میک ایفی کلاؤڈ اینٹی وائرس

Afzal339

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Scientist
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
5:55 PM
Threads
226
Messages
652
Reaction score
1,044
Points
510
Gold Coins
449.01
تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام
دوستو
اینٹی وائرس استعمال کرنے والا ہر کمپیوٹر یوزر اس بات کو اچھی طرح جانتاہے کہ کمپیوٹر میں اینٹی وائرس کے استعمال سے سسٹم کی سپیڈ سلو اور ہارڈ ہروقت مصروف رہتی ہے اوروقت کے ساتھ ساتھ اینٹی وائرس کے اپڈیٹ ہونے سے تو کمپیوٹراور بھی سلو ہوجاتا ہے اور فی زماننا اینٹی وائرس اس قدر ہیوی پروگرام بنتے جارہے ہیں،کہ اب تو ایک لو سپیکس والا سسٹم اینٹی وائرس کی وجہ سے ہروقت ہینگ رہتا ہے
یہی وجہ ہے کہ ایک عام یوزر اس کے استعمال سے سائڈ ہی مارتا ہے انھیں وجوہات کی وجہ سے اب اینٹی وائرس بنانے والی کمپنیاں بھی اپنے اینٹی وائرس پروگرامز کو کلاؤڈ سروس کے ذریعے ہی پرووائڈ کرتی ہے کیوں کہ اس صورت میں اینٹی وائرس پروگرامز سسٹم پر نہیں بلکہ کلاؤڈ سروسز پر چلتے ہیں اور اس کی وجہ سے نہ سسٹم پر لوڈ پڑتا ہے اور ناہی ہارڈ ڈسک ہر وقت مصروف رہتی ہے
کلاؤڈ سروسز کے ذریعے چلنے والے اینٹی وائرسز پروگرامز پرووائڈ کرنے والی کمپنیوں کی اگر بات کی جائے تو ان میں میک ایفی کلاؤڈ اینٹی وائرس
Please, Log in or Register to view URLs content!

کا ذکر نہ کرنا انصاف نہ ہوگا کیوں کہ اس کمپنی کامیک ایفی اینٹی وائرس کا حجم دو ایم بی ہے۔ البتہ ڈاؤن لوڈنگ اورانسٹالیشن کے وقت کچھ ایکسٹرا ڈیٹا کے ساتھ ہوگا لیکن عام اینٹی وائرس کے مقابلے میں یہ ڈیٹا بہت کم ہوگا۔ انسٹالیشن کے بعد اس اینٹی وائرس کا صرف آئی کن سسٹم ٹرے میں موجود رہے گااور اس کا باقی ڈیٹا کلاؤڈ سروسز کے ذریعے کام کریگا یعنی اس کا چھوٹا سا پروگرام سسٹم کی نگرانی کرے گا اور جیسے ہی اسے کسی فائل پر وائرس کا شبہ ہوگا یہ اسے نوٹ کر کے اپنی کلاؤڈ سروس کو بھیج دیگا، وہاں اس مشکوک فائل کا موازنہ وائرس سے کیا جائے گا۔
اگر تووہ واقعی وائرس ہوا تو کلاؤڈ سروس میں موجودپروگرام پی سی میں موجود پروگرام کو ہدایت دے گا کہ فوراً اس فائل کو کیچ کردے چنانچہ سسٹم میں موجودپروگرام اس فائل کو کیچ کرکے اس وائرس کو ختم کردیگا یہی وجہ ہے کہ یہ اینٹی وائرس عام اینٹی وائرسز سے بہت بہتر ہے اس سے نہ سسٹم پر لوڈ پڑتا ہے اور ناہی ہارڈڈسک ہروقت مصروف رہنے کی وجہ سے لوڈ رہتی ہے اور کام بھی عام انٹی وائرس سے بہتر کرتا ہے
اس کے علاوہ اس اینٹی وائرس کے اپڈیٹ ہونے کی وجہ سے عام اینٹی وائرس کے مقابلے میں سسٹم پر بھی لوڈ نہیں پڑتا ہے کیوں کہ کلاؤڈ سروس آپ کے سسٹم میں موجود نہیں ہوتی اور اس کے ساتھرابطہ بذریعہ انٹرنیٹ کیا جاتا ہے یہاں پر یہ بات ضرور ذہن نشین رہے کہ کہ کلاؤڈ سروس کے ذریعے اینٹی وائرس یا دیگر کسی بھی پروگرامز کا پورا فائدہ ٓتبھی اٹھاسکتے ہیں جب کہ آپ کے ہائی سپیڈ انٹرنیٹ کی سروس موجود ہو
کیوں کہ یہ اینٹی وائرس کسی بھی مشکوک سرگرمی کی صورت میں اپنی کلاؤڈ سروس سے رابطہ کرتا ہے، ایک عام اینٹی وائرس کی طرح اس سے اپنا سسٹم بھی سکین کیا جاسکتا ہے اگر چہ یہ اینٹی وائرس کلاؤڈ سروس کے ذریعے پرووائڈ کیا جاتاہے لیکن ہوتا تو اینٹی وائرس ہے تو جو کام ایک عام انٹی وائرس کرتا ہے وہ سارے کام یہ اینٹی وائرس بھی کرتا ہے بس فرق اتنا ہے کہ ایک عام اینٹی وائرس کے مقابلے میں یہ اینٹی وائرس سسٹم کے بجائے کلاؤڈ سروس پرچلتا ہے
اینٹی وائرس کے اوپر انگلش نام پر کلک کریں​
 

Afzal339

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Scientist
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
5:55 PM
Threads
226
Messages
652
Reaction score
1,044
Points
510
Gold Coins
449.01
آفلائن سسٹم پر انسٹال کرنے کے لئے کوئی اینٹی وائرس بھی بتا دیں۔
@Afzal339
کوئی بھی اینٹی وائرس جب وائرس سے فائٹ کرتا ہے تو نتیجے میں وہ بھی ڈیمج ہوجاتا ہے ایسے میں اسے ریپئر کرنا ضروری ہے اگر نہیں کریں گے تو اینٹی وائرس خود وائرس بن جائے گا ۔۔۔نیز نیو وائرس کے بارے میں اپڈیٹنگ بھی بہت ضروری ہے اور یہ سب چیزیں وہی انٹی وائرس کرسکتا ہے جو آن لائن ایک نظام سے منسلک ہو
یعنی آف لائن اینٹی وائرس نہیں ہے
 

S A B E E H

★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
12:55 AM
Threads
198
Messages
5,410
Reaction score
6,866
Points
1,235
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,437.01
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
کوئی بھی اینٹی وائرس جب وائرس سے فائٹ کرتا ہے تو نتیجے میں وہ بھی ڈیمج ہوجاتا ہے ایسے میں اسے ریپئر کرنا ضروری ہے اگر نہیں کریں گے تو اینٹی وائرس خود وائرس بن جائے گا ۔۔۔نیز نیو وائرس کے بارے میں اپڈیٹنگ بھی بہت ضروری ہے اور یہ سب چیزیں وہی انٹی وائرس کرسکتا ہے جو آن لائن ایک نظام سے منسلک ہو
یعنی آف لائن اینٹی وائرس نہیں ہے
(y)
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
Persistent Person
ITD Supporter
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Joined
May 9, 2018
Local time
5:55 PM
Threads
1,353
Messages
7,658
Reaction score
6,974
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
124.01
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from VIP to ITD Star.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks