- Joined
- May 5, 2018
- Local time
- 1:49 AM
- Threads
- 187
- Messages
- 5,158
- Reaction score
- 6,683
- Points
- 1,235
- Location
- آئی ٹی درسگاہ
- Gold Coins
- 1,415.27

پیدل چلنا لاعلاج امراض کا خود ایک علاج ہے اورا س سے بڑی بات پیدل چلنا سنت نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے۔
بے خوابی ، تبخیر، گیس، دائمی قبض، دل کے امراض ، موٹاپا، بواسیر، ہر قسم کی بادی اس سب امراض کی ایک بہت بڑی وجہ پیدل نہ چلنا ہے کیونکہ جب غذا کھا کر کرسی پر بیٹھ جاتے ہیں اور چلنا پھرنا ہوتا نہیں تو کھائی غذا متعفن ہوجاتی ہے اور پھر وہی غذا بجائے شفا اور بدن کا جزو بننے کے بیماری بن جاتی ہے ،پیدل چلنا اپنی زندگی کا معمول بنائیں اور ان امراض سے نجات پائیں۔
حکیم طالب حسین

Previous thread
Next thread