ہاں یا نہ

Users who viewed this discussion (Total:0)

Syed Waqas

Thread Starter
☆☆☆☆☆
Joined
May 6, 2018
Threads
9
Messages
58
Likes
94
Points
78
Location
Karachi
#1
السلام علیکم
آج میں ایک نیا تھریڈ
شروع کررہا ہوں۔
اس میں آپ کو ایک سوال پوچھنا ہے جس کا جواب صرف ہاں یا نہیں میں دیا جائگا۔
جواب دینےکے بعد اپنے سے بعد والے ممبر سے سوال پوچھنا ہوگا۔
ٹھیک ہے تو پھر میں سوال پوچھتا ہوں۔

کیا آپ کا روزہ ہے
 

Bail Gari

☆☆☆☆☆
Joined
May 9, 2018
Threads
28
Messages
204
Likes
162
Points
44
Location
Pakistan
#2
آپ کے سوال کا جواب ہاں ہے
لیکن ایسے تو بہت سارے سوال ہیں جن کا جواب ہاں یا نہیں میں نہیں دیا جا سکتا۔

مثلاً
آپ کا حال آج کیسا ہے؟
آپ کون سے برانڈ کا فون استعمال کرتے ہیں؟

آپ نے آج کون سی سواری پر سفر کیا؟

وغیرہ وغیرہ
:eek:
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
41
Messages
1,289
Likes
1,479
Points
264
Location
Islamabad
#3
آپ کے سوال کا جواب ہاں ہے
لیکن ایسے تو بہت سارے سوال ہیں جن کا جواب ہاں یا نہیں میں نہیں دیا جا سکتا۔

مثلاً
آپ کا حال آج کیسا ہے؟
آپ کون سے برانڈ کا فون استعمال کرتے ہیں؟

آپ نے آج کون سی سواری پر سفر کیا؟

وغیرہ وغیرہ
:eek:
بھائی اس تھریڈ میں سوال ہی ایسے پوچھنے ہوتے ہیں جنکا جواب ہاں یا نہ میں ہی ہو
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
365
Messages
3,111
Likes
3,753
Points
932
Location
Rawalpindi
#4
کیا آپ ناعمہ کاکی کے جواب سے مطمئن ہیں؟​
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
41
Messages
1,289
Likes
1,479
Points
264
Location
Islamabad
#6
میں نے آج بیل گاڑی پر سفر نہیں کیا
اچھا کیا؟​
جی ہاں

کیا آپ نے عید کی تیاری مکمل کرلی؟
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
365
Messages
3,111
Likes
3,753
Points
932
Location
Rawalpindi
#8
کیا اس عید پر آپ نے کہیں سیر و سفر کا پروگرام بنایا ہے؟​
جی نہیں



کیا آپ بچوں کو عیدی بخوشی دے دیتے ہیں؟​
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
41
Messages
1,289
Likes
1,479
Points
264
Location
Islamabad
#9
جی نہیں



کیا آپ بچوں کو عیدی بخوشی دے دیتے ہیں؟​
جی بالکل، اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کو تو دیتے ہیں

کیا آپ چاند رات کو شاپنگ کے لیئے جاتے ہیں؟
 

X 2

★★★☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
98
Messages
639
Likes
1,684
Points
527
#12
کیا آپ سحری کے وقت پیپا بجا کر دماغ میں درد کرنے والے کو عید کی صبح عیدی دیتے ہیں؟​
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
41
Messages
1,289
Likes
1,479
Points
264
Location
Islamabad
#13
کیا آپ سحری کے وقت پیپا بجا کر دماغ میں درد کرنے والے کو عید کی صبح عیدی دیتے ہیں؟​
نہیں، کیونکہ ہمارے یہاں کوئی سحری میں دماغ میں درد کرنے نہیں آتا
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
41
Messages
1,289
Likes
1,479
Points
264
Location
Islamabad
#14
کیا آپ عید کا دن سو کے گزارتے ہیں؟
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
41
Messages
1,289
Likes
1,479
Points
264
Location
Islamabad
#19
اگر کوئی سوال ذہن میں نہ ہو تو کیا تب بھی یہاں سوال کرنا ضروری ہے؟
 
Top