- Joined
- May 5, 2018
- Local time
- 8:23 AM
- Threads
- 187
- Messages
- 5,158
- Reaction score
- 6,686
- Points
- 1,235
- Location
- آئی ٹی درسگاہ
- Gold Coins
- 1,415.45

حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی کو سنا کہ فتنہ سے پناہ مانگ رہا تھا، حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا اے اللہ !اس کی دعا کے الفاظ سے تیری پناہ چاہتاہوں ،( پھر اس آدمی سے فرمایا)، کیا تم اللہ سے یہ مانگ رہے ہو کہ وہ تمیں بیوی بچے اور مال نہ دے ؟(کیوں کہ قرآن میں مال اور اولاد کو فتنہ کہا گیا ہے )تم میں سے جو بھی فتنہ سے پناہ مانگنا چاہتا ہے اس چائیے کہ وہ گمراہ کرنے والے فتنوں سے پناہ مانگے،۔
حیاۃ الصحابہ جلد 3 صفحہ 320
حیاۃ الصحابہ جلد 3 صفحہ 320
Previous thread
Next thread