بے دانشی

صبیح

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
2:55 PM
Threads
187
Messages
5,158
Reaction score
6,683
Points
1,235
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,415.27
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ایک شخص کا قول ہے کہ بیشتر حالات میں آدمی کے لیے سکنڈ بیسٹ ممکن ہوتا ہے مگر وہ فرسٹ بسٹ
first best
کو حاصل کرنے کی طرف دوڑتا ہے نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ ناممکن کو حاصل کرنے کی حرص میں ممکن کو بھی کھو دیتا ہے۔
ایک صاحب نے عربی مدرسہ میں تعلیم حاصل کی مدرسہ سے فراغت کے بعد وہ گاؤں کی مسجد میں معمولی تنخواہ پر امام ہوگئے ،اس کے بعد ان کی ملاقات ایک بڑے ادارہ کے ناظم سے ہوئی ،،انہوں نے محسوس کیا ان کے اندر صلاحیت ہے،چنانچہ انہوں نے امام صاحب کو اپنے یہاں بلالیا۔
جلد ہی انہیں مزید ترقی ہوئی اور وہ ناظم کے اسسٹنٹ مقرر ہوگئے،اب ادارہ کے وسیع احاطہ میں ان کی رہائش کے لیے ایک صاف ستھرا مکان مل گیا ، ایک جیب ان کے استعمال میں رہنے لگی۔معقول تنخواہ اور دوسری سہولتیں اس کے علاوہ تھیں۔امام صاحب کو چائیے تھا کہ وہ اللہ کا شکر کرکے اس پر قانع رہتے مگر اسسٹنٹ کا عہدہ انہیں سکنڈ بسٹ نظر آیا،انہوں نے چاہا کہ میں فرسٹ بسٹ حاصل کروں ، یعنی خود ناظم کی سیٹ پر قبضہ کر لوں۔
مختلف تخریبی منصوبے بنائے جس کی تفصیل کا یہاں موقع نہیں۔خلاصہ یہ کہ جب ناظم کو ان کی تخریبی منصوبوں کا علم ہوا تو انہوں نے اپنے اثرات سے کام لے کرا دارے سے نکلوا دیا۔

ان کا سامان باہر سڑک پر پھینک دیا گیا ،گاڑی چھین لی گئی مجبور ہوکر انہیں شہر چھوڑنا پڑا ،اب دوبارہ گاؤں کی مسجد میں امام بن کر زندگی گزاررہے ہیں،مزید یہ کہ مذکورہ معاملہ کی وجہ سے ان کی جو بدنامی ہوئی اس کے بعد کوئی ادارہ انہیں قبول کرنے کے لیے تیار نہیں۔
اس دنیا میں کامیابی کار از قناعت اور شکرگزاری ہے یہی وہ حقیقت ہے جس کو مذکورہ قول میں سکنڈ بسٹ تعبیر کیاگیا ہے۔
سکنڈ بسٹ پر قناعت کرنا اپنے آپ کو پیچھے ڈالنا نہیں ہے ،یہ دراصل قابل عمل سے آغاز کرنا ہے۔یہی وجہ ہے کہ جو آدمی پہلے مرحلہ میں سکنڈ بسٹ پر اضی ہوجائے وہ بعد کے مرحلہ میں فرسٹ بسٹ تک پہنچ جاتا ہے اور جو شخص اس طرح راضی نہ ہو وہ سیکنڈ بسٹ بھی کھو دیتا ہے اور فرسٹ بسٹ بھی۔
اقتباس
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
11:55 AM
Threads
877
Messages
13,160
Reaction score
14,730
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,463.49
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:kia-baat:
:10xbvw3:
:nicepost:


ایسے ہی مفید اشتراک کا سلسلہ جاری رکھیں

:goodpost:
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks