Doctor
Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐

Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 5:40 AM
- Threads
- 876
- Messages
- 13,130
- Reaction score
- 14,715
- Points
- 1,801
- Age
- 47
- Location
- Rawalpindi
- Gold Coins
- 3,460.90

پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام
معزز اراکین! جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ فورم پر مختلف مقابلوں کا انعقاد آئی ٹی درسگاہ کا خاصہ رہا ہے اور اب بھی اس قسم کے سلسلے جاری ہیں۔
سالگرہ کارڈ اور رمضان کوئز کے بعد اب پیش ہے جنرل نالج میتھس کوئز۔
اس سلسلے میں آپ کے سامنے روزآنہ کی بنیاد پر ریاضی کے مختلف مسائل پیش کیئے جائیں گے جنکا حل آپ نے اپنے جواب میں پوسٹ کرنا ہے۔
روزآنہ ایک سے لیکر تین تک سوال پوسٹ کیئے جائیں گے جنکا جواب دینے کا وقت کم از کم چوبیس گھنٹے اور زیادہ سے زیادہ تھریڈ کلوز ہونے تک ہوگا۔
سب سے پہلے درست جواب دینے والے رکن کو پانچ پوائنٹس اور دیگر تمام درست جواب دینے
والوں کو دو، دو پوائنٹس ملیں گے۔
نوٹ: مقابلے کے دوران کچھ میگا کوئسچنز بھی پوچھے جائیں گے جنکے نمبرز عام سوالات کے نمبر سے کئی گنا زیادہ ہوں گے جنکا اعلان سوال کے ساتھ ہی کر دیا جائے گا
وکٹری اسٹینڈ پر جگہ بنانے کے لئے کم از کم پچاس فیصد نمبر حاصل کرنا لازمی ہوگا یعنی ایک سو پچیس نمبر کم از کم پاسنگ مارکس ہوں گے۔
اس مقابلے میں مجموعی طور پر پچاس سوال پوچھے جائیں گے، سوالات مکمل ہونے کے بعد حتمی نتیجے اور مقابلے کے فاتح کا اعلان کردیا جائے گا جبکہ مقابلے کے دوران بھی نتائج اپڈیٹ ہوتے رہیں گے۔
مقابلے کے فاتح رکن کو کونٹیسٹ ونر کا رینک اور پانچ سو روپے کا موبائل لوڈ یا منی ٹرانسفر انعام دیا جائے گا۔ پہلے سے کونٹیسٹ ونر ہونےکی صورت میں فورم پالیسی کے مطابق ایک رینک کی پروموشن اسٹار ممبر تک دیجائےگی۔
اس حوالے سے اگر آپ کو کسی قسم کی مزید وضاحت درکار ہو تو اسی تھریڈ میں پوچھ سکتے ہیں۔
امید ہے کہ آپ سب اس مقابلے میں بھی جوش و خروش سے حصہ لیں گے اور اپنی دماغی صلاحیتوں اور مہارتوں کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے اس مقابلے کو جیتنے کی کوشش کریں گے۔
والسلام
انتظامیہ آئی ٹی درسگاہ فورم
=======================================
نوٹ: ایک سو پچیس پوائنٹس کا ذکر مثال کے طور پر کیا گیا ہے ورنہ مقابلے کے کُل نمبر کا نصف پاسنگ مارکس ہوں گے

Previous thread