- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 7:08 AM
- Threads
- 225
- Messages
- 650
- Reaction score
- 1,041
- Points
- 510
- Gold Coins
- 448.01

تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام
دوستو
ایپس اور آپریٹنگ سسٹم کے اپڈیٹ ہونے کی وجہ سے سمارٹ فونز کا ہرگذرتے دن کے ساتھ سلوہوجانا عام سی بات ہے اور پھر فون میموری میں ایکسٹرا فائلز کی وجہ سے سپیس کم ہونا جانااور سپیس کم ہونے کی وجہ سے فون کا سست چلنا،اس کا اب ہر سمارٹ فون یوزر کو سامنا ہے
انسٹال شدہ ایپس کا لوڈہو یا انٹرنیٹ استعمال کی وجہ سے ڈاؤن لوڈ کی ہوئی فائلزہو یا ان انسٹال شدہ ایپس کا بیک اپ ہو آسان لفطوں میں سمارٹ فون کی صا ف صفائی کرنی ہو تاکہ سمارٹ فون کی تیز رفتاری برقرار رہے اور اس کی سپیڈ پر کوئی فرق نہ پڑے
تو ایک ایسی ایپ کا استعمال ضرور کریں جو اوپرذکردہ چیزوں کی صفائی کریں اس حوالے سے کئی ایپس موجود ہیں اور ان میں ہر ایک دوسرے سے بہتر ہے لیکن آج ہم صرف دو ایپس کا ذکر کریں گے باقی کا ذکر انشاء اللہ اگلے شماروں میں کریں گے
پہلی ایپ کا نام ہے
اور دوسری کا نام ہے
یہ دونوں ایپ اس کام میں بہت ہی بہترین ہے تو اگر آپ اپنے سمارٹ فون کی سپیڈ کے حوالے سے پریشان ہے یا آپ کا سمارٹ فون بیٹری زیادہ خرچ کرتا ہے
(کیوں کہ اگر آپ کے سمارٹ فون میں ایکسٹرا فائلز موجود ہیں تو اس سے بیٹری لائف بھی خراب رہتی ہے)
تو ان دونوں میں سے کسی ایک ایپ کا استعمال ضروری کریں
استعمال کا طریقہ یہ ہے کہ پلے سٹورسرچ باکس میں ان دونوں میں سے کسی ایک ایپ کا نام لکھیں یا ان دونوں میں سے کسی ایک پر کلک کریں اور اس کے بعد ڈاؤن لوڈ کے ٹیب پر کلک کریں،ایپ تھوڑی دیر میں ڈاؤن لوڈ ہوکر انسٹال ہوجائیگی
انسٹال کے بعد اسے رن کریں اور کچھ ہی دیر میں یہ فون کو سکین کرکے تمام فائلز ایک جمع کرلیگی
اس کے بعد کلین کا ٹیب شوہوگا ٹیب پر کرکے تمام غیرضروری فائلز کو ختم کریں
اسی طرح آپ کا سمارٹ فون غیر ضروری فائلز سے چھٹکارا پاکر اصلی حالت پر واپس آجائیگا

Previous thread
Next thread