ITD General Knowledge Math Quiz Competition 2018

Doctor

Thread Starter
★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,314
Reaction score
4,028
Points
932
Location
Rawalpindi
لیں جی ! الحمد للہ سوالات کا سلسلہ مکمل ہوا، اب آپ لوگ اپنے اپنے جوابات دیتے رہیں جلد ہی انشا اللہ سوالات کے جوابات اور رزلٹ اپڈیٹ کرنے کا سلسلہ شروع کردیں گے
بٹن دباکے
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,314
Reaction score
4,028
Points
932
Location
Rawalpindi
رزلٹ کارڈ سوال نمبر 35 تک اپڈیٹ کردیا گیا ہے

بٹن دباکے
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,312
Reaction score
1,507
Points
354
Location
Islamabad
رزلٹ کارڈ سوال نمبر 35 تک اپڈیٹ کردیا گیا ہے

بٹن دباکے
اب جلدی سے باقی سارا رزلٹ بھی اپڈیٹ کر دیں
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,312
Reaction score
1,507
Points
354
Location
Islamabad
اپڈیٹ والا بٹن چھٹیوں پر چلا گیا ہے
:pagal::pagal::pagal::pagal:
چھٹیاں کینسل
فورا واپس بلوائیں
اتنی مشکل سے تو ہم کچھ کچھ جیت کے قریب ہوئے ہیں
:rolleyes:
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,314
Reaction score
4,028
Points
932
Location
Rawalpindi
اصل میں جوابات تیار کرنا مسئلہ نہیں ہے بلکہ مسئلہ یہ ہے کہ میں نے سوالات تین مختلف سورسز سے تیار کئے تھے اور میں مارک کرنا بھول گیا تھا کہ کونسا سوال کس سورس کے کس حصے سے اُٹھایا ہے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
اب موٹی موٹی کتابوں اور کئی ایپس کے مختلف لیول کھنگال رہا ہوں ۔ گویا کہ لوگ جواب تلاش کرتے ہیں میں سوال تلاش کر رہا ہوں ایک ایک سوال پر کافی کافی وقت لگ رہا ہے۔
:hathora::hathora::hathora::hathora:
گویا کہ؎


ہورہی ہے جو تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی ہے
بٹن دباکے
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,312
Reaction score
1,507
Points
354
Location
Islamabad
اصل میں جوابات تیار کرنا مسئلہ نہیں ہے بلکہ مسئلہ یہ ہے کہ میں نے سوالات تین مختلف سورسز سے تیار کئے تھے اور میں مارک کرنا بھول گیا تھا کہ کونسا سوال کس سورس کے کس حصے سے اُٹھایا ہے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
اب موٹی موٹی کتابوں اور کئی ایپس کے مختلف لیول کھنگال رہا ہوں ۔ گویا کہ لوگ جواب تلاش کرتے ہیں میں سوال تلاش کر رہا ہوں ایک ایک سوال پر کافی کافی وقت لگ رہا ہے۔
:hathora::hathora::hathora::hathora:
گویا کہ؎


ہورہی ہے جو تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی ہے
بٹن دباکے
اوہ ہو۔۔۔تو یہ بات ہے، ہم آپکی مدد کریں کیا ؟
:D
ویسے الکمونیا میں ایسا بھی ہو سکتا ہے، یہ ہمیں اندازہ نہیں تھا
:pagal: :pagal: :pagal:
ابھی بھی پانچ سوالات رہ گئے ہیں، جلدی سے ڈھونتے ہیں تاکہ ونر اناؤنس ہو سکے
:rolleyes: :D
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,314
Reaction score
4,028
Points
932
Location
Rawalpindi
ہم آپکی مدد کریں کیا ؟
بس آپ ٹرافی رکھنے کے لئے گھر میں کوئی کونا صاف کرنا شروع کریں یہ بھی مدد ہی کہلائے گی
:geek:
بٹن دباکے
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,312
Reaction score
1,507
Points
354
Location
Islamabad
بس آپ ٹرافی رکھنے کے لئے گھر میں کوئی کونا صاف کرنا شروع کریں یہ بھی مدد ہی کہلائے گی
:geek:
بٹن دباکے
انکل میں نے چار سوال بھی ڈھونڈ لیئے اتنی دیر میں، اب آپ منع کر رہے ہیں
:D
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,314
Reaction score
4,028
Points
932
Location
Rawalpindi
انکل میں نے چار سوال بھی ڈھونڈ لیئے اتنی دیر میں، اب آپ منع کر رہے ہیں
:D
ہا ہا ہا کاکی میں نے تین کے جوابات پوسٹ بھی کردئے ہیں
بٹن دباکے
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,312
Reaction score
1,507
Points
354
Location
Islamabad
ہا ہا ہا کاکی میں نے تین کے جوابات پوسٹ بھی کردئے ہیں
بٹن دباکے
:D
مجھے ایسا لگ رہا ہے جیسے میں جیت رہی ہوں
:pagal:
 
Top