Jal Pari
Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Designer
Expert
Popular
Emerging
Princess Of Ocean
Madam Smiley 😊
- Joined
- Sep 9, 2019
- Local time
- 2:58 PM
- Threads
- 70
- Messages
- 1,310
- Reaction score
- 1,475
- Points
- 481
- Location
- Secret Place.
- Gold Coins
- 2,356.47

بہت مصروف رہتے تھے ہواؤں پر حکومت تھی
تکبر تھا کہ طاقت تھی بلا کی بادشاہی تھی
کوئی دم لے کے بیٹھا تھا کسی کی ہاتھ حکمت تھی
کوئی تسخیر کرتا تھا کوئی تدبیر کرتا تھا
سب ہی مصروف تھے ایسے کہ ایک ہستی بھلا بیٹھے
بہت پرواز کر بیٹھے خدا ناراض کر بیٹھے
بہت پرواز کر بیٹھے خدا ناراض کر بیٹھے
اب اس نے منہ جو پھیرا ہے فقط وحشت کا ڈیرہ ہے
کہ دنیا کی ہر ایک بستی بھیانک موت چہرہ ہے
خدا منہ پھیر بیٹھا ہے اب اس کا گھر بھی خالی ہے
قہر دنیا پہ طاری ہے قہر دنیا پہ طاری ہے
ابھی بھی وقت ہے لوگوں خدا سے گڑ گڑا کر تم
اسے راضی کرو لوگوں وہ جلدی مان جاتا ہے
وہ اب بھی تم کو چاہتا ہے وہ اب بھی تم کو چاہتا ہے
کہیں پھر دیر ہو جائے زمیں ساری پلٹ جائے
کہیں پھر دیر ہو جائے زمیں ساری پلٹ جائے
ابھی بھی وقت ہے لوگوں وہ جلدی مان جاتا ہے

Previous thread
Next thread