کامیابی کا ڈیجٹل ورقہ

بادل

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
4:24 PM
Threads
180
Messages
4,852
Reaction score
6,446
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,381.33
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ایک مغربی مفکر کا قول ہے کہ جو چیز مجھ کو نہیں مارتی وہ مجھ کو پہلے سے زیادہ طاقتور بنادیتی ہے
جب آدمی کسی سخت مشکل سے دوچار ہو اور اس سے دل شکستہ نہ ہو بلکہ غور و فکر کے زریعہ اس کا حل تلاش کرے تو اس نے اپنے اندر ایک نئی طاقت پیدا کی ، اس نے اپنے اندر اس صلاحیت کو جگایا کہ وہ ناموافق حالات کا مقابلہ کرسکے ، وہ رکاوٹوں کے باوجود آگے بڑھتا رہے ، مشکل نادان آدمی کو برباد کرتی ہے مگر مشکل دانش مند آدمی کے لیے ترقی کا زینہ بن جاتی ہے ۔
زندگی میں کامیاب ہونے کے لیے سب سے اہم چیز بلند فکری ہے ۔،ہمارے لیے یہ ضروری ہے کہ ہم ان سوالات سے اوپر اٹھ جائیں جو ماضی پر یا پیش آنے والے دکھ پر مبنی ہوتے ہیں ، ایسا کیوں کر میرے ساتھ پیش آیا ،اس سوال کے بجائے آدمی کو ایسی باتوں پر سوچنا چائیے جو مستقبل کے دروازے کھولنے والے ہوں ،ـــــــــــ اب جب کہ یہ پیش آچکا ہے مجھے اس کے لیے کیا کرنا چائیے
موجودہ دنیا اس ڈھنگ پر بنی ہے کہ یہاں لازمی طور پر ناخوش گوار واقعات پیش آتے ہیں ، جو آدمی بار بار مشکلات میں مبتلا ہوتا ہے، ایسی حالت میں موجودہ دنیا میں کامیاب زندگی حاصل کرنے کا راز صرف ایک ہے ، وہ ماضی کو بھول کر مستقبل کے بارے میں سوچے ، وہ کھوئے امکانات پر غم نہ کرے بلکہ اپنی ساری توجہ ان امکانات پر لگادے جو اب بھی اسے حاصل ہیں ، جو ابھی تک برباد نہیں ہوئے۔
حال کو ماننا آدمی کے لیے مستقبل کے دروازے کھولتا ہے ، اور حال کو نہ ماننا آدمی کو حال سے بھی محروم کردیتا ہے اور آنے والے مستقبل سے بھی ۔
اقتباس
 
Previous thread

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
1:24 PM
Threads
843
Messages
12,158
Reaction score
14,150
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,355.91
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:kia-baat:
:10xbvw3:
:nicepost:


ایسے ہی مفید اشتراک کا سلسلہ جاری رکھیں

:goodpost:
 

Silent Rose

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Designer
Emerging
Courageous
Respectable
Hypersonic
Joined
Sep 23, 2019
Local time
1:24 PM
Threads
78
Messages
2,144
Reaction score
3,276
Points
687
Age
49
Location
کراچی
Gold Coins
894.92
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
ایک مغربی مفکر کا قول ہے کہ جو چیز مجھ کو نہیں مارتی وہ مجھ کو پہلے سے زیادہ طاقتور بنادیتی ہے
جب آدمی کسی سخت مشکل سے دوچار ہو اور اس سے دل شکستہ نہ ہو بلکہ غور و فکر کے زریعہ اس کا حل تلاش کرے تو اس نے اپنے اندر ایک نئی طاقت پیدا کی ، اس نے اپنے اندر اس صلاحیت کو جگایا کہ وہ ناموافق حالات کا مقابلہ کرسکے ، وہ رکاوٹوں کے باوجود آگے بڑھتا رہے ، مشکل نادان آدمی کو برباد کرتی ہے مگر مشکل دانش مند آدمی کے لیے ترقی کا زینہ بن جاتی ہے ۔
زندگی میں کامیاب ہونے کے لیے سب سے اہم چیز بلند فکری ہے ۔،ہمارے لیے یہ ضروری ہے کہ ہم ان سوالات سے اوپر اٹھ جائیں جو ماضی پر یا پیش آنے والے دکھ پر مبنی ہوتے ہیں ، ایسا کیوں کر میرے ساتھ پیش آیا ،اس سوال کے بجائے آدمی کو ایسی باتوں پر سوچنا چائیے جو مستقبل کے دروازے کھولنے والے ہوں ،ـــــــــــ اب جب کہ یہ پیش آچکا ہے مجھے اس کے لیے کیا کرنا چائیے
موجودہ دنیا اس ڈھنگ پر بنی ہے کہ یہاں لازمی طور پر ناخوش گوار واقعات پیش آتے ہیں ، جو آدمی بار بار مشکلات میں مبتلا ہوتا ہے، ایسی حالت میں موجودہ دنیا میں کامیاب زندگی حاصل کرنے کا راز صرف ایک ہے ، وہ ماضی کو بھول کر مستقبل کے بارے میں سوچے ، وہ کھوئے امکانات پر غم نہ کرے بلکہ اپنی ساری توجہ ان امکانات پر لگادے جو اب بھی اسے حاصل ہیں ، جو ابھی تک برباد نہیں ہوئے۔
حال کو ماننا آدمی کے لیے مستقبل کے دروازے کھولتا ہے ، اور حال کو نہ ماننا آدمی کو حال سے بھی محروم کردیتا ہے اور آنے والے مستقبل سے بھی ۔
اقتباس
آپ کی باتوں نے مجھے ایک نئی راہ سجھائی ہے۔ چلیں اللہ ماضی کو بھلانے میں مدد فرمائے
مدد تو فرماتے ہی ہیں اللہ تعالیٰ ہم ہی نا شکرے ہوتے ہیں۔ انسان ہیں کبھی کبھی شیطان کے شکنجے میں آ جاتے ہیں لیکن الحمد اللہ جلد ہی اس شکنجے سے باہر آ بھی جاتے ہیں
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks