PakArt UrduLover
Thread Starter

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace


Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
- Joined
- May 9, 2018
- Local time
- 9:38 AM
- Threads
- 1,354
- Messages
- 7,658
- Reaction score
- 6,966
- Points
- 1,508
- Location
- Manchester U.K
- Gold Coins
- 120.39

عید کی خوشیاں سب کیساتھ منایئں اور ہمارے ساتھ شیئر کریں عیدِ سعید کیسی گزری
سب دوست و احباب سب سے پہلے تو آئی ٹی درسگاہ کی پوری تمام اراکین دوست و احباب و ممبران کو رمضان کی برکتیں و رحمتیں سمیٹنے اور عید بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔ دوستوں فورم اس تھریڈ کو تشکیل دینے اور بنانے کا مقصد ہے کے ہم اور آپ اپنی خوشیوں کے لمحات جیسے گزارے فورم پر بھی اشتراک کرکے شیئر کریں اور کی خوشیاں ایک ساتھ منائیں ۔۔۔۔ بتانا یہ ہوگاکون کس وقت جاگا۔۔۔۔۔کس نے اس عید دن پر کیا کیا۔۔۔۔ کس نے کیا کھایا کیا پکایا بازار کھایا یا گھر والوں کیساتھ لطف اٹھایا۔۔۔۔۔۔ کس رنگ کے کپڑے پہنے اور کیا پہنا۔۔۔۔ عید دینے والے بنے یا لینے والے اگر اپنے عید دی تو کتنی دی اور لی تو کس نے کتنی عید آپکو دی۔ تو چلئےجلدی سے اب اپنے دن بھر کی باتیں یہاں ہمارے ساتھ شئیر کیجئے گا تاکہ ہم بھی جان سکیں کے کون کس
طرح عید گزارتا ہے۔
طرح عید گزارتا ہے۔
دل دھڑکتا ہے تو ہوتا ہے گماں عید کے دن
میرے دل میں بھی امنگیں ہیں جواں عید کے دن
خاک کی مثل نہیں ہوں نہ کوئی پتھر ہوں
کچھ نہ کچھ میرا بھی ہے نام و نشاں عید کے دن
گھر سے ہوں دُور، پریشان ہوں، بدحال ہوں میں
کاش گھر میں ہو مسرت کا سماں عید کے دن
مسکراتا ہے کوئی اور کوئی ہنستا ہے
کوئی کرتا ہے مگر آہ و فغاں عید کے دن
ہم پہ یہ فرض ہے ہر اِک سے محبت سے ملیں
باپ ہو، بیٹی ہو، بیٹا ہو کہ ماں عید کے دن
آج شاہد نہ لکھے دکھ بھرے اشعار کوئی
حال دل کا ہو مسرت سے بیاں عید کے دن
میرے دل میں بھی امنگیں ہیں جواں عید کے دن
خاک کی مثل نہیں ہوں نہ کوئی پتھر ہوں
کچھ نہ کچھ میرا بھی ہے نام و نشاں عید کے دن
گھر سے ہوں دُور، پریشان ہوں، بدحال ہوں میں
کاش گھر میں ہو مسرت کا سماں عید کے دن
مسکراتا ہے کوئی اور کوئی ہنستا ہے
کوئی کرتا ہے مگر آہ و فغاں عید کے دن
ہم پہ یہ فرض ہے ہر اِک سے محبت سے ملیں
باپ ہو، بیٹی ہو، بیٹا ہو کہ ماں عید کے دن
آج شاہد نہ لکھے دکھ بھرے اشعار کوئی
حال دل کا ہو مسرت سے بیاں عید کے دن
Last edited:
Previous thread
Next thread