صبیح بھائی پیٹرول اور سگریٹ

Doctor

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
1:54 AM
Threads
822
Messages
11,172
Reaction score
13,600
Points
1,701
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
362.33
Silver Coins
0
Diamonds
0.00000
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
جیسا کہ گذشتہ تحریر میں بیان کیا تھا کہ صبیح بھائی جو کہ سگریٹ کے بے حد رسیا تھے اور ہمیشہ چھپ کر سگریٹ پیتے تھے کیا شادی سے پہلے اور کیا شادی کے بعد، لیکن پھر اچانک کچھ ایسا ہوگیا کہ صبیح بھائی نے سگریٹ سے بدکنا شروع کردیا تو آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ
؎
یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے

5064

صبیح بھائی کو جب سگریٹ پینے کی عادت تھی تو وہ اکثر جب دوستوں کے پاس موجود ہوتے اور کھانے پینے میں کسی قسم کا لحاظ نہ کرتے تھے اور کھاپی کر کہیں کونے کھدرے میں چھپ کر سگریٹ پی لیا کرتے تھے

:b0510::b0510::b0510::b0510:

ایسے ہی ایک موقع پر وہ ایک روز سائیں وقاص کی ورکشاپ میں موجود تھے اور سائیں نے ورکشاپ کی ضرورت کے لحاظ سے ایک بوتل میں پیٹرول بھر کر رکھ رکھا تھا کہ وقت بے وقت ضرورت رہتی تھی، اتفاق سے وہ پیٹرول ایک شیشے کی بوتل میں تھا جو کہ اصل میں ایک امپورٹڈ جوس کی بوتل تھی خالی ہوگئی تو سائیں نے اُسے پھینکنے کے بجائے استعمال کرتے ہوئے اسے دھو کر اُس میں پیٹرول بھر کر رکھ دیا

:searching:

باتیں کرتے کرتے سائیں کسی کام سے ورکشاپ سے باہر گیا تو اچانک صبیح بھائی کی نظر مشروب کی اُس بوتل پر پڑی جس میں دراصل پیٹرول تھا، صبیح بھائی نے سواچا کہ اس سے قبل کہ سائیں واپس آئے ، کیوں نہ مشروپ چھک لیا جائے ، چناچہ اُنہوں نے نہ آؤ دیکھا نہ تاؤ بوتل منہ کو لگائی اور غٹاغٹ سارا پیٹرول نوش فرماگئے، ایک لمحے کو ٹھٹکے، ذائقہ کچھ عجیب تھا، پھر سوچا کہ امپورٹڈ ہے اس لئے ایسا محسوس ہوا ہے۔

:angry-02:

سائیں جب واپس آیا تو صبیح بھائی کے ہاتھ میں خالی بوتل تھی اور وہ ورکشاپ کے فرش پر تقریباً بے سدھ پڑے اپنی توند پر ہاتھ پھیر رہے تھے اور انکے منہ سے عجیب و غریب آوازیں برآمد ہو رہی تھیں، سائیں کے یہ منظر دیکھ کر چھکے چھوٹ گئے جلدی جلدی صبیح بھائی کو کھینچ کھانچ کر اُٹھایا اور جب صبیح بھائی کو علم ہو ا کہ جو مشروب اُنہوں نے ابھی ابھی چھکا تھا وہ کچھ اور نہیں بلکہ پیٹرول ہے تو انکے چودہ طبق تو پہلے ہی بیلن تھراپی کی وجہ سے اکثر روشن رہتے تھے اب اٹھارہ طبق روش ہوگئے

:you-are-out:

کسی نہ کسی طرح الٹیاں کر کرا کر پیٹرول نکالنے کی کوشش کی لیکن کام نہ بنا تو سائیں کسی کو مدد کے لئے بلانے چلا گیا، دوسری طرف صبیح بھائی کی طبیعت میں بے چینی ہورہی تھی تو انہوں نے ورکشاپ کے باہر کی جانب جھاڑیوں کی اوٹ میں چھپ کر سگریٹ پینے کا فیصلہ کیا

:smoker::smoker::smoker:

ماچس سلگانے کی دیر تھی جبکہ پیٹرول صبیح بھائی کے ٹینک میں پہلے سے ہی موجود تھا اور انجن کے متبادل کے طور پر معدہ کام کر رہا تھا چناچہ سلینڈروں میں آگ بھڑک اُٹھی

5065

اور ردِّعمل کے طور پر صبیح بھائی پیچھے کو تقریباً اُڑنے لگےاور ساتھ ہی موٹروے تھی جب صبیح بھائی وہاں پہنچے تو پیٹرول ختم ہونے تک موٹروے پولیس کی کیمروں میں اُنکی اسپیڈ 55 ناٹ ریکارڈ ہوئی

:driving-emoji::driving-emoji::driving-emoji:

خدا خدا کرکے پیٹرول ختم ہوا تو صبیح بھائی دو تین جھٹکے کھا کر سڑک کے کنارے ڈھیر ہوگئے

معاملہ موٹر وے کا تھا اس لئے صبیح بھائی کو وہاں سے نکالنے کے لئے سائیں کو موٹر کار ریکوری ٹرک ساتھ لانا پڑا تب کہیں جاکر پولیس نے صبیح بھائی کو لے جانے کی اجازت دی

5066

بہرحال بات آئی گئی ہوئی زندگی معمول پر لوٹ آئی اور
۔
۔
۔
۔
۔
۔
صبیح بھائی کو سگریٹ سے الرجی ہوگئی
:dont-know-emoji:
@ناعمہ وقار
@مسٹر کامیاب خان
@Syed Waqas
@Abu Dujana
@Silent Rose
@Jal Pari
 
Lovely Eyes

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Emerging
Fantabulous
The Iron Lady
Joined
Apr 28, 2018
Local time
1:54 AM
Threads
204
Messages
969
Reaction score
1,748
Points
591
Gold Coins
2.48
Silver Coins
0
Diamonds
0.00000
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners

Syed Waqas

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Writer
Popular
Lazy but Talented
Be Different
Captain of My Soul
Do the Impossible
Joined
May 6, 2018
Local time
1:54 AM
Threads
131
Messages
2,511
Reaction score
3,409
Points
787
Location
Karachi
Gold Coins
26.32
Silver Coins
0
Diamonds
0.00000
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
اگلی بار جیٹ فیول پلاؤں گا... ہوا میں اڑیں گے...
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 
ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
1:54 AM
Threads
108
Messages
3,037
Reaction score
4,419
Points
868
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
6.30
Silver Coins
562
Diamonds
0.04930
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:pagal::pagal::pagal::pagal:
واہ بھئی واہ
صبیح بھائی تو اب اصل مشروب کو بھی ہاتھ نہیں لگاتے ہونگے
:lol:
 
:blab:
کیا یہ آپنے جانتے بوجھتے کیا تھا؟؟؟

:think::think::think:
 
مسٹر کامیاب خان

★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
4:54 AM
Threads
156
Messages
4,499
Reaction score
6,206
Points
1,129
Location
Central
Gold Coins
57.53
Silver Coins
10,099
Diamonds
0.00570
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
جیسا کہ گذشتہ تحریر میں بیان کیا تھا کہ صبیح بھائی جو کہ سگریٹ کے بے حد رسیا تھے اور ہمیشہ چھپ کر سگریٹ پیتے تھے کیا شادی سے پہلے اور کیا شادی کے بعد، لیکن پھر اچانک کچھ ایسا ہوگیا کہ صبیح بھائی نے سگریٹ سے بدکنا شروع کردیا تو آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ
؎
یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے

View attachment 5064

صبیح بھائی کو جب سگریٹ پینے کی عادت تھی تو وہ اکثر جب دوستوں کے پاس موجود ہوتے اور کھانے پینے میں کسی قسم کا لحاظ نہ کرتے تھے اور کھاپی کر کہیں کونے کھدرے میں چھپ کر سگریٹ پی لیا کرتے تھے

:b0510::b0510::b0510::b0510:

ایسے ہی ایک موقع پر وہ ایک روز سائیں وقاص کی ورکشاپ میں موجود تھے اور سائیں نے ورکشاپ کی ضرورت کے لحاظ سے ایک بوتل میں پیٹرول بھر کر رکھ رکھا تھا کہ وقت بے وقت ضرورت رہتی تھی، اتفاق سے وہ پیٹرول ایک شیشے کی بوتل میں تھا جو کہ اصل میں ایک امپورٹڈ جوس کی بوتل تھی خالی ہوگئی تو سائیں نے اُسے پھینکنے کے بجائے استعمال کرتے ہوئے اسے دھو کر اُس میں پیٹرول بھر کر رکھ دیا

:searching:

باتیں کرتے کرتے سائیں کسی کام سے ورکشاپ سے باہر گیا تو اچانک صبیح بھائی کی نظر مشروب کی اُس بوتل پر پڑی جس میں دراصل پیٹرول تھا، صبیح بھائی نے سواچا کہ اس سے قبل کہ سائیں واپس آئے ، کیوں نہ مشروپ چھک لیا جائے ، چناچہ اُنہوں نے نہ آؤ دیکھا نہ تاؤ بوتل منہ کو لگائی اور غٹاغٹ سارا پیٹرول نوش فرماگئے، ایک لمحے کو ٹھٹکے، ذائقہ کچھ عجیب تھا، پھر سوچا کہ امپورٹڈ ہے اس لئے ایسا محسوس ہوا ہے۔

:angry-02:

سائیں جب واپس آیا تو صبیح بھائی کے ہاتھ میں خالی بوتل تھی اور وہ ورکشاپ کے فرش پر تقریباً بے سدھ پڑے اپنی توند پر ہاتھ پھیر رہے تھے اور انکے منہ سے عجیب و غریب آوازیں برآمد ہو رہی تھیں، سائیں کے یہ منظر دیکھ کر چھکے چھوٹ گئے جلدی جلدی صبیح بھائی کو کھینچ کھانچ کر اُٹھایا اور جب صبیح بھائی کو علم ہو ا کہ جو مشروب اُنہوں نے ابھی ابھی چھکا تھا وہ کچھ اور نہیں بلکہ پیٹرول ہے تو انکے چودہ طبق تو پہلے ہی بیلن تھراپی کی وجہ سے اکثر روشن رہتے تھے اب اٹھارہ طبق روش ہوگئے

:you-are-out:

کسی نہ کسی طرح الٹیاں کر کرا کر پیٹرول نکالنے کی کوشش کی لیکن کام نہ بنا تو سائیں کسی کو مدد کے لئے بلانے چلا گیا، دوسری طرف صبیح بھائی کی طبیعت میں بے چینی ہورہی تھی تو انہوں نے ورکشاپ کے باہر کی جانب جھاڑیوں کی اوٹ میں چھپ کر سگریٹ پینے کا فیصلہ کیا

:smoker::smoker::smoker:

ماچس سلگانے کی دیر تھی جبکہ پیٹرول صبیح بھائی کے ٹینک میں پہلے سے ہی موجود تھا اور انجن کے متبادل کے طور پر معدہ کام کر رہا تھا چناچہ سلینڈروں میں آگ بھڑک اُٹھی

View attachment 5065

اور ردِّعمل کے طور پر صبیح بھائی پیچھے کو تقریباً اُڑنے لگےاور ساتھ ہی موٹروے تھی جب صبیح بھائی وہاں پہنچے تو پیٹرول ختم ہونے تک موٹروے پولیس کی کیمروں میں اُنکی اسپیڈ 55 ناٹ ریکارڈ ہوئی

:driving-emoji::driving-emoji::driving-emoji:

خدا خدا کرکے پیٹرول ختم ہوا تو صبیح بھائی دو تین جھٹکے کھا کر سڑک کے کنارے ڈھیر ہوگئے

معاملہ موٹر وے کا تھا اس لئے صبیح بھائی کو وہاں سے نکالنے کے لئے سائیں کو موٹر کار ریکوری ٹرک ساتھ لانا پڑا تب کہیں جاکر پولیس نے صبیح بھائی کو لے جانے کی اجازت دی

View attachment 5066

بہرحال بات آئی گئی ہوئی زندگی معمول پر لوٹ آئی اور
۔
۔
۔
۔
۔
۔
صبیح بھائی کو سگریٹ سے الرجی ہوگئی
:dont-know-emoji:
@ناعمہ وقار
@مسٹر کامیاب خان
@Syed Waqas
@Abu Dujana
@Silent Rose
@Jal Pari
:10xbvw3:
 
مسٹر کامیاب خان

★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
4:54 AM
Threads
156
Messages
4,499
Reaction score
6,206
Points
1,129
Location
Central
Gold Coins
57.53
Silver Coins
10,099
Diamonds
0.00570
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

مسٹر کامیاب خان

★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
4:54 AM
Threads
156
Messages
4,499
Reaction score
6,206
Points
1,129
Location
Central
Gold Coins
57.53
Silver Coins
10,099
Diamonds
0.00570
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:pagal::pagal::pagal::pagal:
واہ بھئی واہ
صبیح بھائی تو اب اصل مشروب کو بھی ہاتھ نہیں لگاتے ہونگے
:lol:
اصل مشروب کہاں ملتا ہے ، سارے مشروبات آرٹیفیشل ذائقوں سے ملا کر بنتے ہیں،میں تو سادہ پانی پی لیتا ہوں ،باقی مشروبات وغیرہ سائیں اور ڈاکٹر بھائی نوش کرنے کے عادی معلوم ہوتے ہیں۔
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 
مسٹر کامیاب خان

★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
4:54 AM
Threads
156
Messages
4,499
Reaction score
6,206
Points
1,129
Location
Central
Gold Coins
57.53
Silver Coins
10,099
Diamonds
0.00570
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
انکے چودہ طبق تو پہلے ہی بیلن تھراپی کی وجہ سے اکثر روشن رہتے تھے اب اٹھارہ طبق روشن ہوگئے
ڈاکٹر بھائی نے اپنی کیفیت بتا کر کہانی کے سلسلے کو آگے بڑھایا ہے۔
:ROFLMAO::pagal:
 
مسٹر کامیاب خان

★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
4:54 AM
Threads
156
Messages
4,499
Reaction score
6,206
Points
1,129
Location
Central
Gold Coins
57.53
Silver Coins
10,099
Diamonds
0.00570
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
اور ردِّعمل کے طور پر صبیح بھائی پیچھے کو تقریباً اُڑنے لگےاور ساتھ ہی موٹروے تھی جب صبیح بھائی وہاں پہنچے تو پیٹرول ختم ہونے تک موٹروے پولیس کی کیمروں میں اُنکی اسپیڈ 55 ناٹ ریکارڈ ہوئی
یہ ساری حرکتیں ڈاکٹر بھائی میرا نقاب پہن کر کرتے ہیں۔
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 
Syed Waqas

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Writer
Popular
Lazy but Talented
Be Different
Captain of My Soul
Do the Impossible
Joined
May 6, 2018
Local time
1:54 AM
Threads
131
Messages
2,511
Reaction score
3,409
Points
787
Location
Karachi
Gold Coins
26.32
Silver Coins
0
Diamonds
0.00000
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.

Syed Waqas

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Writer
Popular
Lazy but Talented
Be Different
Captain of My Soul
Do the Impossible
Joined
May 6, 2018
Local time
1:54 AM
Threads
131
Messages
2,511
Reaction score
3,409
Points
787
Location
Karachi
Gold Coins
26.32
Silver Coins
0
Diamonds
0.00000
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.

Doctor

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
1:54 AM
Threads
822
Messages
11,172
Reaction score
13,600
Points
1,701
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
362.33
Silver Coins
0
Diamonds
0.00000
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:pagal::pagal::pagal::pagal:
واہ بھئی واہ
صبیح بھائی تو اب اصل مشروب کو بھی ہاتھ نہیں لگاتے ہونگے
:lol:
نہیں، بلکہ پھونک پھونک کر پیتے ہیں
:pagal:
 
جیٹ فیول پی کر اگر ہوا میں اڑنا ممکن ہوتا تو پھر ڈاکٹر بھائی وہ طریقہ استعمال کرلیتے بجائے ہینڈ گلائیڈنگ کے
ہینگ گلائیڈنگhang gliding
:lol:
اگر آپ کے وہم و گمان میں بھی ہوتا کہ ایسا جواب آنا ہے تو آپ مجھے اب تک خلائی جہاز والا فیول پلا کر نیپچون بھیج چکے ہوتے
:pagal:
 
Doctor

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
1:54 AM
Threads
822
Messages
11,172
Reaction score
13,600
Points
1,701
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
362.33
Silver Coins
0
Diamonds
0.00000
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
اصل مشروب کہاں ملتا ہے ، سارے مشروبات آرٹیفیشل ذائقوں سے ملا کر بنتے ہیں،میں تو سادہ پانی پی لیتا ہوں ،باقی مشروبات وغیرہ سائیں اور ڈاکٹر بھائی نوش کرنے کے عادی معلوم ہوتے ہیں۔
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
ہاں جی، اس سانحہ کے بعد اگلے کم از کم چالیس دن تک صبیح بھائی نے ایسا ہی کرنا ہے
:lol:
 
Doctor

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
1:54 AM
Threads
822
Messages
11,172
Reaction score
13,600
Points
1,701
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
362.33
Silver Coins
0
Diamonds
0.00000
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock
No Thanks