- Joined
- May 5, 2018
- Local time
- 7:16 AM
- Threads
- 190
- Messages
- 5,174
- Reaction score
- 6,702
- Points
- 1,235
- Location
- آئی ٹی درسگاہ
- Gold Coins
- 1,420.22

٭ایک روز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ابلیس آیا، آپ نے اسے بڑا غمگین پایا، آپ نے دریافت کیا ،تیرے اس غم واندوہ کا سبب کیا ہے ۔ اس نے جواب دیا آپ کی امت کے چارگروہوں کی وجہ سے میں بڑا پریشان ہوں ۔(۱)ایک مئوذنوں کا گروہ ہے، جو اذان کہتے ہیں۔اورجو کوئی اذان سنتا ہے اور اس کا جواب دینے میں مشغول ہوجاتا ہے۔اس طرح وہ دونوں بخشے جاتے ہیں ۔(۲)دوسرا گروہ ان لوگوں کا ہے جو جہاد کے لیے نکلتے ہیں انکے گھوڑوں کے سموں کی آواز سنائی دیتی ہے جب وہ تکبیر کہتے ہیں ۔تو فرمانِ ایزدی نازل ہوتا ہے کہ میں نے انھیں اوران کے متعلقین کو بخش دیا۔ (۳)تیسرا کسب حلال سے روزی کمانے والوں کاگروہ ہے وہ کسب حلال سے خود بھی کھاتے ہیں دوسروں کو بھی کھلاتے ہیں اوراللہ حلال کمائی کی برکت سے ان سب کو بخش دیتا ہے۔ (۴) چوتھا وہ گروہ ہے جو فجر کے بعد اشراق اداکرکے مسجد سے نکلتا ہے ۔(دلیل العارفین )
Previous thread
Next thread