عمل نہ کہ ردعمل

خزانے کا بھید

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
11:58 AM
Threads
180
Messages
4,862
Reaction score
6,448
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,381.64
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
عمل نہ کہ ردعمل

آئی بی ایم
IBM
کمپیوٹر کے میدان میں اتنی آگے تھی کہ اس کو کمپیوٹر دیو
computer giant
کہا جاتا تھااس کے افسران نے جاپان کی کمپیوٹر بنانے والی کمپنیو ں کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ آئی بی ایم اگر چھینک دے تو جاپان کے کمپیوٹر بنانے والے ہوا میں اڑ جائیں گے
when IBM sneezes, Japanese computer makers are blown away
جذباتی قومیں اس قسم کے الفاظ پرمشتعل ہوجایا کرتی ہیں،مگر جاپانی صنعت کاروں نے اس اشتعال انگیزی پر کسی غصہ کا اظہار نہیں کیا،وہ صرف اپنے کمپیوٹر کا معیار اونچا کرنے میں لگ گئے ،یہاں تک کہ (1990) ٹائم کے مطابق جاپان کمپیوٹر انڈسٹری میں ساری دنیا سے آگے بڑھ گیا،جاپان اس معاملہ میں نوے کی دہائی میں فوجٹسی کمپنی کے بڑے کمپیوٹر ایک سکیند میں چھ سو ملین ہدایات کی تعمیل کرسکتے تھے جب کہ آئی بی ایم کا اچھے سے اچھا کمپیوٹر دو سو دس ملین فی سکینڈ کی رفتار سے تعمیل کرنے کی صلاحیت رکھتا تھا۔
اشتعال انگیزی پر مشتعل ہوجانے کا نام ردعمل ہے
اور اشتعال انگیزی کو نظر انداز کرکے اپنے تعمیر و استحکام کے منصوبہ میں لگنے کا نام عمل ۔
اس دنیا کا قانون یہ ہے کہ "عمل "کا ثبوت دینے والے لوگ ترقی کریں اور" ردعمل" میں مصروف لوگ برباد ہوکر رہ جائیں۔
اقتباس
 

Abu Dujana

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Popular
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
8:58 AM
Threads
81
Messages
963
Reaction score
1,360
Points
452
Location
Karachi, Pakistan
Gold Coins
514.47
اشتعال انگیزی بربادی کی طرف لی جاتی ہے۔ اور اسی حالت میں رد عمل بھی تباہی کا سبب بنتی ہے۔
کامیاب ہیں وہ لوگ جو حالات کی پرواہ کئے بغیر "عمل" جاری رکھتے ہیں۔
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
8:58 AM
Threads
844
Messages
12,160
Reaction score
14,156
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,356.05
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

خزانے کا بھید

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
11:58 AM
Threads
180
Messages
4,862
Reaction score
6,448
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,381.64
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ہر عمل کا ردِ عمل ہوتا ہے
ردِ عمل یعنی اری ایکشن وہ بھی ہے جو مذکورہ ٹاپک میں جاپانیوں نے کمپیوٹر کے حوالے سے دیکھایا ہے۔
اور ردِ عمل وہ بھی ہے جو شریعت میں موجود ہے کہ بدلے کا بدلہ اتنا ہی جتنا کہ مظلوم پر ظلم ہوا ہے اور اگر معاف کردیں تو اللہ تعالیٰ معافی کو پسند کرتا ہے۔
اور ردعمل وہ بھی ہے جو کسی دانش ور نے لکھا کہ ایک غیر تاجر شخص پر کسی تاجر نے طنز کیا اور اسے نااہل نکمے کے طعنے دیئے کہ تم تجارت کاروبار نہیں کرسکتے، تو اس شخص نے فوری اشتعال کے تحت ردعمل میں اسے کھوکھلے طعنے نہیں دئیے بلکہ تجارت کرکے دیکھادی اور کہا کہ اس کے اندر بھی تجارت کی اہلیت موجود ہے۔
ہر شخص عمل کے بعد ردعمل میں خود مختیار ہے،۔
اب یہ منحصر ہے کہ وہ کس انداز سے ردعمل دیتا ہے۔
چاہے تو اشتعال میں ناخوشگوار انداز سے ردعمل دے جیسا کہ عموماً ہمارے معاشرے میں ہوتا ہے۔
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks