- Joined
- May 5, 2018
- Local time
- 8:24 PM
- Threads
- 187
- Messages
- 5,158
- Reaction score
- 6,686
- Points
- 1,235
- Location
- آئی ٹی درسگاہ
- Gold Coins
- 1,415.45

ائیر پورٹ سے باہر آتے ہی لپک کر ایک صحافی نے ڈاکٹر بھائی سے پوچھا۔
صاحب بتائیے کہ الکمونیا کی خواتین اور ہماری دنیا کی خواتین میں کیا فرق ہے؟
ڈاکٹر بھائی نے اِدھر اُدھر دیکھ کر رازدرانہ انداز سے کہا"بھئی صحافی!میرا تو ایک ہی ماننا ہے کہ خواتین جہاں کہیں کی بھی ہوں بیلن مارنے کی صلاحیت سے مالا مال ہوتی ہیں"۔
۔"شادی مبارک ہو"۔
صحافی نے ڈاکٹر بھائی سے ہاتھ ملایا اور زیر لب مسکرا کر کہا اور ڈاکٹر بھائی وہاں سے بچتے بچاتے پارکنگ کی طرف بڑھتے چلے گئے۔۔

@Doctor @ناعمہ وقار@syed waqas

Previous thread
Next thread