ڈاکٹر بھائی ،چائے، چینی،نمک اور شکار

مسٹر کامیاب خان

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
2:19 AM
Threads
157
Messages
4,498
Reaction score
6,209
Points
1,129
Location
Central
Gold Coins
58.92
Silver Coins
10,099
Diamonds
0.00570
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ڈاکٹر بھائی کی بیگم نے پوچھا،یہ اونچی آواز سے کس سے باتیں کررہے ہو؟
ڈاکٹر بھائی ؛۔بیگم مجھے تو علم نہیں ،میں تو فون پر ایک دوست سے بات کررہا ہوں۔
:pagal:
ڈاکٹر بھائی کی عدم موجودگی میں بیگم نے چائے بنائی تو جس ڈبے پر چینی لکھی تھی اس میں سے چینی نکال کر چائے میں ڈالی لیکن چائے کا ذائقہ نمکین تھا،ڈاکٹر بھائی گھر میں آئے تو بیگم نے بیلن پکڑ کر پوچھا:danda: ،ہاں بتاؤ کہ جس ڈبے پر چینی لکھی ہے اس میں نمک کیوں ڈال رکھا ہے؟
ڈاکٹر بھائی نے بڑی معصومیت سے کہا، بیگم چیونٹیوں کو دھوکا دینے کے لیے۔
:sick:
ایک دفعہ بیگم نے پوچھا ، تو بڑا شکاری ہے کوئی قصہ سنا؟
o_O
ڈاکٹر بھائی خوش ہوکر:D، بیگم میں ایک بار ساتھیوں کے ساتھ شکار پر گیا تو وہاں پر شیر کو لات ماری،ریچھ کو مکا مارا اور پھر اٹھا کر انہیں دور پھینک دیا تھا۔
بیگم نے حیرت سے پوچھا،پھر۔۔۔۔:blab::eek:۔۔۔۔؟
ڈاکٹر بھائی،پھر کیا بیگم وہ اصلی تھوڑی ہی تھے :nutzo:،چاچے الیاس کی دکان پر کھلونے آئے تھے جو اس نے ہمیں ڈرانے کے لیے وہاں رکھے لیکن میں ایک نظر میں تاڑ گیا تھا کہ وہ اصلی نہیں۔
پہلے تو میں انہیں دیکھ کر:man-running-emoji::man-running-emoji::man-running-emoji: دوڑا لیکن اچانک:ymad: چاچے الیاس پر نظر پڑی تو سمجھ گیا کہ الکمونیا میں ایسا نہیں ہوتا۔

بھاڑ میں جائے تیری الکمونیا 🤦‍♀️،بیگم نے کہا اور ڈاکٹر بھائی اٹھ کر کچن کی طرف چلے گئے۔۔۔
:pagal:
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock
No Thanks