی نام کے ساتھ محفوظ کرتا ہے
اور موجودہ دور میں ہردس میں سے آٹھ یوزر کے پاس سمارٹ فونز ہوتے ہیں اور ہرسمارٹ فون کی فون بک میموری اینڈرائیڈوغیرہ آپریٹنگ سسٹم کی وجہ سے آن لائن بھی کنکٹ ہوسکتی ہے اور بہت سارے یوزر اپنی فون بک میموری کو محفوظ کرنے کے لیے اسے آن لائن کنکٹ کرتے ہیں تو انہوں نے وہاں سے یہ ڈیٹا لیا ہے مگر بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ایپ انسٹال ہوتے ہی آپ کی پوری کی پوری فون بک میموری اپنے سرور پر اپ لوڈ کر دیتی ہے یہی وجہ ہے کہ آج ٹروکالر واقعی ایک بہت بڑی:گلوبل فون ڈائریکٹری: بن چکی ہے۔
جو آپ کے سیل فون کی فون بک کو کچھ سمارٹ فیچرز کے ساتھ زیادہ ذہین اور کاآمد بناتی ہے یہ ایپ نامعلوم کال کرنے والوں کی شناخت میں مدد دیتی ہے اس کے علاوہ یہ ایپ ناپسندیدہ کالز کو بلاک بھی کرتی ہے اور اس میں آپ کوئی بھی نمبر سرچ کرکے اس نمبر والے کا نام پتہ کرسکتے ہیں
اس ایپ کے متعلق جو ضروری تفصیل تھی وہ ہم نے آپ کے سامنے رکھدیں،اسے اگر آپ استعمال کرنا چاہتے ہیں تواستعمال کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے اینڈرائیڈ پلے سٹور میں ٹائپ کریں
Please, Log in or Register to view URLs content!

اس کے بعد اسے ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال ہونے دیں، انسٹالیشن کے بعد اس میں اکاؤنٹ بنوائے اوراکاؤنٹ کے بعد اسے استعمال کریں
مزید معلومات کے لیے ایپ مینول پڑھنا نہ بھولیے گا​
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
Persistent Person
ITD Supporter
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Joined
May 9, 2018
Local time
6:02 PM
Threads
1,353
Messages
7,658
Reaction score
6,974
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
124.01
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from VIP to ITD Star.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks