- Joined
- May 5, 2018
- Local time
- 2:34 PM
- Threads
- 187
- Messages
- 5,154
- Reaction score
- 6,678
- Points
- 1,235
- Location
- آئی ٹی درسگاہ
- Gold Coins
- 1,414.64

کہیں لکھا ہوا تھا کہ اشفاق احمد کہتے ہیں کہ زندگی میں ایک سوال نے بہت تنگ کیا اور جن سے پوچھا جواب سے مطمئن نہیں ہوا، ایک دفعہ گاؤں سے گزر رہا تھا کہ دیکھا کہ ایک بابا گنے کاٹ رہا ہے ، دل میں خیال آیا کہ ان سے سوال پوچھا جائے، میں نے بابا جی کو سلام کیا اور اجازت لے کر ان سے سوال پوچھا کہ مسلمان اور مومن میں کیا فرق ہے؟
بابا جی تھوڑی دیر میری طرف دیکھتے رہے اور جواب دیا ۔مسلمان وہ ہے جو اللہ کو مانتا ہے اور مومن وہ ہے جو اللہ کی مانتا ہے۔
بابا جی تھوڑی دیر میری طرف دیکھتے رہے اور جواب دیا ۔مسلمان وہ ہے جو اللہ کو مانتا ہے اور مومن وہ ہے جو اللہ کی مانتا ہے۔
Previous thread
Next thread