نولومس نے لڑکی کی شادی ایک غریب شخص سے کی ،سکندر نے وجہ دریافت کی کہ امیر سے شادی کیوں نہیں کی ؟ کہا کہ امیر سلیقہ مندنہ تھا وہ تھوڑی دیر میں اپنی دولت برباد کردیتا۔ مگر غریب سلیقہ مند تھا، اس کے امیر ہونے کی امید جلدی تھی نولوس)۔