Doctor
Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐

Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 2:48 PM
- Threads
- 877
- Messages
- 13,168
- Reaction score
- 14,738
- Points
- 1,801
- Age
- 47
- Location
- Rawalpindi
- Gold Coins
- 3,464.90

کسی زمانے میں صبیح بھائی پہلے گھر والوں سے اور شادی کے بعد بیگم سے چھپ کر سگریٹ پیا کرتے تھے۔

ایک بار کسی دوست نے پوچھا کہ صبیح بھائی اب تو آپ ماشا اللہ بڑے ہوچکے ہیں شادی شدہ ہیں اب بھی چھپ کر سگریٹ کیوں پیتے ہیں اگر سگریٹ پینا ہے تو کھل کر پیئیں ورنہ چھوڑ دیں

صبیح بھائی نے ایک فلک شگاف قہقہہ لگایا اور بولے

یارا گل تے تُساں نی ٹھیک اےآ پر اصل گل اے وے کہ " جیہڑا مزا ٹنڈ اچ ہے، نہ شہر وچ اے نہ پنڈ اچ ہے"۔

دوست حیران ہو کر صبیح بھائی کی شکل دیکھنے لگا اور صبیح بھائی قہقہے لگاتے ایک ہاتھ اپنی ٹنڈ اور ایک اپنی توند پر پھیرتے گھر کی جانب روانہ ہوگئے

پھر کچھ عرصے بعد اچانک ایسا ہوا کہ صبیح بھائی نے سگریٹ پینے سے توبہ ہی کرلی ، اب وہ دن ہے اور آج کا دن ، صبیح بھائی سگریٹ کو دیکھ کر سانس روک لیتے ہیں اور آنکھ بند کرلیتے ہیں اور ایسے اُچھل اُچھل کر بھاگنے کی کوشش کرتے ہیں جیسے بعض خواتین @Jal Pari چوہے یا چھپکلی کو دیکھ کر ہڑبونگ مچادیتی ہیں۔

اب یہ سب اچانک کیسے ہوا؟

وہ کیا وجہ یا مجبوری تھی جس نے صبیح بھائی جیسے سگریٹ کے رسیا کو ایک دم سگریٹ سے بدظن کردیا؟

یہ سب جاننے کے لئے آپ کو کرنا پڑے گا تھورا سا انتظار ۔ ۔ ۔ ۔ کہیں مت جائئے گا ہمارے ساتھ ہی رہیں ملتے ہیں بریک کے بعد۔
۔
۔
۔
۔
۔
کہیں مت جائیئے گا سے یاد آیا کہ ایک بار صبیح بھائی ایک ٹی وی چینل کے مرکزی دروازے پر اس حال میں پہنچے کہ ایک گٹھری میں دو جوڑے کپڑے اور ایک چادر لپیٹ رکھی تھی، سکیورٹی والے نے روک لیا اور پوچھا "او بھائی کدھر؟"۔

صبیح بھائی نے کہا
یارا وہ باجی سے ملنا ہے
کون سی باجی؟ سکیورٹی والے نے حیران ہو کر پوچھا
یارا وہ جو جولتی تھی کہ کہیں مت جائیئے گا ہمارے ساتھ ہی رہیں ۔ ۔ اُس کو بولو تمھارا بھائی آگیا ہے رہنے کے لئے ۔

@ناعمہ وقار
@مسٹر کامیاب خان
@Syed Waqas
@Abu Dujana
@Silent Rose

Previous thread
Next thread