گاڑی اورسرخ بتی

خزانے کا بھید

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
3:35 AM
Threads
180
Messages
4,862
Reaction score
6,449
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,381.69
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
@Abu Dujana @Doctor @Syed Waqas @Silent Rose @SILENT.WALKER @Jal Pari @ناعمہ وقار

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ڈاکٹر بھائی کی گاڑی کی بریک لائٹ خراب ہوگئے، جب بریک لگاتے تو پیچھے والی گاڑی کو علم نہ ہوتا کہ انہوں نے بریک لگائی ہے تو حادثے کے بجائے پیچھے سے ہارن کے گولے برستے ،انہوں نے ہڑبڑا کر گاڑی کو ہی انڈر گراؤنڈ کردیا، ٹھیک کرانے کا وقت نہ مل سکا اور پھر اچانک ایک دن گاڑی کی ضرورت پڑ گئی، انہوں نے سائیں وقاص کو گاڑی کی چھت پر ایک نرم سی گدی اور بڑی سی سرخ لائٹ دے کر بیٹھنے کی آفر کی تو سائیں وقاص گدی دیکھ کر تیار ہوگیا کہ گدی تو گدی ہوتی ہے اگر چہ کھجل سائیں کی ہے یا ڈاکٹر بھائی کی ویسے اس گدی پر کھجل سائیں کو بیٹھا کر گدی کو قیمتی کردیا گیا تھا اور اب اس گدی کے اندر بابا کھجل سائیں کی دھوتی کی خوش بو سرایت کرچکی تھی۔۔۔۔، سائیں کاکام گاڑی آہستہ ہونے پر لائٹ کا بٹن دبانا تھا۔۔۔تاکہ پیچھے سے آنی والی گاڑی کو علم ہوجائے کہ اب بریک لگانے کا وقت آچکا ہے۔
حفظ ماتقدم کے طور پر سائیں ہی ڈاکٹر بھائی سے کہتا کہ بریک لگا دو کہ وہ چھت سے گر نہ جائیں ،۔۔۔اور پھرسرخ بتی جلا دیتا جبکہ ڈاکٹر بھائی بریک کچھ دیر کے بعد لگاتے۔
(کبھی ڈاکٹر بھائی بریک لگاتا تو سائیں بروقت بتی نہ جلا سکتا تو وہ ہاتھ کے اشارے سے اور ناہموار سڑک پر ہاتھ سے گاڑی کے جنگلے کو پکڑ کر دونوں ٹانگوں کو پھیلا اور جوڑ کر (پیچھے سے آنے والی تیز رفتار گاڑی کے ڈرائیو کو آگے پیچھے حرکت دے کر متوجہ کرتا کہ آہستہ ہوجا اسی میں سب کا بھلا ہے۔
:pagal::pagal:
کوئی گاڑی تیزی سے گزرنا چاہتی تو سائیں ویسے ہی بتی جلا دیتا جس سے گاڑی کی رفتار آہستہ ہوجاتی اور گاڑی اورٹیک نہ کرتی۔
پیچھے سے ناعمہ بھی گاڑی ڈرائیو کرتی ہوئی آرہی تھی ،سائیں نے سرخ بتی جلا جلا کر ناعمہ کا دماغ بھی سرخ کردیا، انہوں نے جو زور سے ٹکر ماری تو سائیں اچھل کر ناعمہ کی گاڑی کی چھت پر آگیا، پھر دوبارہ ٹکر مارنے پر واپس ڈاکٹر بھائی کی گاڑی پر رکھی ہوئی گدی پر گدی نشین ہوگیا،اسی طرح سارا سفر یادگار رہا اور واپسی پر ایک دکان سے تار خرید کر ڈاکٹر بھائی نے بریک اور سرخ بتی کے ساتھ جوڑ دئیے اور پھر اسے گاڑی کی پچھلی ونڈو سے ٹیپ سے جوڑ دیا، اب بریک لگانے پر بتی جل جاتی ،سائیں وقاص نے سٹیشنری سے چمک پٹی کاغذ لے کر اس پر لکھا بریک،تو لائٹ جلنے پر کاغذ کی روشنی کے اندر سے صاف بریک لکھا نظر آتا۔
باقی کا سفر خریت سے گزرا
اور
کہانی پڑھنے کا شکریہ
:ROFLMAO:
 
Syed Waqas

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Writer
Popular
Lazy but Talented
Be Different
Captain of My Soul
Do the Impossible
Joined
May 6, 2018
Local time
12:35 AM
Threads
131
Messages
2,636
Reaction score
3,504
Points
839
Location
Karachi
Gold Coins
2,164.00

Single Thread Highlight for 1 Week.

اور ناعمہ نے ٹکر لگنے پر کچھ نہیں کہا؟
:pagal:
 
ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
12:35 AM
Threads
111
Messages
3,145
Reaction score
4,598
Points
943
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
857.49

:pagal: :pagal: :pagal:
بہت خوب، آج تو سائیں کی درگت زیادہ بنی، بہت مزہ آیا

ویسے اتنی اچھل کود میں سائیں کی ہڈیاں سلامت رہیں؟ کیا پلاسٹک کی ہیں؟؟؟
:lol: :lol: :lol:
 
ہاں کہا ناں،
اس کوے کو بھی اسی وقت میرے گاڑی سے ٹکرانا تھا۔۔۔۔۔۔

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
12:35 AM
Threads
845
Messages
12,176
Reaction score
14,162
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,357.01

:pagal::pagal::pagal:
بہت خوب، آج تو سائیں کی درگت زیادہ بنی، بہت مزہ آیا

ویسے اتنی اچھل کود میں سائیں کی ہڈیاں سلامت رہیں؟ کیا پلاسٹک کی ہیں؟؟؟
:lol::lol::lol:
فکشن میں سب ممکن ہے...
:pagal::pagal:
اصلی کہانی ہوتی تو صبیح بھائی کے گومڑ کے گرد ہی گھومتی...
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 
Syed Waqas

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Writer
Popular
Lazy but Talented
Be Different
Captain of My Soul
Do the Impossible
Joined
May 6, 2018
Local time
12:35 AM
Threads
131
Messages
2,636
Reaction score
3,504
Points
839
Location
Karachi
Gold Coins
2,164.00
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
ہاں کہا ناں،
اس کوے کو بھی اسی وقت میرے گاڑی سے ٹکرانا تھا۔۔۔۔۔۔
:pagal:
کوی ہی کوے سے اپنی زبان میں بات کرسکتی ہے....
:pagal::pagal::pagal:
 
Abu Dujana

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Popular
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
12:35 AM
Threads
81
Messages
963
Reaction score
1,360
Points
452
Location
Karachi, Pakistan
Gold Coins
514.47
ہاہاہا۔۔۔
بریک بتی ، گدی، گاڑی اور سائیں وقاص۔۔۔ اس کہانی کے "مرکزی پہلوں" ہیں۔۔ بتی ٹھیک ہوگئی ۔۔"ٹیپ لگاکے"۔۔ گدی کو۔۔ "نشین" ملا۔۔ ٹکر مارکے۔۔۔ اور سائیں کی درگت بنی۔۔ ۔ آنکھ بچاکے۔۔۔۔
آہووووو۔۔۔
5047
 
ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
12:35 AM
Threads
111
Messages
3,145
Reaction score
4,598
Points
943
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
857.49
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
کوی ہی کوے سے اپنی زبان میں بات کرسکتی ہے....
:pagal::pagal::pagal:
چلو آپ نے اپنے آپ کو کوا تو مانا ،
ویسے بھی میں نے کوے سے بات نہیں کی ، خود کلامی کی تھی کہ اس کوے کو اسی وقت میری گاڑی سے ٹکرانا تھا
:ouu: :ouu: :ouu:
 
Syed Waqas

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Writer
Popular
Lazy but Talented
Be Different
Captain of My Soul
Do the Impossible
Joined
May 6, 2018
Local time
12:35 AM
Threads
131
Messages
2,636
Reaction score
3,504
Points
839
Location
Karachi
Gold Coins
2,164.00
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
چلو آپ نے اپنے آپ کو کوا تو مانا ،
ویسے بھی میں نے کوے سے بات نہیں کی ، خود کلامی کی تھی کہ اس کوے کو اسی وقت میری گاڑی سے ٹکرانا تھا
:ouu::ouu::ouu:
ویسے کتنی ترقی ہوگئی ہے کہ کوی بھی گاڑی چلارہی ہے...
:pagal::pagal::pagal:
 
ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
12:35 AM
Threads
111
Messages
3,145
Reaction score
4,598
Points
943
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
857.49
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ویسے کتنی ترقی ہوگئی ہے کہ کوی بھی گاڑی چلارہی ہے...
:pagal::pagal::pagal:
اب میں بھلا کسی کوے سے کیا بحث کروں،
:maro:
 
Syed Waqas

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Writer
Popular
Lazy but Talented
Be Different
Captain of My Soul
Do the Impossible
Joined
May 6, 2018
Local time
12:35 AM
Threads
131
Messages
2,636
Reaction score
3,504
Points
839
Location
Karachi
Gold Coins
2,164.00
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks