قدیم قبیلہ جہاں نسل در نسل خواتین کی حکومت تھی

PakArt UrduLover

Thread Starter
in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
10:11 AM
Threads
1,354
Messages
7,660
Reaction score
6,959
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
111.89
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
Please, Log in or Register to view URLs content!
جدید دور میں کئی ممالک میں حکمرانی کا منصب خواتین کے پاس ہے، تاہم جب بات نسل در نسل حکمرانی کی ہو، تو ایسے میں اقتدار باپ سے بیٹے کو منتقل ہوتا ہے اور خاندان کی شناخت بھی باپ کے نام سے ہی ہوتی ہے۔
تاہم آج سے کئی صدیاں قبل ایک قبیلہ ایسا بھی تھا جہاں حکمرانی عورت کے ہاتھ میں ہوا کرتی تھی اور نسل در نسل خواتین کو ہی منتقل ہوتی تھی۔
شمالی امریکی ملک میکسیکو میں ایک ایسے قبیلے کے آثار دریافت ہوئے ہیں جو نظام مادر پر مشتمل تھا اور وہاں کی حکمرانی خواتین کے ہاتھ میں تھی۔​
Please, Log in or Register to view URLs content!
اب سے تقریباً ایک ہزار سال موجود یہ قبیلہ پتھر کے گھروں میں رہا کرتا تھا اور ہر گھر میں بے شمار کمرے ہوا کرتے تھے۔ چاکوان نامی یہ قبیلہ 800 سے 1130 عیسوی کے درمیان موجود تھا۔
کھنڈرات سے ملنے والی انسانی باقیات کے تجزیے کے بعد ماہرین کو علم ہوا کہ یہاں حکمرانی کا منصب خواتین کے پاس تھا جو ماں سے بیٹی اور بعد ازاں اس کی بیٹی کو منتقل ہوتا تھا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ان کھنڈرات سے کسی قسم کا تحریری مواد نہیں مل سکا اس لیے ان کے بارے میں زیادہ تر معلومات اندھیرے میں ہیں۔​
Please, Log in or Register to view URLs content!
ماہرین آثار قدیمہ نے اس قبیلے کو اپنی ابتدائی شکل میں مکمل طور پر مستحکم نظام پر مشتمل معاشرہ قرار دیا ہے۔​
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks