ITD Ramazan Quiz 1439 Question 25

Status
Not open for further replies.

Doctor

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
9:34 AM
Threads
854
Messages
12,723
Reaction score
14,545
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,414.34
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
سوال نمبر25
قومِ لوط، جسے عذاب سے تباہ و برباد کیا گیا اُس قوم کی تباہ حال بستی اور باقیات موجودہ وقت میں کس مقام پر ہیں؟
 

Lovely Eyes

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Emerging
Fantabulous
The Iron Lady
Joined
Apr 28, 2018
Local time
9:34 AM
Threads
303
Messages
1,215
Reaction score
1,944
Points
803
Gold Coins
2,521.38
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
اس قوم کو الٹ دیا گیا تھا اس کی باقیات زمین پر نہیں بلکہ زیر زمین بحیرہ مردار کے نیچے موجود ہیں​
 

Mr. X

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Popular
💖 ITD Lover 💖
The Gladiator
The Dark Knight
The Men in Black
Joined
Apr 25, 2018
Local time
9:34 AM
Threads
1,059
Messages
2,191
Reaction score
4,093
Points
1,264
Gold Coins
2,609.51
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
بحیرہ مردار کے نیچے​
 

Doctor

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
9:34 AM
Threads
854
Messages
12,723
Reaction score
14,545
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,414.34
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
سوال نمبر25
قومِ لوط، جسے عذاب سے تباہ و برباد کیا گیا اُس قوم کی تباہ حال بستی اور باقیات موجودہ وقت میں کس مقام پر ہیں؟
درست جواب
بحیرۂ مردار کے نیچے
کچھ اراکین کا جواب اردن کا علاقہ تل الحمام ہے
یہ دونوں مقام طونکہ ساتھ ساتھ ہی واقع ہیں اس لئے ان دونوں جوابات کا درست تسلیم کیا گیا ہے
اس حوالے سے کچھ تفصیل
’’قوم لوط نے (ان کی) تنبیہ کو جھٹلایا ۔ ہم نے پتھراؤ کرنے والی ہوا ان پر بھیج دی (جس نے انہیں تباہ کردیا)، صرف لوطؑ کے گھر والے اس سے محفوظ رہے، جنہیں ہم نے اپنے فضل سے صبح ہونے سے قبل (وہاں سے ) بچا کر نکال لیا۔ ہم ہر اس شخص کو جز ا دیتے ہیں، جو شکر گزار ہوتاہے۔ اور لوطؑ نے اپنی قوم کے لوگوں کو ہماری (جانب سے بھیجی گئی) سزا سے خبردار کیا لیکن وہ ساری تنبیہات پر شک کرتے اور انہیں نظر انداز کرتے رہے۔‘‘
(سورۃ القمر۔آیات 33 تا 36 )
حضرت لوط ؑ کا زمانہ عین وہی ہے جوحضرت ابراہیم ؑ کا تھا۔ حضرت لوطؑ کو حضرت ابراہیم کے ایک نواحی علاقے میں پیغمبر بناکر بھیجا گیا تھا۔ یہ لوگ ، جیسا کہ قرآن ہمیں بتاتا ہے، بدفعلی کی عادتِ بد میں مبتلا تھے جو اس وقت تک کی دنیا میں ایک نامعلوم عمل شمار ہوتی تھی۔ جب حضرت لوط ؑ نے ان لوگوں کو بدفعلی سے روکا اور انہیں اﷲ تعالی کی جانب سے تنبیہ پہنچائی ، تو انہوں نے حضرت لوطؑ کو پیغمبر ماننے اور کوئی بھی نصیحت قبول کرنے سے انکار کردیا، اور غیر فطری فعل سے شغل جاری رکھا۔ آخر کار اﷲ تعالی نے ان لوگوں پر عذاب نازل کیا اور وہ لوگ ایک عبرت انگیز حادثے کی بناء پر روئے زمین سے نیست ونابود ہوگئے۔ وہ شہر جو قوم لوط ؑ کا مسکن کا تھا، اسے عہد نامۂ عتیق میں’’سدوم‘‘ یعنی گناہ گاروں (بدفعلیاں کرنے والوں ) کا شہر لکھا گیا ہے۔ یہ بستی جو بحیرۂ احمر کے شمال میں واقع تھی، یقیناً اسی انداز میں تباہ ہوئی ، جیسا کہ قرآن میں بتایا گیا ہے (اور یہی ہمارا ایمان بھی ہے اور ہونا چاہئے)۔ آثاری (آثار قدیمہ کے) مطالعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ شہر اس جگہ واقع تھا جہاں آج بحیرۂ مردار نامی جھیل (اردن اسرائیل سرحد پر) واقع ہے۔
========
سب سے پہلے درست جواب دینے والے رکن
ناعمہ وقار
دیگر درست جواب دینے والے اراکین
Ahsan376
Lovely Eyes
X 2
سب سے پہلے جواب دینے کے 6پوائنٹ حاصل کرنے والی رکن
ناعمہ وقار
قرعہ اندازی کے ذریعے چار بونس پوائنٹس حاصل کرنے والے اراکین
Ahsan376
Lovely Eyes
آپ تمام احباب کا بے حد شکریہ
اللہ پاک آپ کو دین و دنیا کے علوم میں مہارت نصیب فرمائے
آمین
 
Status
Not open for further replies.
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks