کیا آپ جانتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃاللہ علیہ کون ہیں؟

Muslimvoices

Thread Starter
Member
Joined
Jul 12, 2020
Local time
1:04 AM
Threads
2
Messages
2
Reaction score
3
Points
3
Location
India
Gold Coins
8.45
حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃاللہ علیہ
سلیمان کی وفات کے بعد سفر 99 ہجری میں حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ علیہ تخت نشین ہوئے۔ آپ مشہوراموی فرمانروا مروان بن حکم کے پوتے تھے۔ باپ کا نام عبدالعزیز تھا۔ آپ کی ماں ام عاصم حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی پوتی تھیں۔ اس لیے آپ کی رگوں میں فاروقی خون بھی شامل تھا۔ عبدالعزیز خاندان شاہی کے ممتاز رکن تھے۔ 21 سال تک مصر کے گورنر رہے۔ اس لئے عمر بن عبدالعزیز کی پرورش تمول و ثروت اور عیش و تنعم گہوارا میں ہوئی، جس کے اثرات خلافت ملنے تک باقی تھے۔ ان کی تعلیم و تربیت بڑے اہتمام کے ساتھ مشہور محدث صالح بن کیسان رحمتہ اللہ علیہ کی نگرانی میں ہوئی۔ عمر رحمۃ اللہ علیہ فطرتاً صالح و سعید تھے۔ تعلیم اور تربیت نے ان کے جوہروں کو اور زیادہ چمکا دیا تھا تھا اور وہ ہر اعتبار سے اپنے خاندان سے بالکل الگ تھے۔ علمی لحاظ سے وہ اپنے زمانہ کے امام تھے۔ علمی حیثیت سے انہوں نے جو کارنامے انجام دیئے ہوں تاریخِ اسلام میں ہمیشہ یاد رہیں گے۔
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
12:34 AM
Threads
834
Messages
11,700
Reaction score
13,870
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,315.64
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:kia-baat:
:10xbvw3:
:nicepost:


ایسے ہی مفید اشتراک کا سلسلہ جاری رکھیں

:goodpost:
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks