- Joined
- May 5, 2018
- Local time
- 8:45 PM
- Threads
- 187
- Messages
- 5,158
- Reaction score
- 6,686
- Points
- 1,235
- Location
- آئی ٹی درسگاہ
- Gold Coins
- 1,415.45

مارٹن لوتھر کنگ کا قول ہے کوئی شخص تمہاری پیٹھ پر سواری نہیں کرسکتا جب تک وہ جھکی ہوئی نہ ہو
A Man can't ride your back unless it's bent
یہ قول تمثیل کی زبان میں زندگی کی ایک حقیقت بیان کررہا ہے آپ بالکل سیدھے کھڑے ہوئے ہوں تو کسی شخص کو یہ موقع نہیں ملے گا کہ وہ کود کر آپ کی پیٹھ پر بیٹھ جائے کسی شخص کو یہ موقع صرف اس وقت ملتا ہے جب کہ آپ کی پیٹھ جھک جائے جھکی ہوئی پیٹھ پر سواری ممکن ہے نہ کہ سیدھی تنی ہوئی پیٹھ پر
یہی معاملہ زندگی کا ہے اس دنیا میں مغلوبیت دراصل اپنی کمزوری کی قیمت ہے کوئی شخص آپ پر قابو صرف اس وقت پاتا ہے جب کہ آپ کمزور ہوکر اس کو اپنے اوپر قابو پانے کا موقع دیدیں
اس لیے عقل اور حقیقت پسندی کا تقاضہ ہے کہ جب بھی کوئی شخص آپ پر غالب ہوتا ہوا نظر آئے تو سب سے پہلے اپنے آپ میں غور کرکے اپنی اس کمزوری کو دور کیجئے جس نے دوسرے شخص کو یہ موقع دیا کہ وہ اس کو استعمال کرکے آپ کے اوپر غلبہ حاصل کرے
آدمی جب بھی کسی دوسرے کے مقابلہ میں ہارتا ہے تو وہ اپنی ذاتی کمی کی بنا پر ہارتا ہے اپنی ذاتی کمی کو جان کر اسے دور کیجے اور اس کے بعد آپ کو نہ کسی کے خلاف فریاد کی ضرورت ہوگی اور نہ احتجاج کی ۔
اقتباس

Previous thread
Next thread