- Joined
- May 5, 2018
- Local time
- 4:58 PM
- Threads
- 187
- Messages
- 5,158
- Reaction score
- 6,686
- Points
- 1,235
- Location
- آئی ٹی درسگاہ
- Gold Coins
- 1,415.45

ایک شہر میں باہر کا سخی نرم خو بامروت آدمی آیا اس نے وہاں کے دانا سے پوچھا یہاں کے لوگ کیسے ہیں تاکہ یہاں رہائش اختیار کی جاسکے
دانا نے پوچھا جہاں سے تم آئے ہو وہاں کے لوگ کیسے تھے؟
اس شخص نے کہا ،وہاں کے لوگ بامروت نرم خوسخی اور پیار محبت سے رہنے والے تھے۔
دانا نے کہا یہاں بھی تم کو ایسے ہی لوگ ملیں گے۔
دانا نے پوچھا جہاں سے تم آئے ہو وہاں کے لوگ کیسے تھے؟
اس شخص نے کہا ،وہاں کے لوگ بامروت نرم خوسخی اور پیار محبت سے رہنے والے تھے۔
دانا نے کہا یہاں بھی تم کو ایسے ہی لوگ ملیں گے۔
Previous thread
Next thread