عید کی خریداری، مردوں کو نفیس کرتوں کی تلاش

PakArt UrduLover

Thread Starter
in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
10:16 PM
Threads
1,354
Messages
7,659
Reaction score
6,964
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
115.49
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
Please, Log in or Register to view URLs content!
کراچی: ملک بھر کی مارکیٹو ں میں عید کی خریداری عروج پر ہے، خواتین کے شانہ بشانہ مرد بھی دیدہ زیب اور نفیس کرتا شلوار اور قمیص کی تلاش میں ہیں۔
تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہوتے ہی مارکیٹوں میں گہما گہمی عروج پر پہنچ چکی اور لوگ عید کے لیے اپنے پسندیدہ لباس خرید رہے ہیں۔
پاکستان کے دیگر علاقوں کی طرح معاشی حب کراچی میں جہاں خواتین عید کی تیاریوں میں مصروف ہیں وہیں مرد بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں وہ بھی مارکیٹو ں سے دیدہ زیب اور نفیس کرتوں اور قمیص شلوار کی خریداری کے لیے بازار پہنچے۔

مرد زیادہ تر سادہ نفیس اور کاٹن کا سوٹ ہی پسند کرتے ہیں مگر اُن کی کوشش ہوتی ہے کہ ڈیزائن اور رنگ ایسا ہو جو دل کو بھا جائے۔ مارکیٹوں میں خواتین اور مردوں کے ساتھ بچے بھی آرہے ہیں تاکہ وہ اپنی پسند کے مطابق خریداری کریں اور عید پر اچھے سے اچھا لباس زیب تن کر سکیں۔

اضح رہے کہ مارکیٹوں کے بڑھتے ہوئے رش کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹریفک پولیس کے مستعدد بھی بازاروں کے اطراف میں واقع ٹریفک جام کی صورتحال کو قابو میں رکھ سکیں جبکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے رینجرز اور پولیس کے اہلکار بھی تعینات ہیں۔
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks