- Joined
- May 5, 2018
- Local time
- 7:18 AM
- Threads
- 187
- Messages
- 5,158
- Reaction score
- 6,682
- Points
- 1,235
- Location
- آئی ٹی درسگاہ
- Gold Coins
- 1,415.21

حضرت ابو قلابہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں بازار میں دو آدمیوں کی آپس میں ملاقات ہوئی ،ایک نے دوسرے سے کہا لوگ اس وقت(اللہ سے) غافل ہیں،آؤ ہم اللہ سے مغفرت طلب کریں چنانچہ ہر ایک نے ایسا کیا پھر دونوں میں سے ایک کا انتقال ہوگیا، دوسرے دن اسے خواب میں دیکھا تو اس نے کہا تمیں معلوم ہے کہ جب شام کو بازار میں ہماری ملاقات ہوئی تھی تو اللہ تعالیٰ نے اس وقت ہماری مغفرت کردی تھی ۔
حیاۃ الصحابہ جلد 3 ص 343
بکھرے موتی 3 ص 6
حیاۃ الصحابہ جلد 3 ص 343
بکھرے موتی 3 ص 6
Previous thread
Next thread