- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 6:52 AM
- Threads
- 225
- Messages
- 650
- Reaction score
- 1,041
- Points
- 510
- Gold Coins
- 448.01

تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام
دوستو الیکٹرنکس کمپوننٹس کیسے کام کرتے ہیں قسط چہارم کے ساتھ حاضر ہوں
آج بات ہوگی ٹرانزسٹر پر
ٹرانزسٹر کے بنیادی عمل کو سمجھنے کے لئے یوں تصور کر لیں کہ دو ڈائیوڈ کیتھوڈ آپس میں جڑے ہوئے ہوں یا اینوڈ جڑے ہوں جب ہم پی حصے کو مثبت وولٹیج اور این حصے کو منفی وولٹیج فراہم کرتے ہیں تو ٹرانزسٹر اپنا عمل جاری کر دیتا ہے یعنی ٹرانزسٹر رو بہ عمل ہو جاتا ہے۔ اور اسے کہاجاتا ہے کہ ٹرانزسٹر کنڈکٹ کرنے لگاہے۔ٹرانزسٹر کی تین لیگز ہوتی ہیں جن کو بیس ، ایمی ٹر اور کلکٹر کہتے ہیں تھریڈ میں دی گئی تصویر میں درمیانی لیگ تو بیس کی ہے لیکن بقیہ دونوں میں سے ایمی ٹراور کلکٹر کون کون سی لیگز ہیں یہ چیز ٹرانزسٹر کی قسم پر منحصر ہے اس پر جب تفصیلی بات ہوگی تو وہیں پر یہ چیز بھی زیر بحث لائے جائے گی ۔ انشاء اللہ ۔فی االحال اس کا بنیادی کا سمجھیں یہ کیا اور کیسے کام کرتا ہے۔
ٹرانزسٹر کے ورکنگ کو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں ۔

Last edited:
Previous thread
Next thread