ITD Ramazan Quiz 1439 Question 27

Status
Not open for further replies.

Doctor

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
Proud Pakistani
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕖
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Top Poster
ITD Developer
Joined
Apr 25, 2018
Local time
10:04 PM
Threads
903
Messages
13,985
Reaction score
15,237
Points
1,977
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
4,182.01
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
سوال نمبر27
قیامت کے بعد جب جنتی جنت میں چلے جائیں گے تو اللہ پاک کے حکم سے تمام جنتیوں کے سامنے سب سے پہلے کون سے کلمات تلاوت کئے جائیں گے؟
 
Joined
May 6, 2018
Local time
10:04 PM
Threads
16
Messages
258
Reaction score
297
Points
133
Location
Lahore
Gold Coins
53.01
یہ کلمات ہیں
سورة الزمر ( 39 )
اور جو لوگ اپنے رب کی نافرمانی سے پرہیز کرتے تھے انہیں گروہ درگروہ جنت کی طرف لے جایا جائے گا۔ یہاں تک کہ جب وہ وہاں پہنچیں گے، اور اس کے دروازے پہلے ہی کھولے جا چکے ہوں گے، تو اُس کے منتظمین اُن سےکہیں گےکہ“سلام ہو تم پر، بہت اچھے رہے، داخل ہو جاؤ اِس میں ہمیشہ کے لیے۔” اور وہ کہیں گے“شکر ہے اللہ کا جس نے ہمارے ساتھ اپنا وعدہ سچا کر دکھایا اور ہم کو زمین کا وارث بنا دیا، اب ہم جنت میں جہاں چاہیں اپنی جگہ بنا سکتے ہیں۔”پس بہترین اجر ہے عمل کرنے والوں کےلیے۔
سورة الرعد ( 13 )
ملائکہ ہر طرف سے اُن کے استقبال کے لیے آئيں گے اور اُن سے کہیں گے“تم پر سلامتی ہے ، تم نے دنیا میں جس طرح صبر سے کام لیا اُس کی بدولت آج تم اِس کے مستحق ہوئےہو”_______پس کیا ہی خوب ہے یہ آخرت کا گھر!
سورة إبراهيم ( 14 )
جو لوگ ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں وہ ایسے باغوں میں داخل کیے جائیں گے جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی۔ وہاں وہ اپنے رب کے اذن سے ہمیشہ رہیں گے، اور وہاں ان کا استقبال سلامتی کی مبارکباد سے ہو گا۔
سورة الفرقان ( 25 )
آداب و تسلیمات سے اُن کا استقبال ہو گا۔ وہ ہمیشہ ہمیشہ وہاں رہیں گے۔ کیا ہی اچھا ہے وہ مستقر اور وہ مقام۔
سورة الحجر ( 15 )
یقیناًمتقی لوگ باغوں اور چشموں میں ہوں گے اور اُن سے کہا جائے گا کہ داخل ہو جاؤ ان میں سلامتی کے ساتھ بے خوف و خطر۔​
 

Lovely Eyes

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Emerging
Fantabulous
The Iron Lady
Joined
Apr 28, 2018
Local time
10:04 PM
Threads
322
Messages
1,256
Reaction score
1,987
Points
803
Gold Coins
2,544.01
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from ITD Star to Super Star.
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from VIP to ITD Star.
Promotion from Senior Member to VIP.
سب سے پہلے حضرت داؤد علیہ السلام اللّٰہ پاک کے حکم سے زبور کی تلاوت کریں گے​
 

Doctor

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
Proud Pakistani
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕖
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Top Poster
ITD Developer
Joined
Apr 25, 2018
Local time
10:04 PM
Threads
903
Messages
13,985
Reaction score
15,237
Points
1,977
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
4,182.01
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
سوال نمبر27
قیامت کے بعد جب جنتی جنت میں چلے جائیں گے تو اللہ پاک کے حکم سے تمام جنتیوں کے سامنے سب سے پہلے کون سے کلمات تلاوت کئے جائیں گے؟
درست جواب
سب سے پہلے حضرت داؤد علیہ السلام اللہ پاک کے حکم سے زبور کی تلاوۃ فرمائیں گے
========
سب سے پہلے درست جواب دینے والے رکن
X 2
دیگر درست جواب دینے والے اراکین
Lovely Eyes
سب سے پہلے جواب دینے کے 6پوائنٹ حاصل کرنے والے رکن
X 2
قرعہ اندازی کے ذریعے تین پوائنٹس حاصل کرنے والے رکن
Lovely Eyes
آپ تمام احباب کا بے حد شکریہ
اللہ پاک آپ کو دین و دنیا کے علوم میں مہارت نصیب فرمائے
آمین
 
Status
Not open for further replies.
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks