How to Purchase an Item from ITD Store? آئی ٹی ڈی اسٹور سے کوئی آئیٹم کیسے خریدیں؟

Doctor

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
1:30 AM
Threads
822
Messages
11,172
Reaction score
13,600
Points
1,701
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
362.33
Silver Coins
0
Diamonds
0.00000
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام

جیسا کہ آپ سب کے علم میں یا نظروں میں ہوگا کہ آئی ٹی درسگاہ فورم پر اراکین کے لئے نت نئے آپشن شامل کرنے کے پروگرام کے تحت ایک نیا اضافہ کی گیا ہے جسے آئی ٹی درسگاہ اسٹور کا نام دیا گیا ہے۔

یہ اسٹور پہلے سے موجود آؤٹ لِٹ سے اس طرح مختلف ہے کہ آؤٹ لِٹ پر درسگاہ سے متعلق آئیٹم ہی دستیاب ہیں جبکہ اسٹور پر آپ کو ہر قسم کے وہ آئیٹم جو کہ بالکلیہ درسگاہ پر موجود نہیں ہیں ، دستیاب ہوں گے ۔

فورم ٹاپ نیویگیشن بار پر موجود آئیٹی ڈی آؤٹ لِٹ کے ڈراپ ڈاؤن پر کلک کرکے سب سے آخر میں موجود آئی ٹی ڈی اسٹور پر کلک کرکے آپ اسٹور میں پہنچ سکتے ہیں اس کے علاوہ فورم کے ہوم پیج پر اور وٹس نیو کے ٹیب میں بھی اسٹور پر موجود لیٹسٹ آئیٹم ڈسپلے ہورہے ہیں ۔


4892

اسٹور میں داخل ہوکر آپ کسی بھی آئیٹم کو خریدنے کے لئے منتخب کرسکتے ہیں ۔

یہاں ایک اہم وضاحت کردوں کہ ہم نے آئیٹمز کی جو قیمت رکھی ہے وہ تقریباً نمائشی ہے ہر آئیٹم پر 50 فیصد ڈسکاؤنٹ شامل ہے جو کہ آپ خریداری کے عمل کے دوران کوڈ اینٹر کرکے حاصل کرسکیں گے اس طرح 5 گولڈ کا ہر آئیٹم صرف 2.5 گولڈ میں دستیاب ہے جبکہ نئے اراکین کو فورم جوائن کرنے کے بعد انٹروڈکشن سیکشن میں تعارفی تھریڈ بنانے کے بعد 4 گولڈ اضافی دیئے جارہے ہیں تاکہ اگر کسی نے فوری خریداری کرنی ہو تو اُسے کوئی دقت نہ ہو۔

اب چلتے ہیں خریداری کے طریقہ کی جانب: -

سب سے پہلے آپ متعلقہ آئیٹم کی تفصیل پڑھ لیں وہاں موجود ڈسکاؤنٹ کوڈ کاپی کرلیں اور ہر وہ چیز جان لیں جس کا جاننا خریداری سے پہلے ضروری ہے، اس کے بعد آپ نے کسی بھی آئیٹم پر دکھائی دینے والا پرچیز کا بٹن دبانا ہے جیسا کہ نیچے تصویر 1 میں شو ہو رہا ہے۔

4893

اس کے بعدآپ اپنے منتخب کردہ آئیٹم کو شاپنگ باسکٹ میں شامل کریں گے جیسا کہ تصویر 2 میں دکھایا گیا ہے۔

4894

اس کے فوری بعد آپ کو فورم ٹاپ نیویگیشن بار میں موجود باسکٹ پر ایک نئے آئیٹم کی موجودگی ظاہر ہوگی۔

4895

جوں ہی آپ تصویر نمبر 3 کے مطابق باسکٹ پر کلک کریں گے تو آپ کا منتخب کردہ آئیٹم وہاں شو ہوگا اگر آپ اس آئیٹم کی موجودگی اور دکھائی جانے والی قیمت سے مطمئن ہوں تو نمبر 4 کے مطابق چیک آؤٹ کا انتخاب کریں۔

4896

اب آپ نمبر 5 کے مطابق ڈسکاؤنٹ کوپن ہونے کی صورت میں وہ اینٹر کریں، پھر نمبر 6 کے مطابق قواعد و ضوابط پر آمادگی کا اظہار کریں اور نمبر 7 کے مطابق پیمنٹ آپشن کی جانب بڑھ جائیں۔

4897

اب آپ کو آپ کا ٹوٹل بل اماؤنٹ دکھایا جائے گا اور ساتھ ہی نمبر 8 کے مطابق آپ نے پر چیز کا بٹن دبانا ہے۔

4898

اب آپ ڈاؤن لوڈ لسٹ کے صفحے پر پہنچ جائیں گے جہاں آپ کی موجودہ اور پہلے کی تمام ڈاؤن لوڈ ایبل اشیاء دکھائی دیں گی، یہاں سے آپ ڈاؤن لوڈ کا انتخاب کرسکتے ہیں ۔

4899

بٹن دباکے

اگر آپ میں سے کسی دوست کو مندرجہ بالا مضمون کے حوالے سے کوئی مذید سوال کرنا ہو یا کوئی رائے دینے ہو یا اپنے خیالات کا اظہار کرنا ہو تو اسی تھریڈ میں پوسٹ کر سکتے ہیں ۔

نیز آپ آئیٹمز کے بارے میں اپنی رائے اور ریٹنگ بھی دیں تاکہ دوسرے اراکین کو آئیٹم کے بارے میں اندازہ لگانے میں آسانی ہو۔

اب میں اجازت چاہوں گا امید ہے کہ آپ کو آئی ٹی درسگاہ اسٹور پر خریداری کے حوالے سے آج کا یہ ٹیوٹورئل پسند آئے گا۔

والسلام
 

Syed Waqas

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Writer
Popular
Lazy but Talented
Be Different
Captain of My Soul
Do the Impossible
Joined
May 6, 2018
Local time
1:30 AM
Threads
131
Messages
2,511
Reaction score
3,409
Points
787
Location
Karachi
Gold Coins
26.32
Silver Coins
0
Diamonds
0.00000
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
وعلیکم السلام
بہت عمدہ.. بہت زبردست
 

Abu Dujana

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Popular
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
1:30 AM
Threads
78
Messages
934
Reaction score
1,330
Points
377
Location
Karachi, Pakistan
Gold Coins
8.84
Silver Coins
72
Diamonds
0.01640
یعنی پلے سٹور کی طرح اب آئی ٹی ڈی سٹور چلے گا۔۔۔
زبردست آئیڈیا ہے۔ اس سے ممبرز کی درسگاہ میں دلچسپی میں اصافہ ہوگا۔۔۔
ویسے جو آئٹمز یہاں سٹور پر دستیاب ہیں کیا وہ عام نیٹ پر فری دستیاب نہیں؟
 

Doctor

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
1:30 AM
Threads
822
Messages
11,172
Reaction score
13,600
Points
1,701
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
362.33
Silver Coins
0
Diamonds
0.00000
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ویسے جو آئٹمز یہاں سٹور پر دستیاب ہیں کیا وہ عام نیٹ پر فری دستیاب نہیں؟
عام نیٹ پر فری نہیں ہیں
:smajh-kar:
:seloot:
 

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
1:30 AM
Threads
108
Messages
3,037
Reaction score
4,419
Points
868
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
6.30
Silver Coins
562
Diamonds
0.04930
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
وعلیکم السلام
بہت خوب
 

Ajnabee

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Designer
Emerging
Joined
Apr 25, 2018
Local time
1:30 AM
Threads
169
Messages
342
Reaction score
466
Points
258
Gold Coins
8.11
Silver Coins
0
Diamonds
0.00000

Mr. A

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Expert
Popular
اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے
دین خیرخواہی کا نام ہے
نماز مومن کا نور ہے
بیشک دین آسان ہے
نیکی اچھّے اخلاق کا نام ہے
Master Blaster
Gentleman
Joined
Apr 25, 2018
Local time
1:30 AM
Threads
612
Messages
1,260
Reaction score
1,820
Points
758
Gold Coins
20.71
Silver Coins
10
Diamonds
0.00000
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock
No Thanks