- Joined
- May 5, 2018
- Local time
- 6:13 PM
- Threads
- 187
- Messages
- 5,158
- Reaction score
- 6,683
- Points
- 1,235
- Location
- آئی ٹی درسگاہ
- Gold Coins
- 1,415.33

انسان ٹھنڈےدل والا اور مطمئن ہو
جو لوگ سب سے دلیر ہوتے ہیں ان میں گستاخی اور بے ہودگی سب سے کم ہوتی ہے
ہم جانتے ہیں کہ غصے میں آکر بزدل بھی آپے سے باہر ہوکر لڑائی کے لیے تیار ہوجاتے ہیں ،لیکن جوش و غصہ میں آکر جو حرکت انسان سے سرزد ہو اسے دلیری میں شمار نہیں کیا جاسکتا۔
دلیر آدمی خطروں کا نہایت اطمینان سے مقابلہ کرتا ہے
غیر مسلموں کے اقوال

Previous thread
Next thread