- Joined
- May 5, 2018
- Local time
- 3:29 PM
- Threads
- 190
- Messages
- 5,174
- Reaction score
- 6,702
- Points
- 1,235
- Location
- آئی ٹی درسگاہ
- Gold Coins
- 1,420.23

زندگی ایک ایسا نغمہ ہے جس کی فرمائش کی جائے تو دوبارہ نہیں چلتا، زندگی کا ہم پر کتنا احسان ہے کہ ہم سے صرف ایک بار روٹھتی ہے ، زندگی کی مشکلات گھاس کی مانند ہوتی ہے اگر ان پر توجہ نہ دی جائے تو بڑھنے لگتی ہیں۔زندگی اتنی تلخ تو نہیں کہ اس سے بھاگا جائے اور اتنی شیریں بھی نہیں کہ اس کے پیچھے بھاگا جائے،زندگی کے اخبار میں سب سے اچھا صفحہ بچوں کا ہوتا ہے ، زندگی میں سوال زیادہ اور جواب کم ہوتے ہیں ، زندگی ایک بنک کی مانند ہے ، جو کچھ اس میں جمع کروگے وہی نکلواسکو گے۔
Previous thread
Next thread