- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 4:16 PM
- Threads
- 81
- Messages
- 968
- Reaction score
- 1,366
- Points
- 452
- Location
- Karachi, Pakistan
- Gold Coins
- 516.01

السلام علیکم ۔
پچھلی کلاس میں ہم نے ویژیول بے سک ایڈیٹر کو سمجھا تھا ۔ جس کا لنک یہ ہے۔
پچھلی کلاس میں ہم نے ویژیول بے سک ایڈیٹر کو سمجھا تھا ۔ جس کا لنک یہ ہے۔
جب کہ اس کلاس میں ہم سیکھیں گے: Learning outcomes
میکرو کو ریکارڈ کرنا
بٹن پر میکرو اسائن (تفویض) کرنا۔
میکرو کو ری نیم اور ایڈیٹ
میکرو ریکارڈ نگ کی مدد سے ہم کئی کاموں کو خود کار بناسکتے ہیں۔ ایک ہی مثال سے ہم درج ذیل ایکشنز کو خود کار (آٹو میٹ) کرنا سیکھیں گے۔
Objectives
کسی ایک سیل سے ویلیو کو کاپی کرکے دیگر کئی سیلز میں پیسٹ کرنا۔
میکرو کوڈنگ میں کاپی اور پیسٹ ڈیٹا اور رینج کو تبدیل کرنا۔
میکرو ریکارڈنگ۔
سب سے پہلے آ پ ایک نیو ایکسل ورک بک کھولیں۔ کسی بھی شیٹ کے سیل بی تھری میں جائیں اور ہیلو ورلڈ لکھ کر انٹر دبائیں۔
Hello World!

اب ڈیولپر ٹیب میں جاکر ریکارڈ میکرو پر کلک کریں۔

یہ ڈائیلاگ باکس آجائے گا۔۔ اوکے کردیں۔

جاری ہے۔